بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات،29رجب المرجب 1438ھ،27اپریل2017ء

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

جمشید اقبال 06-04-2017 14:43:00

شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار. ان صاحب کو جو ہڈی عنایت کی گئی ہے، یہ اس کا قرض اتارنے کی کوشش کر رہے ہیں.

  مضمون دیکھئیے
sehba qazi 04-04-2017 13:31:06

Who told or guide muslims to go to tomb and have sirkeya acts or traditions . it is all forbidden in islam and remember every sin is forgiveness from allah accept shirk..so avoid going to tombs for your entertainment , make dua or prayers at home and believe me allah will listen to ..

  مضمون دیکھئیے
cheirmanyounes 04-04-2017 04:18:01

doaba police khod sare aam chras pita he

  مضمون دیکھئیے
عبدالجبار 03-04-2017 18:39:11

اپکا بہت بہت شکریہ ک اپنے ہماری رہنمائی ک لئے اتنا اچھا پیج پیش کیا ور ہم ہر وقت اس پیج سے لطف انزو ہوتے رہتے ہیں لیکن کبی کبی اپ ہمے جوتی خبری بھی دے دیتے ہیں ..

  مضمون دیکھئیے
Shahamil 01-04-2017 18:24:14

Sir Ap Mqm ko kitna bura khley lekin aap awam me jaker wahi ki poochey awam aaj bhi altaf ke sath hn qaser aap ka nai aap ki stablishment ka hn q ke aap ke airport say leker gov ke chotey chotey office chek keroo kitne mujhir gov job per hn 2 % bi nai milley gay me ne aaj ..

  مضمون دیکھئیے
sumaira kazim 01-04-2017 11:19:01

nice

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2017-04-27)

اسرائیل کا شام میں دمشق انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میزائل حملہ ‘ کاروائی اسلحے کی ترسیل روکنے کے لیے اسرائیل کی حکمت عملی سے مطابقت رکھتی ہے۔ اسرائیل کو جب ضرورت ہو گی وہ کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔-اسرائیلی وزیر-متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے-شامی حکام

ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ ، 5 فوجی ہلاک
پانامہ کیس کی جے آئی ٹی کیسے کام کرے گی؟ جاوید چوہدری نے تفصیلات بتا دیں
الیکشن ایکٹ2017ء،آئینی ترمیمی بل اورانتخابی قواعدکےمسودےکی منظوری دیدی
پنجاب اسمبلی میں ”گونوازگو“ کی تحریکِ التوا پیش
سپریم کورٹ کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے شناختی کارڈز کی فیس میں اضافے پر برہمی کا اظہار
ٹی ٹی پی کے پاس کتنے خود کُش حملہ آور موجود ہیں۔ احسان اللہ احسان کے نئے انکشافات
خانیوال میں سی ٹی ڈی کی کاروائی3دہشت گرد ہلاک
گدھے کی کھالوں کے غیرقانونی کاروبار میں ملوث چینی شہری سمیت 7 افرادگرفتار
یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم
پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے مرتضیٰ ستی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی
2018ء کے انتخابات، تحریک انصاف نے ٹکٹ کی فیس کی مد میں بھاری رقم وصولی کا فیصلہ کر لیا
پاناما کیس : جے آئی ٹی کی تشکیل کے لیے سٹیٹ بینک نے3 نام سپریم کورٹ کو بھجوا دیے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

جاپان اور پاکستان کے درمیان علمی، ادبی اور ثقافتی رابطوں میں مزید اضافہ ہونا چاہیے،عرفان صدیقی جاپانی اور پاکستانی ادب کے باہمی تراجم کی تجویزکا جاپانی سفیرکی جانب سے خیرمقدم ْپاکستان جیسے خوبصورت اور مہمان نواز ملک میں آکر دلی خوشی محسوس ہو رہی ہے ،تاکاشی کورائی مشیر وزیراعظم کوپاک جاپان سفارتی تعلقات کی 65ویں سالگرہ پرمرکزی تقریب میں شرکت کی دعوت دی :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 17:45:13

ملک میں یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں2روپے 85پیسے کمی امکان:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 17:16:25

آرمی چیف کی ہدایت پر اعلیٰ سطح کے فوجی وفد کا دورہ پاکستان ۔ آئی ایس پی آر:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 17:15:24

