Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 26 نومبر 2014 کی تصاویر
اسلامآباد، پولیس کالج سہالہ میں زیر تربیت پولیس سب انسپکٹرز ..
اسلامآباد، پولیس کالج سہالہ میں زیر تربیت پولیس سب انسپکٹرز کی طرف سے منعقد کردہ خلاف قانون مجمع کو منتشر کرنے کا عملی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
بدھ
26
نومبر
2014
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پولیس
بدھ
26
نومبر
2014
کی مزید تصاویر
اسلامآباد، پولیس کالج سہالہ میں زیر تربیت پولیس سب انسپکٹرز کی طرف سے منعقد کردہ خلاف قانون مجمع کو منتشر کرنے کا عملی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف صوبے میں سالانہ ترقیاتی پروگرام 15-2014 پر پیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلامآباد، چئیرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی، قرضہ واپس نہ کرنے پر باجوڑ سے تعلق رکھنے والی بچیوں کو قید سے رہائی ملنے پر پولیس اہلکار لے جا رہے ہیں۔
کراچی، سینیٹر رضا ربانی پیپلز پارٹی میڈیا سیل میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کھٹمنڈو، وزیراعظم نواز شریف سارک کانفرنس کی سائیڈلائنز پر سری لنکن صدر مہندرا راجاپکسے سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر احسن رشید کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان و دیگر رہنما تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر احسن رشید کی نماز جنازہ ادا کر رہے ہیں۔
کھٹمنڈو، وزیراعظم نواز شریف سارک ولا میں نیپالی ہم منصب سوشیل کوئرالہ سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کھٹمنڈو، وزیراعظم نواز شریف 18ویں سارک کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، دیگر سربراہان مملکت بھی سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
کھٹمنڈو، وزیراعظم نواز شریف 18ویں سارک کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
جنوبی وزیرستان میں داعش کی جانب سے تقسیم کئے گئے پمفلٹ کا عکس۔
سرگودھا: ڈی سی او ثاقب منان تاجروں کے ایک اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
سرگودھا: ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی کے بھائی سرفراز احمد بھٹی اور اسسٹنٹ کمشنر عبداللہ خرم نیازی سیلاب زدگان میں رضائیاں تقسیم کر رہے ہیں۔