Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 24 جولائی 2015 کی تصاویر
قصور: سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب ہارون رفیق ..
قصور: سیکرٹری سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال پنجاب ہارون رفیق دریائے ستلج میں متوقع سیلاب کی صورتحال اور انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
جمعہ
24
جولائی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
سیلاب
جمعہ
24
جولائی
2015
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: وائس چانسلر بیوٹمز احمد فاروق بازئی عید ملن پارٹی کے موقع پر سٹاف سے ملاقات کرر ہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و ایم این اے حمزہ شہباز بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے پنجاب کے ضلعی عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) پنجاب سے جنرل سیکرٹری چوہدری ظہیر الدین پارٹی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین پنجاب کی نائب صدر مسز تنویر چوہدری کی قیادت میں خواتین پریس کلب کے سامنے جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدر ی عبدالمجید سے وزیر خوراک جاوید بڈھانوی ملاقات کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: بارش کے بعد محمد آباد کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: بارش کے بعد محمد آباد کی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: ایک شخص کپڑے فروخت کرنے کے لیے سائیکل پر رکھے جا رہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز اجمعہ کے لیے آنیوالوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار بارش سے بچنے کے لیے سر پر گتہ رکھے جا رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے دوران ایک پولیس اہلکار سر پر شاپر رکھے جا رہا ہے۔
کوئٹہ: میئرکوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ پرنسپل آفیسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
چترال: الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم کی جا رہی ہیں۔
چترال: الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار سیلاب زدہ علاقہ میں امدادی کاموں میں مصرورت ہیں۔
بہاولنگر: ڈی سی او سید حیدر اقبال ریسکیو 1122 کے دورہ کے دوران ممکنہ سیلاب اور بارشوں کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو آلات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر خاتون بلیوں کو صدقے کا گوشت ڈال رہی ہے۔
راولپنڈی: حبس سے ستائے بچے فلٹریشن پلانٹ کے پانی سے نہا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدر ی عبدالمجید سے انسپکٹر جنرل پولیس ملک خدا بخش اعوان ملاقات کر رہے ہیں۔
دوشنبہ: عالمی اسلامی کانفرنس میں تاجکستان کے مفتی اعظم حافظ محمد طاہرمحمود اشرفی کا استقبال کر رہے ہیں۔