Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 26 مئی 2015 کی تصاویر
راولپنڈی: بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور گرمی کی شدت میں اضافے کے ..
راولپنڈی: بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث سولر سسٹم کے ذریعے بجلی حاصل کی جا رہی ہے۔
منگل
26
مئی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گرمی
منگل
26
مئی
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: ایک نوجوان شدید گرمی میں کچی لسی فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص موٹر سائیکل پر پرانے ٹائر رکھے جا رہا ہے۔
لاہور: رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف مسلم لیگ (ن) ٹریڈنگ زون پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید کو پرفارمنس سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
لاہور: ڈسکہ میں پولیس کے ہاتھوں مبینہ قتل ہونے والے تحصیل بار کے صدر رانا خالد عباس اور ایڈووکیٹ عرفان چوہان کی لاہور ہائی کورٹ کے احاطہ میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے بچے نالے میں نہا رہے ہیں۔
راولپنڈی: راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کی خواتین وکلاء ڈسکہ واقعے کے خلاف نعرہ بازی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کے وکلاء ڈسکہ واقعے کے خلاف نعرہ بازی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ڈسکہ میں پولیس کی فارنگ سے جاں بحق ہونے والے وکلاء کی غائبانہ نماز جنازہ کچہری چوک میں ادا کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: راولپنڈی بار ایسوسی ایشن کی خواتین وکلاء ڈسکہ میں پولیس فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے وکلاء کے لیے فاتحہ خوانی کر رہی ہیں۔
لاہور: ڈسکہ واقعے کے خلاف وکلاء مال روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈسکہ واقعے کے خلاف چوہدری شاہد پرویز کاہلوں ایڈووکیٹ کی قیادت میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ڈسکہ واقعے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے باہر وکلاء کے احتجاج کے موقع پر ایک بزرگ کا انوکھا انداز۔
لاہور: ڈسکہ واقعے کے خلاف وکلاء پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: زمبابوے کرکٹ ٹیم کی پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسٹیڈیم روانگی سے قبل ہیلی کاپٹر سے ہوٹل کی فضائی نگرانی کی جا رہی ہے۔
لاہور: ڈسکہ واقعے کے خلاف وکلاء کے احتجاج کے باعث رینجرز اہلکارگاڑی میں پنجاب اسمبلی کے باہر گشت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈسکہ واقعے کے خلاف وکلاء کے احتجاج کے باعث رینجرز اہلکارگاڑی میں پنجاب اسمبلی کے باہر گشت کر رہے ہیں۔
ڈسکہ: واقعے کے خلاف احتجاج کے دوران مشتعل وکلاء کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے باہر الٹائی گئی الیٹ فورس کی گاڑی کا منظر۔
لاہور: ڈسکہ واقعے کے خلاف وکلاء کے احتجاج کے باعث رینجرز اہلکار سیکیورٹی کے لیے ہائی کورٹ آرہے ہیں۔
لاہور: ڈسکہ واقعے کے خلاف وکلاء کے احتجاج کے باعث رینجرز اہلکار ہائی کورٹ کے باہر الرٹ کھڑا ہے۔
ڈسکہ: واقعے کے خلاف احتجاج کے دوران مشتعل وکلاء کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے مرکزی دروازے پر سیکیورٹی اہلکارو کے لیے بنائے گئے شیڈ کو لگائی گئی آگ سے دھواں بلند ہو رہا ہے۔
ڈسکہ: واقعے کے خلاف احتجاج کے دوران مشتعل وکلاء کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے مرکزی دروازے پر سیکیورٹی اہلکارو کے لیے بنائے گئے شیڈ کو لگائی گئی آگ سے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔

ڈسکہ: واقعے کے خلاف وکلاء کی ہڑتال کے باعث کاروبار بند پڑے ہیں۔
ڈسکہ: واقعے کے خلاف ہڑتال کے باعث صوبائی دارالحکومت میں تعینات سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
کوئٹہ: خیزی چوک کے قریب ایک باغ میں آگ لگنے سے فصل کی تباہی کا منظر۔
اسلام آباد: پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایف ایٹ کچہری میں ڈسکہ واقعہ کے جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: ایف ایٹ کچہری کے وکلاء ڈسکہ واقعے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: بلیو ایریا میں میٹرو روٹ پر کام مکمل ہونے کے بعد ایک خوبصورت منظر۔