Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 16 ستمبر 2015 کی تصاویر
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی ولی گروپ کی چیئرمین بیگم نسیم ولی ..
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی ولی گروپ کی چیئرمین بیگم نسیم ولی خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
بدھ
16
ستمبر
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
16
ستمبر
2015
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: قندھاری بازار سے شہری عید الاضحی کے لیے چھریاں اور دیگر سامان خریدنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کو آزاد کشمیر کے سابق بیوروکریٹ طارق مسعود اپنی تصنیف شدہ کتاب پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر خانزادہ خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: یکہ توت بیری باغ کے تاجر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پختونخوا چیمبر میں آئی جی پی ناصر درانی شہدائے پولیس کے حوالے سے منعقدہ پرگرام سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: الراضی میڈیکل کالج کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے ڈپٹی چیئرمین ایریا میجر جنرل آصف ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آڈیٹر جنرل پاکستان و آزاد کشمیر رانا اسد امین کو ڈائریکٹر جنرل آڈٹ محمد اظہر محکمانہ بریفنگ دے رہے ہیں۔
فیصل آباد: عید قرباں کے لیے لائے گئے جانور بائی پاس مویشی منڈی میں بندھے ہوئے ہیں۔
فیصل آباد: آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرز یونین کے کارکن واپڈا کی مجوزہ نجکاری کے خلاف احتجاجی دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔
فیصل آباد: آل پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرز یونین کے کارکن واپڈا کی مجوزہ نجکاری کے خلاف احتجاجی دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: محمد علی جناح یونیورسٹی میں منعقدہ بک فیئر میں طالبات کتابیں دیکھ رہی ہیں۔
ََٓٓاسلام آباد: محمد علی جناح یونیورسٹی میں منعقدہ بک فیئر میں طالبات کتابیں دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: مزدور کام نہ ہونے کے باعث سڑک کنارے بیٹھے بارہ ٹینی کھیل رہے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ سٹاف سورس انٹرنیشنل قطر کے چیر ایگزیکٹو آفیسر اشوک شرستھا کوگورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ گلبرک کے دورہ کے موقع پر چائینز کلاسر بارے بتا رہے ہیں۔
لاہور: مقامی کالج کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: دکاندار قربانی کے جانوروں کے لیے چارہ فروخت کررہا ہے۔
لاہور: قلعہ گجر سنگھ کی رہائشی خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ قبضہ گروپ کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہی ہے۔
لاہور: سی اینڈ ڈبلیو کے ورک چارج ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے طلباء ہتھ ریڑھی پکڑے روڈ سے گزر رہے ہیں۔