Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 2 جولائی 2015 کی تصاویر
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر سردار سورن سنگھ ..
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر سردار سورن سنگھ اقلیتی طلبہ میں چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
جمعرات
2
جولائی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیر اعلیٰ
جمعرات
2
جولائی
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کے ہمراہ کریسنٹ ماڈل سکول کے بچوں کا پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر گروپ فوٹو۔
پشاور: صوبائی وزیر اطلاعات مشتاق احمد غنی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈی پی او ندیم حسین پولیس شہداء کی فیملی کو امدادی چیک دے رہے ہیں۔
پشاور: چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا امجد علی خان بلدیاتی انتخابات میں دوبارہ پولنگ سے متلعق انتظامات کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے سیاحت امجد خان آفریدی شندور پولو فیسٹیول 2015ء کے انعقاد کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف ایم پی اے کنیز اختر کے جواں سالہ بیٹے محمد عثمان کی وفات پر ان کی رہائش گاہر پر اظہار تعزیت کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: گورنر گلگت بلتستان و وفاقی وزیر برائے امور کشمیر چوہدری برجیس طاہر سے صدر مسلم لیگ (ن) آزاد کمشیر راجہ فاروق حیدر ملاقات کر رہے ہیں۔
کہوٹہ: شہر میں ہونے والی موسلا دھار بارش کا منظر۔
لاہور: الحمراء ہال IIمیں جاری اسٹیج ڈرامہ”آکھا وارث شاہ نوں“ میں فنکار پرفارم کر رہے ہیں۔
لاہور: مینار پاکستان کی گراؤنڈ میں کھڑے پانی کو موٹر مشین کے ذریعے نکالا جا رہا ہے ۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے جنگلوں پر ایک خاتون کپڑے خشک کرنے کے لیے ڈال رہی ہے۔
راولپنڈی: ڈی جی ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر چیئرمین گرین ڈاسک فورس ڈاکٹر جمال ناصر ڈئریکٹر ایمرجنسی عبدالرحمان اور مس دیبا شہناز افطار سے قبل دعا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین موتی بازار سے جیولری خرید رہی ہیں۔
ڈڈیال: صدر پاکستان تحریک انصاف کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آزاد کشمیر اسمبلی کے حلقہ ون سے کشمیر پی ٹی آئی کی رکنیت سازی مہم کا افتتاح کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: گورنر گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈی سی او چوہدری حبیب اللہ سستا رمضان بازار میں قیمتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
حویلی لکھا: کاریگر ویلڈنگ میں مصروف ہے۔
حویلی لکھا: نواحی دیہات میں ایک کسان تپتی دھوپ میں مونجھی کی فصل کاشت کرنے کے لیے روایتی طریقے سے کھیت تیار کر رہا ہے۔