Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 12 مئی 2015 کی تصاویر
لاہور: انجمن تاجران جیل روڈ کا ڈیلرز فیڈریشن کے زیر اہتمام ..
لاہور: انجمن تاجران جیل روڈ کا ڈیلرز فیڈریشن کے زیر اہتمام محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور پنجاب ریونیو اتھارٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے دوران مظاہرین کے ٹائر جلا کر سڑک کو بند کر رکھا ہے۔
منگل
12
مئی
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب
جیل
منگل
12
مئی
2015
کی مزید تصاویر
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران لاء کالج کے آڈیٹوریم میں سنٹر فار ہائی انرجی فزکس کے زیر اہتمام منعقدہ پہلے کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: دہلی گیٹ کو جانے والے راستے کو ٹریفک کے لیے بند کر رکھا ہے۔
لاہور: انجمن تاجران جیل روڈ کا ڈیلرز فیڈریشن کے زیر اہتمام محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور پنجاب ریونیو اتھارٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: انجمن تاجران جیل روڈ کا ڈیلرز فیڈریشن کے زیر اہتمام محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور پنجاب ریونیو اتھارٹی کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: انجمن تاجران جیل روڈ کا ڈیلرز فیڈریشن کے زیر اہتمام محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور پنجاب ریونیو اتھارٹی کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین نے ٹائر جلا کر سڑک بند کر رکھی ہے۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر، ڈاکٹر مجاہد کامران لا کالج کے آڈیٹوریم میں سنٹر فار ہائی انرجی فزکس کے زیر اہتمام منعقدہ پہلے کانووکیشن کے دوران طالبات میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔
پشاور: باجوڑ ایجنسی کے رہائشی پولیٹیکل انظامیہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پختونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن زیر اہتمام 12مئی کے حوالے سے کارکن احتجاجی مظاہر کر رہے ہیں۔
پشاور: ایم این اے غازی گلاب جمال پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
گلگت: نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شیر جہان میر کنزرویشن کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
حویلی: آزاد کشمیر وزیر برقیات راجہ فیصل ممتاز راٹھور کھلی کچہری میں عوامی مسائل سن رہے ہیں۔
اسلام آباد: اتحاج تنظیمات مدارس کے مفتی منیب الرحمن، مولانا حفیظ جالندھری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پریس کلب میں منعقدہ محفل سماع کے اختتام پر شہرت یافتہ قوال عمران عزیز قوالی پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بینظیر بھٹو ہسپتال میں نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر پروفیسر ڈاکٹر ممتاز، ڈاکٹر شرجیل اور دیگر نرسنگ سٹاف کے ہمراہ مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بینظیر بھٹو ہسپتال میں نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر ایم ایس ڈاکٹر قادر میر، پروفیسر ڈاکٹر ممتاز نرسنگ سٹاف کی ہیڈ کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کچی بستی میں بچے افغان بچے مٹی کے گارے سے کھلونے بنانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: کچی بستی میں بچے شاپنگ بیگ کو پتنگ بنا کر ہوا میں اڑا رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریف آفیسر طیب حفیظ چیمہ ڈاکوؤں کو پکڑنے والے انسپکٹر کو نقد انعام دے رہے ہیں۔
لاہور: واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کے زیر اہتمام لیسکو کی مجوزہ نجکاری کے خلاف ملازمین نے ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاجی دھرنا دے رکھا ہے۔
لاہور: ،ڈیفنس کی رہائشی شازیہ اعجاز با اثر افراد کی جانب سے تیزاب ڈال کر مارنے کی کوشش کرنے اور مقدمہ درج نہ ہونے کے حوالے سے اپنے وکیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: گرین ٹاؤن کے رہائشی نادرا آفس انتظامیہ کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ مزار اقبال پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں، ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی بھی موجود ہیں۔
لاہور: ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی مزار اقبال پر حاضری کے دوران رینجرز کے ایک اہلکار سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ گورنر ہاؤس لاہور کے سٹاف سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: طالبات گرمی کی شدت اور دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر زکوٰة عشر ملک ندیم ٹیوٹاسیکرٹریٹ میں اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ، سیکرٹری زکوٰة وعشر حبیب الرحمن گیلانی موجود ہیں۔