Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 29 اپریل 2015 کی تصاویر
فیصل آباد: سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ، پی ایچ اے اور صنعتی گروپس ..
فیصل آباد: سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ، پی ایچ اے اور صنعتی گروپس کے اشتراک سے منعقدہ کینال میلہ میں نہر کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔
بدھ
29
اپریل
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
29
اپریل
2015
کی مزید تصاویر
فیصل آباد: جی سی یونیورسٹی میں لائل پولٹیرری فیسٹیول 2015ء کے سیشن سے کالم نگار اوریامقبول جان خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ، پی ایچ اے اور صنعتی گروپس کے اشتراک سے منعقدہ کینال میلہ میں فیملی اور بچوں کا کثیر تعداد میں رش لگا ہوا ہے۔
فیصل آباد: سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ، پی ایچ اے اور صنعتی گروپس کے اشتراک سے منعقدہ کینال میلہ میں فیملی اور بچوں کا کثیر تعداد میں رش لگا ہوا ہے۔
کراچی: پیک فرینزریو کے زیر اہتمام فن فئیر کے دوران بچوں میں تحائف تقسیم کیے جا رہے ہیں۔
کراچی: پیک فرینزریو کے زیر اہتمام فن فئیر کے دوران بچوں اور والدین میں تحائف تقسیم کیے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: آر پی اور اولپنڈی محمد وصال فخر سلطان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پولیس کی کاروائی میں ملزمان سے برآمد کی گئی رقم میڈیا کو دکھائی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: پولیس کی کاروائی میں ملزمان سے برآمد کی گئی رقم میڈیا کو دکھائی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: ایریڈایگریکلچر یونیورسٹی میں پھوٹوہار آرٹ اینڈ لٹریچر فیسٹیول کے دوران طالبات پھولوں کا سٹال سجا رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایریڈایگریکلچر یونیورسٹی میں پھوٹوہار آرٹ اینڈ لٹریچر فیسٹیول کے دوران طالبات ثقافتی رنگ پیش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایریڈایگریکلچر یونیورسٹی میں پھوٹوہار آرٹ اینڈ لٹریچر فیسٹیول کے دوران طالبات ثقافتی رنگ پیش کر رہی ہیں۔
مظفرآباد: مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ کی مرکزی صدر نورین عارف میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے وزیر مال علی شان سونی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سے ٹکہ خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر تعلیم آزاد کشمیر کالجز مطلوب انقلابی، وزیر حکومت عبدالسلام بٹ اور ڈپٹی سپیکر شاہین کوثر ڈار کر ایک تقریب کے بعد گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید، عبدالمجید مرتضیٰ درانی سے انفارمیشن اینڈ میڈیا ایڈوازر کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید، چوہدری افضل سے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: پشاور موٹر پر میٹرو بس پراجیکٹ کا کام جاری ہے۔
ٹیکسلا: کاریگر سانچے سے ڈیکوریشن پیس نکال رہا ہے۔
ٹیکسلا: کاریگر پتھر کے ڈیکوریشن پیس بنانے میں مصروف ہے۔
لاہور: ایک محنت کش ریڑھے پر اوور لوڈنگ کیے شملہ پہاڑی چوک سے گزر رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش دوپہر کے وقت اپنے رکشے میں نیند پوری کر رہا ہے۔
لاہور: ایک ضعیف العمر شخص ریگل چوک میں سڑک کنارے بیٹھا ریڈیو سن رہا ہے۔
لاہور: سکولوں میں ٹرانسپورٹ کے عدم دستیابی کے بعد طالبعلم لوکل بسوں کی چھتوں پر سوار ہو کر سفر کرنے پر مجبور ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی کے طلباء لیپ ٹاپ نہ ملنے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: قصور کھڈیاں کے رہائیشی مقامی پولیس کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مریدکے کے رہائشی قتل کے ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ویمن ورکرز یونین کے زیر اہتمام یوم مئی کے حوالے سے ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: جناح باغ میں واقع قائد اعظم لائبریری کا خوبصورت منظر۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چئیرمین کرکٹ بور شہریار خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء میں میوزک کی تربیت حاصل کرنے کے لیے آنیوالے نوجوان سیڑھیوں پر بیٹھے خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد : ورکرز ویلفئیر بورڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے صدر محمد یونس مروت پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر صحت شہرام ترکئی پریس کلب میں فری میڈیکل کیمپ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر کی ہدایت پر پولیس عوام دوستی کے رشتے کو مضبوط کرنے کے لیے ڈاکٹر طاہر ٹریفک وارڈنز کو لیکچر دے رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام کورنرپنجاب رانا محمد اقبال خاں کے ہمراہ چئیرمین پیاف عرفان اقبال شیخ کی قیادت میں ملاقات کرنے والے صنعتکاروں کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ایک شخص فارمی چوزی فروخت کرنے کے لیے سڑک کنارے کھڑا ہے۔