Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 11 فروری 2015 کی تصاویر
نوشہرہ، انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا ناصر درانی پولیس ..
نوشہرہ، انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا ناصر درانی پولیس ٹریننگ سکول نوشہرہ کے دورہ کے موقع پر تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کو سوینئر پیش کر رہے ہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک بھی موجود ہیں۔
بدھ
11
فروری
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عمران خان
پاکستان تحریک انصاف
پرویز خٹک
خیبرپختونخوا
پولیس
بدھ
11
فروری
2015
کی مزید تصاویر
چنیوٹ، وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف رجوعہ کے دورے کے موقع پر وہاں سے ملنے والے خام لوہے و تانبے کے نمونے دیکھ رہا ہے۔
لاہور، دھرمپورہ میں خاوند کے ہاتھوں قتل ہونے والی یاسمین اور خودکشی کرنے والے وسیم کے گھر کے باہر اہل علاقہ کی بڑی تعداد جمع ہے۔
پشاور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نجی کمپنی کی فرنچائز میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت اپنی سم کی تصدیق کروا رہے ہیں۔
لاہور، سی ٹی او آفس کےسامنے نو پارکنگ کا بورڈ آویزاں ہونے کے باوجود مافیا نے پارکنگ سٹینڈ قائم کر رکھا ہے۔
پشاور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان آرمی پبلک سکول حملہ میں شدید زخمی ہونے والے طالبعلم احمد نواز کی عیادت کر رہے ہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک بھی ہمراہ ہیں۔
نوشہرہ، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پولیس ٹریننگ سکول میں تربیت حاصل کرنے والی خواتین پولیس کمانڈوز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلامآباد، آسٹریلین چیف آف ڈیفنس فورسز ائیر چیف مارشل مارک بسکن ائیر ہیڈکوارٹرز میں چیف آف ائیر سٹاف ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
مہمندایجنسی، گورنر ماڈل سکول غلنئی میں پاک آرمی کی طرف سے خواتین اساتذہ کو اسلحہ چلانے کی تربیت دی جا رہی ہے۔
مہمندایجنسی، گورنر ماڈل سکول غلنئی میں پاک آرمی کی طرف سے اساتذہ کو اسلحہ چلانے کی تربیت دی جا رہی ہے۔