حکومت موبائل فونز اور سروسز پر ٹیکسوں میں کمی کرے، جی ایس ایم اے ٹیکسوں کی بلند شرح کے باعث موبائل براڈ بینڈ کم آمدنی والے طبقے کی پہنچ سے باہر ہے :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 17:45:03

مشال قتل کیس:مرکزی ملزم عمران کوخفیہ اطلاع پرآج گرفتارکرلیا،ڈی آئی جی مردان قتل میں ملوث مزید41افرادگرفتار،فائرنگ کرنیوالےملزم عمران مشال کاکلاس فیلوتھا،ملزم عمران نےاپنےجرم کااعتراف بھی کرلیاہے،رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی۔ ڈی آئی جی مردان عالم شنواری کی پریس کانفرنس:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 17:07:55

اگر میں جج ہوتا توآصف زرداری اور شہباز شریف کو جیل بھیج دیتا۔ رؤوف کلاسرا :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 17:05:54

ہائیکورٹ نے لگژری ٹیکس کی وصولی کیلئے جاری نوٹسز پر عملدرآمد روکنے کا حکم ،تمام درخواستوں کو یکجا کرکے پیش کرنیکی ہدایت :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 17:31:56

اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں پارلیمانی وفد (کل )افغانستان کے دورے پر جائیگا وفد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کر نے کے لئے افغان صدر سمیت دیگر سے ملاقاتیں کریگا :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 17:28:46

ملک کی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے والوں کا دماغی توازن درست نہیں‘ سینیٹر کامران مائیکل پاکستان کو دو طرح کے دشمنوں کا سامنا ہے ایک ہماری سالمیت کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں ،دوسرے دھرنوں جلسوں اور منفی سیاست کے ذریعے پاکستان کی ترقی روک رہے ہیں ،پاکستان کے اندر رہ کر اس کی جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں‘ وفاقی وزیر انسانی حقوق :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 17:28:43

ر یاستی اداروں پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،یہ سیاست کے ابلیس اور عادی جھوٹے ہیں ،پاکستان ان کی غنڈہ گردی اور فسطائیت سے واقف ہے ،وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 17:28:35

سی پیک پاکستان کی معاشی تاریخ اور اقتصادی ترقی کا اہم سنگ میل ثابت ہو گا،احسن اقبال :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 17:26:12

جہلم میں بچوں کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار، خواتین بھی شامل:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:57:20

ٹرمپ نے صدارت کے ابتدائی سو دنوں میں انسانی حقوق کے خلاف سوسے زائد اقدامات کئے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:57:16

وزیراعظم کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس،پاناماکیس اورسیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال پاناماکیس کےفیصلےکےبعد پیداہونیوالی صورتحال پرمشاورت،جبکہ عمران خان کے10ارب روپےکی پیش کش کادعویٰ مسترد،عمران جھوٹ بول کرآرٹیکل62اور63 کےتحت نااہل ہوسکتےہیں،قانونی ماہرین کی رائے،ہمیشہ خودکوعدالت اورعوام کےسامنے احتساب کیلئےپیش کیا۔وزیراعظم نوازشریف کی گفتگو:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:53:15

اُردن کا پارلیمانی وفد4 روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعدوطن واپس روانہ ہوگیا :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 17:04:13

ایس ای سی پی کی کارروائی، بینک ملازم کے خلاف ان سائیڈر ٹریڈنگ اور دھوکہ دہی پر فوجداری مقدمہ دائر کر دیا :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 17:04:09

وزیر دفاع خواجہ آصف کی ماسکو میں روسی ہم منصب سے ملاقات ، ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 17:02:55

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کا اجلاس :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 17:02:53

رکن قومی اسمبلی بسم اللہ جان اور سینیٹرحیات اللہ جان کی پاکستانی شہریت سے متعلق کیس سماعت غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 17:02:51

طیبہ تشدد کیس کی سماعت کل تک ملتوی :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 17:02:49

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 17:02:48

ذہین اور قابل طلبا و طالبات کو لیپ ٹاپ کی فراہمی پنجاب حکومت کے انقلابی پروگرام کا حصہ ہے‘ملک تنویر اسلم اعوان:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:59:03

کاشتکاروں کیلئے سود سے پاک قرضے فراہم کرنے کیلئے 60لاکھ سمارٹ فون فراہم کیے جا رہے ہیں‘امانت اللہ شادی خیل عالمی بینک کے تعاون سے پنجاب پبلک ریفارم مینجمنٹ پروگرام کے ذریعے بہتری لائی جارہی ہے ‘صوبائی وزیر آبپاشی :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:59:01

