Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 11 دسمبر 2015 کی تصاویر
امریکی ریاست آئیوا میں چھوٹا تیارا گر کر تباہ ہوگیا۔
امریکی ریاست آئیوا میں چھوٹا تیارا گر کر تباہ ہوگیا۔
جمعہ
11
دسمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
11
دسمبر
2015
کی مزید تصاویر
یوکرین کی ادیبہ ”سویتلاناالیکسیاوچ“ 2015کاادب نوبیل انعام حاصل کرنے کے بعد سٹیج پر کھڑی ہیں۔
نوبیل کمیٹی کی سربراہ انعام کا اعلان کر رہی ہیں۔
ناروے کے شہر اوسلو میں نوبیل انعام دینے کی پر وقار تقریب کا منظر۔
ناروے کے شہر اوسلو میں نوبیل انعام دینے کی پر وقار تقریب کا منظر۔
امریکی ریاست آئیوا میں چھوٹا تیارا گر کر تباہ ہوگیا۔
امریکی ریاست آئیوا میں چھوٹا تیارا گر کر تباہ ہوگیا۔
امریکی ریاست آئیوا میں چھوٹا تیارا گر کر تباہ ہوگیا۔
لاہور: اورنج لائن ٹرین منصوبے کیخلاف احتجاج کے دوران ٹریفک جام کا ایک منظر۔
مری: پہلی برفباری کے بعد لوگ مری کے مال روڈ سے گزر رہے ہیں۔
مری: دسمبر کی پہلی برفباری کے بعد ایک لڑکا اپنی فیملی کی تصویریں بنانے میں مصروف ہے۔
مری: پہلی برفباری کے دوران ایک شخص چیل ہاتھ پر بٹھائے تصوریں بنوا رہا ہے۔
مری: پہلی برفباری کے بعد مری کے پہاڑوں کا خوبصورت منظر۔
مری: پہلی برفباری کے بعد مری کے پہاڑوں کا خوبصورت منظر۔
مری: پہلی برفباری کے بعد مری کے پہاڑوں کا خوبصورت منظر۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور کا اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: اورنج لائن ٹرین منصوبے کی زد میں آنیوالے مکانوں کے رہائشی اور سول سوسائٹی کے کارکن فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: اورنج لائن ٹرین منصوبے کی زد میں آنیوالے مکانوں کے رہائشی اور سول سوسائٹی کے کارکن فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں شہری پھولوں کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء عالمی ادبی و ثقافتی فیسٹیول کے موقع پر خواتین ایک سٹال پر لکڑی کی بنی اشیاء دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: الحمراء عالمی ادبی و ثقافتی فیسٹیول کے موقع پر خواتین ایک سٹال سے چادریں دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: الحمراء عالمی ادبی و ثقافتی فیسٹیول کے موقع پر ایک خاتون پراٹھے بنانے میں مصروف ہے۔
لاہور: الحمراء عالمی ادبی و ثقافتی فیسٹیول کے موقع پرطالبات ایک سٹال سے برتن پسند کر رہی ہیں۔
لاہور: الحمراء عالمی ادبی و ثقافتی فیسٹیول کے موقع پر ایک طالبہ مٹی کے برتن بنانے کا تجربہ کر رہی ہے۔
لاہور: الحمراء عالمی ادبی و ثقافتی فیسٹیول کے موقع پرایک بزرگ شخص چرخہ کات رہا ہے۔
لاہور: الحمراء عالمی ادبی و ثقافتی فیسٹیول کے موقع پر لوک ورثہ کے حوالے سے علاقائی فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
لاہور: الحمراء عالمی ادبی و ثقافتی فیسٹیول کے موقع پرلگائے گئے”پان“ کے سٹال کا منظر۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد، نائب صدر ناصر محمود سعید و دیگر کا اینٹی نارکوٹیکس فورس کے فورس کمانڈر بریگیڈیئر محمودالحسن و دیگر کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ اورنج لائن ٹرین منصوبے کے تعمیراتی علاقوں میں ٹریفک کی مزید بہتری کے لیے وارڈنز کے دربار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: انٹر نیشنل شیعہ فرنٹ پاکستان کے زیر اہتمام دہشت گردی کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پہاڑوں کے عالمی دن کے موقع پر پریس کلب کے باہر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
لاہور: باغ جناح میں ماڈل ٹاؤن اور قلعہ لچھن سنگ کی ٹیموں کے مابین دوستانہ میچ کھیلا جا رہا ہے۔
لاہور: الحمراء عالمی ادبی و ثقافتی فیسٹیول کے موقع پر ایک طالبہ مٹی کے برتن بنانے کا تجربہ کر رہی ہے۔