Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 29 نومبر 2014 کی تصاویر
کاڑکانہ، جامعہ اشاعت القرآن و الحدیث میں جے یو آئی کے رہنما ..
کاڑکانہ، جامعہ اشاعت القرآن و الحدیث میں جے یو آئی کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کی ایمبولینس میں رکھے جسد خاکی کے گرد ان کے عقیدت مند، طلبا اور دیگر لوگ موجود ہیں۔
ہفتہ
29
نومبر
2014
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
29
نومبر
2014
کی مزید تصاویر
بنوں، بنوں اور گردو نواح میں طالبان اور داعش کیخلاف تقسیم کئے گئے پمفلٹ کا عکس۔
حویلیاں، وزیراعظم نواز شریف ہزارہ موٹر وے منصوبے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
حویلیاں، وزیراعظم نواز شریف ہزارہ موٹر وے منصوبے کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی، اے وی سی سی میں سینیئر سپریٹنڈنٹ آف پولیس مقبول حیدر پکڑے جانے والے ملزمان کی تفصیل بتا رہے ہیں۔
مکہ مکرمہ، الحرمین شریفین کی انتظامیہ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس مسجد نبوی میں آنے والوں کو جوتے سنبھالنے کیلئے پلاسٹک بیگ فراہم کرنے کے منصوبے کا آغاز کر رہے ہیں۔
پشاور، وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک ملک سعد میموریل سپورٹس ٹرسٹکے دورے کے موقع پر تصویروں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور، سول ڈیفنس کے زیر اہتمام ریلوے سٹیشن پر ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا عملی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پشاور، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اجتماعی شادیوں کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، وزیراعلی عبدالمالک بلوچ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حویلیاں، وزیراعظم نواز شریف، گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی و دیگر موٹر وے منصوبے کے افتتاح کے موقع پر عوام کے نعروں کا ہاتھ لہرا کر جواب دے رہے ہیں۔
کراچی، بریگیڈئیر مظہر اور طاہر جاوید ایکسپو سینٹر میں دفاعی نمائش سے متعلق پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی، کورنگی ندی میں تیز رفتاری کے بعد گرنے والے رکشے سے خاتون باہر آ رہی ہے۔
اسلامآباد، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان مسلم لیگ ن سے تحریک انصاف میں شامل ہونے والے رکن قومی اسمبلی اعجاز چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف گورنمنٹکالج وویمن یونیورسٹی میں طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کر رہے ہیں۔