Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 20 مئی 2015 کی تصاویر
راولپنڈی: پولیس اہلکار خراب ہونے والی موٹر سائیکل کو ورکشاپ ..
راولپنڈی: پولیس اہلکار خراب ہونے والی موٹر سائیکل کو ورکشاپ لیجا رہا ہے۔
بدھ
20
مئی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
بدھ
20
مئی
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ ملتان پریس کلب کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو پنجاب پبلک سروس کمیشن چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل (ر)سجاد اکرم محکمہ کی سالانہ رپورٹ 2014ء پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے مسلم لیگی رکن صوبائی اسمبلی ماجد ظہور اور مسلم لیگی رہنما اور سماجی رہنما عارف حمید بٹ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محافظ اسکواڈ کے اہلکار لیاقت باغ چوک میں ایک گاڑی کی چیکنگ کر رہے ہیں۔
لاہور: واپڈاہائیڈرو الیکٹر لیبر یونین کے زیر اہتمام لیسکو کی مجوزہ نجکاری کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منظور احمد ملک کا سیشن جج بہادر خان کے ہمراہ جوڈیشل کمپلیکس کے دورے کے بعد صدر بار جی ایم شاہ ،سیکرٹری ملک ساجد اعوان،و دیگر پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت میں مشروب کی بڑھتی مانگ کے باعث ایک دکاندار نے روڈ کنارے مشروب سجا رکھے ہیں۔
لاہور: سکیورٹی اہلکار ہیلی کاپٹر سے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے قیام کے مقام کی فضائی نگرانی کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تربوز سجا رہا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایک پولیس اہلکار دھوپ سے بچنے کے لیے سر پر رومال رکھے الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: طالبات تیز دھوپ سے بچنے کے لیے چھتریاں تانے جا رہی ہیں۔
اشک آباد: ترکمانستان کے نائب وزیر اعظم راشد مرید و وزیر اعظم نواز شریف کا اشک آباد ائیر پورٹ پر خیر مقدم کر رہے ہیں۔
اشک آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف کو اشک آباد ائیر پورٹ پر بچے خیر مقدم کرتے ہوئے پھول پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت اور سرمایا کاری بورڈ چیئر مین ڈاکٹر مفتاح اسماعیل سے اسلام آباد ڈویلپرز اور سٹی زون ایسوسی ایشن کا نمائندہ وفد ملاقات کر رہا ہے۔
حافظ آباد: ڈی سی او محمد عثمان رمضان بازاروں کے قیام کے سلسلے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک بے گھر شخص مال روڈ فٹ پاتھ پر سو رہا ہے۔
لاہور: جیلانی پارک کے سامنے مسافروں کے لیے بنائے گئے بس اسٹینڈ پر ایک شخص نے ٹھنڈے مشروب کی ریڑھی سجا رکھی ہے۔
لاہور: فیرز پور روڈ پر شہریوں کے سڑک عبور کرنے کے لیے میٹرو بس کے پل کے نیچے ایک اور پل تعمیر کیا جا رہا ہے۔
قصور: ڈی سی او عدنان ارشد اولکھ شہر میں ناجائز پارکنگ کے خاتمے کے لیے لفٹر سروس کا افتتاح کر رہے ہیں، ایڈیشن ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد اور ڈی ایس پی ٹریفک اکرام خاں بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: الحمراء میں منعقدہ تقریب کے اختتام پر مقامی سکول کے بچے صحن میں بیٹھے دوپہر کا کھانا کھا رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارلحکومت میں دوپہر کے وقت شدید گرمی میں مکینک کام میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: ملکھانوالہ شاہد شہید میموریل کبڈی ٹورنا منٹ کے دوران پہلوان کبڈی میچ میں زور آزمائی کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ملکھانوالہ شاہد شہید میموریل کبڈی ٹورنا منٹ کے دوران پہلوان کبڈی میچ میں زور آزمائی کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال روڈ پر این ایل سی کے ملازمین سڑک پر ییلو لائن بنا رہے ہیں۔
فیصل آباد: سنئیر صحافی طارق قریشی کی بیٹی کا نماز جنازہ ادا کیا جا رہا ہے جس میں سیاسی و سماجی، مذہبی و صحافی برادری شریک ہے۔
فیصل آباد: فیسکو مین ہیڈ آفس کی تمام دفاتر کی تالا بندی کر کے نجکاری کے خلاف احتجاجی دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔
فیصل آباد: فیسکو مین ہیڈ آفس کی تمام دفاتر کی تالا بندی کر کے نجکاری کے خلاف احتجاجی دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔
واہ کینٹ: سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم ملک اپنے اعزاز میں دئیے گئے استقبالیہ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: بین الصوبائی میل اینڈ فی میل بیڈ منٹن چمپئن شپ کے افتتاح کے موقع پر صوبائی وزیر کھیل امجد آفریدی کا کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہین کوثر ڈار اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ورکشاپ میں شریک ہیں۔