Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 4 اگست 2015 کی تصاویر
کوئٹہ: انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ و دیگر ..
کوئٹہ: انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ و دیگر پریسن کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
منگل
4
اگست
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
بلوچستان
منگل
4
اگست
2015
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: ڈپٹی مئیر کوئٹہ محمد یونس بلوچ سے چیف میٹرو پولیٹن آفیسر عطاء اللہ بلوچ اور کونسلر ملاقات کرر ہے ہیں اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے کونسلر بھی تشریف فرما ہیں۔
کوئٹہ: مشیر تعلیم بلوچستان حکومت سردار رضا محمد بڑیچ سے صوبائی وزیر میر اظہار کھوسہ ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بی ایم سی ہسپتال کے کینسر وارڈ کے ہیڈ ڈاکٹر زاہد محمود اپنی وارڈ میں کینسر کے مریضوں کے علاج میں مصروف ہیں۔
کوئٹہ: آل بلوچستان مشترکہ سبزی اینڈ ویجٹیبل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہزار گنجی میں بھتہ خوری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے صوبائی چیئرمین مرزا طارق جاوید پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر عبدالشکور کو صوبائی صدر نورالحق سیلاب کی تباہ کاریوں اور الخدمت کی امدادی سرگرمیوں کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔
بونیر: جوڑ بازار کی تاجر برادری بجلی ٹرانسفارمر کی خرابی پر احتجاج کر رہے ہیں۔
وہاڑی: جشن آزادی کے سلسلہ میں خواتین خریداری کر رہی ہیں۔
پشاور: آئی جی خیبر پختونخوا ناصر خان درانی کینٹ میں یوم شہداء کے موقع پر منعقدہ کیمپ میں پولیس شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پریز خٹک بین الاقوامی ماحولیاتی گروپ سے مالیاتی تحفظ کے اقدامات پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پارٹی انتخابات کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے لارڈ نذیر احمد ملاقات کرر ہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سول سیکرٹریٹ لاہور، ڈویژنل ہیڈ کوارٹر اور مختلف اضلاع میں موجود کابینہ کمیٹی برائے فلڈ کے اراکین سے ویڈیو کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا آر پی او کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین محمد صدیق الفاروق بورڈ ممبران کے 292ویں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: بچے دریائے راو ی سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص ریڑھی پر امرود فروخت کررہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کے منصوبے کے ابتدائی ماسٹر پلان کا ڈیزائن دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین سے آکسفیم یو کے کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: ایک خاتون منڈی میں گندگی کے ڈھیر سے قابل استعمال سبزیاں اکٹھی کر رہی ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر)شجاع خانزادہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث اور مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ہیلتھ انشورنس بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر محنت راجہ اشفاق سرور صوبائی سٹیرنگ کمیٹی برائے لیبر ایکسپورٹ کے خصوصی اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمد سرور کا رکن پنجاب اسمبلی اعجاز حسین بخاری کی قیادت میں اٹک سے ملاقات کرنیوالے پی ٹی آئی کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیف ٹریفکآفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر ایس پی سٹی آصف صدیق اپنی نگرانی میں ڈینگی سپرے کروا رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء ہال کے احاطے میں بنے شاعر مشرق علامہ اقبال کے مجسمے کے قریب مور بیٹھے ہیں۔
لاہور: ریلوے مزدور ٹریک کے درمیان ڈالنے کے لیے لائی گئی سلیپیں اتار رہے ہیں۔
فیصل آباد: ضلع کچہری میں غیر ملکی باشندوں کے خلاف سرچ آپریشن میں گرفتار کئے گئے افراد کو ہتھکڑیاں نہ ہونے کے باعث کپڑے باندھ کر عدالت میں پیشی کے لیے لیجا رہے ہیں۔
فیصل آباد: جشن آزادی کے موقع پر دکاندار نے ایک بڑا پرچم دکان کے باہر سجا رکھا ہے۔
فیصل آباد: جشن آزادی کے موقع پر دکاندار نے ایک بڑا پرچم دکان کے باہر سجا رکھا ہے۔
راولپنڈی: ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن محمد وصال فخر سلطان راجہ وفاقی وزیر داخلہ نثار علی خان کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہ ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان یادگار شہداء پولیس لائن پر پھول چڑھاتے ہوئے۔
اسلام آباد: صدرتحریک انصاف کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری لارڈ نذیر احمد کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لیہ: پاک آرمی کے جوان سیلاب سے متاثرہ افراد میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سرکلر روڈ کے کارنر پر ایک شخص گاہکوں کے لیے کلیجی بنانے میں مصروف ہے۔
کوئٹہ: ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) بلوچستان کے کو آرڈینیٹر ڈاکٹر سید سیف الرحمن ، مذہبی رہنماء علماء انوارالحق حقانی اور ڈاکٹر عطاء الرحمن کے ہمراہ صحافیوں کو صوبہ میں پولیو کی صورتحال سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: سرکلر روڈ کے کارنر پر ایک شخص گاہکوں کے لیے گرمی سے بچنے کے لیے مشروبات بنانے میں مصروف ہے۔
کوئٹہ: سرکلر روڈ کے کارنر پر ایک شخص گاہکوں کے لیے گرمی سے بچنے کے لیے ٹھنڈی لسی بنانے میں مصروف ہے۔
کوئٹہ: آل کنٹریکٹ ایمپلائز (بی ڈی اے) کے زیر اہتمام صوبائی صدر ایپکا داد محمد بلوچ کی قیادت میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: تحریک انصاف کے زیر اہتمام سیٹلائٹ ٹاؤن بلاک 2میں بسم اللہ آغاز کی قیادت میں واسا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: میزان چوک پر ایک ریڑھی بان آڑو سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: واپڈا اور پی ٹی سی ایل کی نا اہلی کا ثبوت، موتی بازار میں و اقع پول پر بجلی اور فون کی بے ہنگم تاریں جو کہ کئی بار حادثات کا باعث بن چکی ہیں۔
راولپنڈی: واپڈا اور پی ٹی سی ایل کی نا اہلی کا ثبوت، موتی بازار میں و اقع پول پر بجلی اور فون کی بے ہنگم تاریں جو کہ کئی بار حادثات کا باعث بن چکی ہیں۔
راولپنڈی: ایک خاتون سلائی مشین سر پر رکھے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
راولپنڈی: 14اگست کے حوالے سے شہری پاکستانی جھنڈیاں پسند کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مزدور ریڑھے پر سامان لیے اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو کمانڈر کانفرنس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر آعظم محمد نواز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک ملاقات کررہے ہیں۔
لیہ: پاک فوج کے جوان سیلاب سے متاثرہ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر رہے ہیں۔