کمرشل بینکس، ایکسچینج کمپنیز کے ذریعے کوئی غلط کام ہو تو اسٹیٹ بینک اٴْن کے خلاف کارروائی کرتا ہے ،ْاشرف وتھرا :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:57:23

پاکستانی ہیکرز نے مزید6 بھارتی ویب سائٹس ہیک کرلیں :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:57:21

بھارتی جاسوس کلھبوشن یادیو احسان اللہ احسان کے انکشافات نے بھارت کے مذموم عزائم کو بے نقاب کردیا ہے ،ْپاکستان :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:57:14

پاکستان تحریک انصاف کو پی آئی ڈی میں پریس کانفرنس کرنے کی اجازت نہ مل سکی، حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی معاملے کو لیکر سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ جائینگے،پارلیمنٹرینز کا استحقاق مجروح کیا گیا،وزیر مملکت اطلاعات اپنے رویئے پر نظرثانی کریں،حکومت کے وسائل کے غلط استعمال، ہٹ دھرمی سے جمہوریت کو نقصان ہوسکتا ہے ،پی ٹی آئی رہنمائوں کی پریس کانفرنس وزراء سیکرٹریز حکام سرکاری ترجمان کے طور پر پریس کانفرنس کرسکتے ہیں، تحریک انصاف کو پالیسی رولز سے متعلق آگاہ کردیا تھا،پی آئی ڈی انتظامیہ :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:57:13

پاکستان نے افغانستان میں امن و استحکام کیلئے ہمیشہ مخلصانہ کردار ادا کیا ہے،ممنون حسین :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:54:48

پاکستان دہشت گردی اور شدت پسندی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے،ممنون حسین :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:54:47

محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کر دی:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:38:26

الیکشن ایکٹ2017ء،آئینی ترمیمی بل اورانتخابی قواعدکےمسودےکی منظوری دیدی پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی نےاپناکام مکمل کرلیا،مماثلت رکھنےوالےانتخابی نشان فہرست سےنکالنے کی تجویز،تاکہ ووٹرزشیر،بلی،بلےاورڈنڈےمیں تمیزکرسکیں۔وفاقی وزیرقانون زاہدحامد:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:37:05

نائن زیروکے اطراف میں رینجرزکی ناکہ بندی ،، پولیس کاسرچ آپریشن 20افرادگرفتار :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:52:34

پیسوں کی آٖفر کا معاملہ سنجیدہ ،سچائی سامنے آنے چاہیے،سراج الحق عمران کو اربوں کی پیشکش ہوسکتی ہے تو عدالتوں اور دیگر اداروں کا کیا حشر ہوگا، صحا فیو ں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:52:29

بینکس غلط کام کریں تو کارروائی کرتے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:49:43

پاکستان پٹرولیم نے مٹیاری سندھ سے گیس کا ذخیرہ دریافت کرلیا :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:49:42

فضائی میڈیا کوریج کے لئے ڈرون ٹیکنالوجی،ریموٹ کنٹرول ماڈل ائر کرافٹس ، ہیلی کیمروں ، غباروں اور یو اے ایس سسٹم کے استعمال پر 31 مئی تک پابندی عائد :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:49:35

ذہین طلبہ کو لیپ ٹاپ کی فراہمی پنجاب حکومت کے انقلابی پروگرام کا حصہ ہے،ملک تنویر اسلم اعوان :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:49:33

پاناما کیس میں جے آئی ٹی کی تشکیل کے لیے سٹیٹ بینک نے3 نام سپریم کورٹ کو بھجوا دیے :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:25:36

اسرائیل کا شام میں دمشق انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میزائل حملہ ‘ کاروائی اسلحے کی ترسیل روکنے کے لیے اسرائیل کی حکمت عملی سے مطابقت رکھتی ہے۔ اسرائیل کو جب ضرورت ہو گی وہ کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔-اسرائیلی وزیر-متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے-شامی حکام :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:25:36

ہائی کورٹ کے سنگل بنچ نے چار یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:25:35

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کی کمپنیز بل 2017 میں مزید ترامیم کی سفارش :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:46:43

بھارت اور افغانستان نے سابق طالبان ترجمان احسان اللہ احسان کے الزامات کو مسترد کردیا :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:39:04

