Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 19 نومبر 2015 کی تصاویر
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی ..
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کے زیر اہتمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف دفتروں کی تالہ بندی کر کے احتجاج کیا جا رہا ہے۔
جمعرات
19
نومبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
احتجاج
بجلی
نجکاری
واپڈا
جمعرات
19
نومبر
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں ورلڈ ٹوائیلٹ ڈے کے سلسلے میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں سے برٹش کونسل لاہور کے ڈائریکٹر کیون میکلیون اور مسٹر ٹونی فشر ملاقات کر رہے ہیں، سیکرٹری سکول ایجوکیشن عبدالجبار شاہین بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور اور وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں تھیم پارک لاہور کے حوالے سے قائم سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) کے زیر اہتمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف دفتروں کی تالہ بندی کر کے احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: سروسز ہسپتال میں پیرا میڈیکل سٹاف کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: لاری اڈہ کے قریب سڑک کنارے قائم ناجائز تجاوزات کا منظر۔
لاہور: ایک کاریگر سائیکل مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: یو ای ٹی انوائرمینٹل سوسائٹی کے زیر اہتمام ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ سے متعلق پینٹنگ کے مقابلے میں ایک طالبہ پینٹنگ کرتے ہوئے۔
لاہور: یو ای ٹی انوائرمینٹل سوسائٹی کے زیر اہتمام ماحولیاتی آلودگی سے بچاؤ سے متعلق پینٹنگ کے مقابلے میں طلبہ پینٹنگ کرتے ہوئے۔