Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 22 مئی 2015 کی تصاویر
کراچی: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین ..
کراچی: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید بلاول ہاؤں کراچی میں ملاقات کر رہے ہیں۔
جمعہ
22
مئی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
پاکستان
آصف علی زرداری
پیپلز پارٹی
آزاد کشمیر
جمعہ
22
مئی
2015
کی مزید تصاویر
کراچی: پاکستان میں سوئٹزر لینڈ کے قونصل جنرل ایمل وائس پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے جماعت اسلام کے کارکنان احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب میں پاکستان نیشنل فورم کے تحت ڈاکٹر حلیمہ یاسمین پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
کراچی: سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستانی تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نقوی و دیگر میڈیا سیل میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چڑیا گھیر میں مور کا پنکھ کولے خوبصورت انداز۔
اسلام آباد: راول جھیل سیر کو آنیوالی ایک فیملی واٹر سائیکل پر بیٹھ رہی ہے۔
اسلام آباد: راول جھیل تفریخ کے لیے آئی لڑکیاں کشتی میں بیٹھی سیلفی بنا رہی ہے۔
لاہور: پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کے لیے قذافی اسٹیڈیم آنیوالے شائقین کرکٹ قذافی اسٹیڈیم داخلے کے لیے قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کے لیے قذافی اسٹیڈیم آنیوالی خواتین شائقین کرکٹ کو خار دار تاریں ہٹا کر گزارا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: آسٹریلین گورنمنٹ کے جنوبی ایشاء کے نمائندے ڈیوڈ وائیں کے سابق سینیٹر اور مشیر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر شہزاد وسیم سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان سویٹ ہومز میں ذمرد خان یتیم بچوں کی آرٹس نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا سردار محتاب خان سے چائنیز انویسٹرز کا نمائندہ وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کے لیے قذافی اسٹیڈیم آنیوالے شائقین کرکٹ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کے لیے قذافی اسٹیڈیم آنیوالے شائقین کرکٹ قذافی اسٹیڈیم داخلے کے لیے قطار بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کے لیے قذافی اسٹیڈیم آنیوالے شائقین کرکٹ کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کے لیے قذافی اسٹیڈیم آنیوالے شائقین کرکٹ کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔
لاہور: پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کے لیے قذافی اسٹیڈیم آنیوالے شائقین کرکٹ کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کے لیے قذافی اسٹیڈیم آنیوالے شائقین کرکٹ وکٹری کا نشان بنائے خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کے لیے قذافی اسٹیڈیم آنیوالی ایک فیملی ٹکٹیں دکھا کر خوشی کا اظہار کر رہی ہے۔
کوئٹہ: سریاب قمبرانی روڈ پر گاڑی میں نصب بم پھٹنے کے بعد ایف سی کی بکتر بند گاڑی کے قریب تباہ شدا گاڑی کے پرزے پڑے ہیں۔
کوئٹہ: ایف سی کے آپریشن میں قلعہ عبداللہ اور بلوچستان کے دیگر اضلاع سے برآمد ہونے والا بارود میڈیا کے نمائندوں کو دکھایا جا رہا ہے۔
لاہور: مجلس وحدت المسلمین اور سنی اتحاد کونسل کی طرف سے این اے 108میں پی ٹی آئی کے امیدوار کی حمایت کے موقع پر تحریک انصاف کے رکن اسمبلی شیخ خرم شہزاد و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کے لیے آنیوالے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد قذافی اسٹیڈیم میں داخلے سے قبل فیروزپور روڈ پر جمع ہے۔
لاہور: پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کے لیے آنیوالے شائقین کرکٹ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کے لیے آنیوالے شائقین کرکٹ خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کے لیے آنیوالے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد قذافی اسٹیڈیم میں داخلے سے قبل فیروزپور روڈ پر جمع ہے۔
لاہور: پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی میچ دیکھنے کے لیے آنیوالے شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد قذافی اسٹیڈیم میں داخلے سے قبل فیروزپور روڈ پر جمع ہے۔
لاہور: صدر مملکت ممنون حسین سے گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ، صوبائی وزیر رانا مشہور احمد اور ترجمان پنجاب حکومت سید زعیم حسین قادری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صدر مملکت ممنون حسین کا لاہور آمد پر گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ائیر پورٹ پر استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ارکین قومی و صوبائی اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ”خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام“ پر عملدرآمد کے حوالے سے محکمہ تعمیرات و مواصلات کے انجینئرز کی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی بلوچستان میں ایف سی کے آپریشن میں پکڑے جانے والے بھاری اسلحہ و گولہ بارود کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سریاب قمبرانی روڈ پر گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے تباہ گاڑی کا ملبہ جائے وقوعہ پر پڑا ہے ۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی ایف سی کے آپریشن قلعہ عبداللہ اور بلوچستان کے دیگر اضلاع سے برآمد ہونے والے بھاری اور خطرناک اسلحے کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سریاب قمبرانی روڈ پر گاڑی میں نصب بم پھٹنے سے تباہ گاڑی کا ملبہ جائے وقوعہ پر پڑا ہے جبکہ ایف سی اہلکار سرچ آپریشن میں مصروف ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی ایف سی کے آپریشن میں قلعہ عبداللہ اور بلوچستان کے دیگر اضلاع سے برآمد ہونے والے بھاری اور خطرناک اسلحے کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایف سی کے آپریشن میں قلعہ عبداللہ اور بلوچستان کے دیگر اضلاع سے برآمد ہونے والے بھاری اسلحہ ، گولہ بارود میڈیا کے نمائندوں کو دکھایا جا رہا ہے۔
لاہور: وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران پنجاب یونیوسٹی پٹرولنگ سکواڈ کے لیے دو نئی گاڑوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد خلیق الرحمن نینو کمسٹری لیب کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستانی عوامی تحریک کے زیر اہتمام سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی رپورٹ کے خلاف پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: فیروز پور روڈ پر ڈیوٹی پو موجود ٹریفک وارڈن شدید گرمی میں ایک معمر شخص کو پانی پلا رہا ہے۔
لاہور: ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