پاکستان نے افغانستان میں امن و استحکام کے لیے ہمیشہ مخلصانہ کردار ادا کیا ہے ، افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان روس کے تعمیری کردار کا خیر مقدم کرتا ہے، موجودہ عالمی حالات میں پاکستان کی خارجہ پالیسی بہترین ہے اور اس نے شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں صدر مملکت ممنون حسین کا نیشنل سکول آف پبلک پالیسی میں زیر تربیت افسران سے خطاب :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:38:59

پاکستان دہشت گردی اور شدت پسندی کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے ، نیشنل ایکشن پلان اور"آپریشن ردالفساد" کے تحت آخری دہشت گرد کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی صدر مملکت ممنون حسین کی اٹلی کی فوج کے سربراہ جنرل ڈینیلو ایرکو سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:38:56

بھارت کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردی کی حمایت اور ریاستی سرپرستی مکمل طور پر بے نقاب ہو چکی ہے،عالمی برادری بھارت کی تخریبی اور دہشت گردی کی سرگرمیوں کا نوٹس لے، تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان ،کلبھوشن یادیو کے پاکستان میں دہشت گردی کے اعترافی بیانات اور حال ہی میں افغانستان میں مدر آف آل بم کے دھماکے میں 13را ایجنٹوں کی ہلاکت بھارت کیخلاف ناقابل تردید ثبوت ہیں دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا کی ہفتہ وار پریس بریفنگ :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:38:54

پاک افغان سرحدی علاقہ پر ڈرون حملہ، سات دہشتگرد جہنم واصل :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:04:17

پانامہ کیس کی جے آئی ٹی کیسے کام کرے گی؟ جاوید چوہدری نے تفصیلات بتا دیں:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:00:37

حکومت اختیارات کا غلط استعمال کرکے ذاتی تشہیر کر رہی ہے،32ارب روپے اشتہاروں پر خرچ کئے جاچکے ہیں،حکومت وسائل کا غلط استعمال بند کرے، نوازشریف عہدے پر رہنے کا قانونی و اخلاقی جواز کھوچکے ہیں،فوری استعفی دیں،نیوز لیکس اور سانحہ ماڈل ٹائون کی رپورٹس پبلک کی جائیں تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کی اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:35:53

پی ٹی آئی کو خط لکھ کر پی آئی ڈی میں پریس کانفرنس سے متعلق قواعد سے آگاہ کردیا گیا تھا، مریم اورنگزیب:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:35:49

ریاستی اداروں پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،آصف کرمانی :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:35:46

شہرکے مختلف علاقوں سے 6ملزمان گرفتاراسلحہ اور منشیات برآمد :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:32:23

وزیراعظم نوازشریف سے بھارتی اسٹیل ٹائیکون سجن جندال کی مری میں ملاقات- تفصیلات خفیہ رکھی جارہی ہیں- بھارت کا تین رکنی وفد خصوصی طیارے سے کابل سے اسلام آباد پہنچا - نجی ٹی وی کا ذرائع کے حوالے سے انکشاف :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:55:10

پیمرا نے دہشتگردوں کے انٹرویوز پر پابندی عائد کر دی:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:50:58

ْمسلم لیگ (ن )کی حکو مت میںگلگت بلتستان میں تر قیا تی منصوبوں پر کا م تیزی سے جاری ہے،اقبال حسن:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:30:14

حکومتی پالیسیوں اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کوششوں سے گلگت بلتستان میں مثالی امن قائم ہے،حافظ حفیظ الرحمن:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:30:12

بلدیاتی اداروں میں ملازمین کی ترقی کے عمل کو ان کی کارکردگی سے مشروط کر دیا گیا ہے‘ منشاء اللہ بٹ :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:30:11

بلاول بھٹوزرداری کی کشمیری خاتون رہنما آسیہ اندرابی کی گرفتاری کی شدید مذمت ،رہائی کا مطالبہ پیپلزپارٹی کشمیر کے مظلوم عوام کی سیاسی،سفارتی واخلاقی حمایت جاری رکھے گی، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:30:10

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف حکم امتناع برقرار پولیس کو بااختیار اور غیر سیاسی ہونا چاہئے، پولیس کو غیر سیاسی بنانے ،ٹھوس اصلاحات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے، درخواست گزار :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:30:08

پیپلز پارٹی نے کراچی ۔ حیدر آباد موٹر وے کی ناقص تعمیر کے حوالے سے تحریک التواء قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:30:04

