Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 20 جنوری 2015 کی تصاویر
مہمند ایجنسی، پولیٹکل ایجنٹ مہمند وقار علی خان و قبائلی ..
مہمند ایجنسی، پولیٹکل ایجنٹ مہمند وقار علی خان و قبائلی مشران ختم القرآن کے بعد سانحہ پشار کے شہدا کیلئے خصوصی دُعا مانگ رہے ہیں۔
منگل
20
جنوری
2015
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
20
جنوری
2015
کی مزید تصاویر
لاہور، کُھلا پیٹرول فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن میں پکڑا جانے والا پیٹرول ایدھی کی ایمبولینسوں میں بھرا جا رہا ہے۔
پشاور، وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا مشتاق غنی وزیراعلی ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
پشاور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان شہدا آرمی پبلک سکول کے چہلم کے موقع پر شرکا سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان شہدا آرمی پبلک سکول کے چہلم میں شرکت کیلئے آ رہے ہیں۔
پشاور، گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب عباسی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور، شہدا آرمی پبلک سکول کے چہلم کے موقع پر عمران خان ، ریحام خان، پرویز خٹک، گورنر خیبرپختونخوا دُعا کر رہے ہیں۔
لاہور، شہری آٹھویں روز بھی پیٹرول پمپ پر لمبی قطار بنائے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں۔
مظفر آباد، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید آزاد کشمیر میں دہشتگردی کیخلاف قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے سلسلہ میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، ملک میںجاری پیٹرول بحران کے پیش نظر شہری بلیک پیٹرول فروخت کرنے والے شخص و گاڑی کو لیاقت باغ میں پکڑے ہوئے ہیں۔
راولپنڈی، کرتار پورہ میں گیس کی شدید قلت کے باعث ایک خاتون کمپریسر لگائے چولہا استعمال کر رہی ہے۔
جلالآباد، عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما بیگم نسیم ولی خان افغانستان کے شہر جلال آباد میں باچا خان 27 برسی کے موقع پر ان کی قبر پر فاتحہ خوانی کر رہی ہیں۔
جلالآباد، عوامی نیشنل پارٹی کی رہنما بیگم نسیم ولی خان افغانستان کے شہر جلال آباد میں باچا خان 27 برسی کے موقع پر ان کی قبر پر دُعا کیلئے جا رہی ہیں۔
اسلامآباد، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار پرائیویٹائزیشن سے متعلق اعلی سطحی اجلاس کیصدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم نواز شریف پیٹرولیم بحران پر اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