Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 25 جون 2014 کی تصاویر
راولپنڈی، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ ..
راولپنڈی، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں پولیس اہلکاروں کی عیادت کیلئے آ رہے ہیں۔
بدھ
25
جون
2014
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
پولیس
چوہدری نثارعلی خان
پنجاب
بدھ
25
جون
2014
کی مزید تصاویر
لاہور، جنید جمشید چوبرجی کوارٹر میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں، وزیراعلی پنجاب کے مشیر برائے صحت خواجہ سلمان رفیق بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور، ق لیگ کے صدر چوہدر شجاعت حسین، پرویز الہی اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
جدہ، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اسلامک ڈویلپمنٹ بینک بورڈ آف گورنرز کے 39ویں اجلاس میں شریک ہیں۔
اسلام آباد، سعودی عرب میں پاکستانی سفیر نعیم خان ایوان صدر میں صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ڈی ایچ کیو آمد اور او پی ڈی بند کئے جانے کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
لاہور، صوبائی وزیر قانون رانا مشہود پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
بنوں، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن وزیرستان کے متاثرین سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اکرم خان دُرانی بھی ہمراہ ہیں۔
راولپنڈی، وزیراعلی پنجاب شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ڈی ایچ کیو ہسپتال میں عوامی تحریک کے کارکنوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کر رہے ہیں۔