عمران خان نے پیشکش کرنے والے کا نام نہ لیا تو انہیں سیاست سے ہاتھ دھونا پڑے گا ،ْ خورشید شاہ :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:27:27

سی پیک پاکستان و چین سمیت پورے خطے کیلئے گیم چینجر ہے ،ْسی پیک کے ذریعے پسماندہ علاقوں کو ترقی کے عمل سے جوڑا جائیگا ،ْاحسن اقبال:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:27:25

پاکستان دہشت گردی اور شدت پسندی کے خاتمے کے لیے پر عزم ہے صدر مملکت ممنون حسین کی اٹلی کی فوج کے سربراہ جنرل ڈینیلو ایر سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:22:47

پاکستان نے افغانستان میں امن و استحکام کے لیے ہمیشہ مخلصانہ کردار ادا کیا ،صدر ممنون حسین:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:22:45

وزیراعظم نوازشریف سے استعفے کی قرارداد پیش کرنے میں ناکام اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی میں ”گونوازگو“ کی تحریکِ التوا پیش کردی :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:41:01

سپریم کورٹ کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے شناختی کارڈز کی فیس میں اضافے پر برہمی کا اظہار :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:41:00

ضبط کی گئی گاڑیوں کوتین ماہ بعد نیلام کردیاجائےگا، گاڑیاں واپس لینے کے خواہش مندمالکان حکام سے رابطہ کریں، دبئی پولیس :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:31:00

ٹی ٹی پی کے پاس کتنے خود کُش حملہ آور موجود ہیں۔ احسان اللہ احسان کے نئے انکشافات:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:30:18

خانیوال میں سی ٹی ڈی کی کاروائی3دہشت گرد ہلاک :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:30:08

کراچی پولیس نے مبینہ طور پر گدھے کی کھالوں کے 'غیرقانونی' کاروبار میں ملوث چینی شہری سمیت 7 افراد کو حراست میں لے لیا :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:30:07

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے کیمپ پر حملہ 5 فوجی ہلاک ‘ متعدد زخمی ہوگئے-بھارتی فوج کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اورعلاقے کا محاصرہ کرکے سرچ آپریشن کے نام پر گھر گھر تلاشی کا عمل شروع :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:30:06

سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن نے پبلک سیکٹر کمپنیوں کے لئے کارپوریٹ گورننس رولز میں ترامیم کا نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:17:04

نیشنل پروڈکٹویٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پیدارواری آلات اور طریقہ کار کے بارے میں دو روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:17:02

سی پیک پاکستان و چین سمیت پورے خطے کے لئے گیم چینجر ہے، اس کے ذریعے پسماندہ علاقوں کو ترقی کے عمل سے جوڑا جائے گا، صنعتی انقلاب کے ذریعے معیشت مستحکم ہو گی اور پاکستان خطے میں پیداواری مرکز بن کر ابھرے گا وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال کا فاسٹ اسکول آف مینجمنٹ کے زیر اہتمام ’’سی پیک کی حقیقت اور خدشات‘‘ پر سیمینار سے خطاب :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:16:58

بھارت بزدلانہ اور اوچھے ہتھکنڈوں سے کشمیری قیادت اور عوام کا جذبہ حریت دبا نہیں سکتا، برجیس طاہر گرفتاریاں اور پابندیاں کشمیریوں کی تحریک کو مزید جلا بخشیں گی، وفاقی وزیرامور کشمیر گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر کی آسیہ اندرابی کی بھارتی افواج کے ہاتھوں گرفتاری کی مذمت :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:11:49

جاپان اور پاکستان کے درمیان علمی، ادبی اور ثقافتی رابطوں میں مزید اضافہ ہونا چاہیے،عرفان صدیقی ْ:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:11:45

پی اے سی نے زیر التوا مالیاتی مقدمات بارے مشاورت کیلئے چیئرمین سینٹ کو خط لکھ دیا:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:11:43

اعظم سواتی نے سیکرٹری ہائوسنگ و تعمیرات کو بدعنوان قرار د یدیا ، وزیراعظم سے برطرف کرنے کا مطالبہ سیکرٹری ہائوسنگ و تعمیرات حکومت کی بدنامی کا سبب بن رہے ہیں‘ ہائوسنگ سکیموں کے حوالے سے ہونے والے فراڈ میں جو سہولت کار ہے وقت آنے پر اس کا نام بھی منظر عام پر لائوں گا‘ سپریم کورٹ واضح حکم دے چکی ہے کہ سرکاری ہائوسنگ سکیموں میں پرائیویٹ پارٹی کی شراکت داری نہیں ہوسکتی،میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:11:41

