Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 9 دسمبر 2014 کی تصاویر
لاہور، پولیس اہلکاروں نے تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث مال ..
لاہور، پولیس اہلکاروں نے تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث مال روڈ کو بیرئیر لگا کر بند کر رکھا ہے۔
منگل
9
دسمبر
2014
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
پاکستان تحریک انصاف
احتجاج
پولیس
منگل
9
دسمبر
2014
کی مزید تصاویر
لاہور، گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے ہمراہ پاکستان ائیرفورس کالج کراچی کے شرکا کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور، ڈی سی او لاہور کپٹن (ر) محمد عثمان دوسرے روز بھی پولیو مہم میں بچوں کو قطرے پلا رہے ہیں۔
پشاور، امیر جماعت اسلامی سراج الحق ادارہ التعلیم و تربیہ کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور، فیصل آباد واقعہ کیخلاف تحریک انصاف کے کارکن گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور، فیصل آباد واقعہ کیخلاف تحریک انصاف کے کارکن مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور، فیصل آباد میں کارکن کی ہلاکت کیخلاف تحریک انصاف کے کارکن مال روڈ پر ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چئیرمین پرائیویٹائزیشن کمیشن محمد زبیر پرائیویٹائزیشن کمیشن کے 16ویں بورڈ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد، جلاؤ گھیراؤ اور شٹر ڈاؤن کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے تحریک انصاف کے رکن حق نواز کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
فیصل آباد، پیپلز کالونی میں ورکر کی ہلاکت کے بعد پولیو ورکرز احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال ایک تقریب میں صدر مملکت ممنون حسین کو سووینئر پیش کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، وزیراعظم نواز شریف توانائی پر کابینہ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، ایرانی وزیر خزانہ ڈاکٹر علی تائب نیہ وفد کے ہمراہ وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کر رہے ہیں۔