عمران خان 10ارب کی پیشکش کو ثابت نہ کرسکے تو اپنی سیاست سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے، خورشید شاہ :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:11:39

گلگت بلتستان میں گندم کا کوئی بحران نہیں ہے،محمدشفیق :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:11:37

گلگت بلتستان کو تعلیمی میدان میں آگے لے جانا اولین ترجیح ہے،محمدابراہیم ثنائی :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:11:35

ْمسلم لیگ (ن )کی حکو مت میںگلگت بلتستان میں تر قیا تی منصوبوں پر کا م تیزی سے جاری ہے،اقبال حسن :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:11:32

حکومتی پالیسیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں سے گلگت بلتستان میں مثالی امن قائم ہے،سیاحوں کی بڑی تعداد علاقے کا رخ کررہی ہے،حافظ حفیظ الرحمن :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:07:01

عمران خان کو 10 ارب روپے کی پیشکش کرنے والا شخص حسن نثار کا دوست نکلا :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:15:13

لیاری میں برادر کشی ، سیاسی کارکنوں اور بے گناہ لوگوں کا خون بہایا نیشنل پارٹی کو کراچی اوربالخصوص لیاری میں منظم کریں گے اور نیشنل پارٹی کی صفوں میں یہاں کے محنت کش ،طلباء، خواتین، جمہوریت پسند اور قوم دوست قوتوں کو نیشنل پارٹی میں شامل کروائیں،وفاقی وزیر پورٹس اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 16:05:18

پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق پریس کانفرنس کے لیے پی آئی ڈی پہنچ گئے، پی آئی ڈی کے تمام دروازے بند کر دئے گئے:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:02:08

بیلٹ و روڈ منصوبہ بہتر مستقبل کیلئے پوری دنیا کی روشن امید ہے ،ملیحہ لودھی:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:30:50

پیپلز پارٹی کے سابق ایم این اے مرتضیٰ ستی نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 14:54:48

ْپاکستان بھر میں حفاظتی ٹیکوں کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے ہفتہ ایمونائزیشن منایا جا رہا ہے ایمونائزیشن ہر بچے کا حق ہے، سائرہ افضل تارڑ :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:28:12

سرکاری حج سکیم کے تحت موصول ہونے والی درخواستوں کی قرعہ اندازی کل ہو گی :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:25:33

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کی ذیلی کمیٹی کااجلاس کل ہوگا :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:17:24

تھرپارکر کے سرکاری ہسپتالوں میں تین روز کے دوران مزید 7 بچے جاں بحق ،ْ تعداد 113ہوگئی :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:13:50

راحیل شریف کی فوجی اتحاد کی سربراہی باعث فخر ہے ،ْوزیر خزانہ اسحاق ڈار اتحادی فورس دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے استعمال ہوگی ،ْگفتگو :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:13:45

پاناماکیس ،ْ جے آئی ٹی کیلئے سپریم کورٹ کو چھ اداروں کے نام موصول :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:13:41

بانی ایم کیوایم ذہنی طورپرمستحکم نہیں ،ْایم کیوایم لندن کاملک میں کوئی وجودنہیں ہے ،ْڈاکٹر عشرت ا لعباد کراچی میں سیاسی خلاء پیداہوچکاہے جس سے شہرقائدمیں انتہاپسندی اورسیاسی عدم استحکام پیداہوگا ،ْانٹرویو :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:13:36

پاکستان پٹرولیم نے مٹیاری سندھ سے گیس کا ذخیرہ دریافت کرلیا نئے دریافت کئے گئے ذخیرے سے یومیہ 29.2 مکعب فٹ گیس نکل رہی ہے ،ْذرائع :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:13:22

سکیورٹی فورسز کی خیبر ایجنسی میں داخل ہونے والے دہشتگردوں پر بمباری ،ْ متعدد ہلاک ،ْ کئی فرار دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کی گئی ،ْدہشت ردوں کے کئی ٹھکانوں کو نشانہ بناکر تباہ کردیا گیا پاک فوج نے شمالی وزیرستان کی تحصیل میران شاہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:12:47

اسلام آباد کے شہری اور دیہی علاقوں میں خانہ ومردم شماری کا عمل جاری :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:10:34

2018ء کے انتخابات، تحریک انصاف نے ٹکٹ کی فیس کی مد میں بھاری رقم وصولی کا فیصلہ کر لیا:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 14:15:32

چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کا ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ اختر نوازگنجیرا کی معطلی کے معاملہ کا نوٹس لینے سے انکار وزارت بین الصوبائی رابطہ کو تحقیقاتی عمل مکمل کرنا چاہئے، جب معاملہ پی اے سی میں آیا تو دیکھا جائے گا، سید خورشید شاہ :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:07:00

پارلیمنٹ کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس، وزارت بین الصوبائی رابطہ اور وزارت ہائوسنگ وتعمیرات کے آڈٹ اعتراضات کاجائزہ لیا گیا وزارت ہائوسنگ و تعمیرات کا ٹھلیاں ہائوسنگ سکیم سے متعلق پرائیویٹ اشتہارات سے لاعلمی کااظہار، پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اظہار برہمی ٹھلیاں ہائوسنگ سکیم کے تمام بینک اکائونٹس منجمد کرنے کہ ہدایت، معاملے پر 4 رکنی خصوصی کمیٹی قائم، 15دنوں میں رپورٹ پیش کرے گی :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 15:06:52

حیدر آباد میں سلنڈر دھماکہ، 5 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 14:10:13

آنٹی گورمنٹ پر میش اپ گانے نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 13:54:53

تحریک انصاف کے کل جمعہ کو ہونیوالے جلسہ کی تیاریاں مکمل مقامی انتظامیہ کی طرف سے این او سی ملنے کے بعدعمران خان سمیت دیگر قیادت کیلئے ’’کنٹینرسٹیج‘‘ کی سجاوٹ مکمل،لائٹنگ، جنریٹرز اور دیگر سامان بھی جلسہ گاہ پہنچا دیا گیا :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 14:06:46

میری ٹائم سیکیورٹی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 29 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ،ْ پانچ کشتیاں قبضے میں لے لیں :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 14:03:07

بلوچستان ،ْکیچ کے علاقے مندی کور سے 5 افراد کی لاشیں برآمد 4 افراد کی شناخت یاسر، ماسٹر عبیداللہ، یاسین اور نوروز کے ناموں سے ہوئی ہے :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 14:03:06

صوبائی حکومت سے اختیارات اور وسائل بلدیاتی اداروں اور میئر کو منتقل کئے جائیں ،ْایم کیو ایم کی سپریم کورٹ درخواست دائر :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 14:03:05

پی ٹی آئی کو انٹراپارٹی انتخابات کرانے تک بلے کا نشان الاٹ نہ کیا جائے ،ْ الیکشن کمیشن کی صوبائی الیکشن کمشنرز کو ہدایت نشان حاصل کرنے سے قبل تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کے قانونی تقاضے مکمل کرے ،ْمراسلہ :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 14:03:00

دوسروں پر بے بنیاد اور جھوٹے الزامات لگانا پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی عادت ہے ،ْ ڈاکٹر مصدق چیئر مین پی ٹی آئی عوام کو اپنی پر آسائش زندگی اور ہیلی کاپٹر میں سفر کرنے کے ذرائع بھی بتائیں ،ْترجمان وزیر اعظم :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 14:02:52

کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق جلد حل کرنا ہوگا ورنہ خطے کا امن متاثر ہونے کا خدشہ ہے ،ْخواجہ آصف بارڈرمینجمنٹ کے لیے اپنے حصے کا کام کردیا ہے، امید ہے افغانستان بھی مزید موثر اقدامات کرے گا ،ْکانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 14:02:46

سپریم کورٹ کا مشال قتل کیس میں مرکزی ملزم کی عدم گرفتاری پر برہمی کا اظہار عدالت تحقیقات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتی ،ْ کسی کو مزید وقت ضائع نہیں کرنے دیا جائیگا ،ْ عدالت عظمیٰ مشال خان کو گولی مارنے والے مرکزی ملزم کی شناخت ہوگئی ہے ،ْملزم تا حال گرفتار نہیں ہوا ،ْ پولیس کی رپورٹ :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 14:00:34

بیرون ممالک نادرا مراکز میں کتنے افراد اور وہ کب سے کام کررہے ہیں ،ْتفصیلات فراہم کی جائیں ،ْ سپریم کورٹ کا چیئر مین نادرا کو حکم ملازمت کرنے والے افراد کی تنخواہوں سے بھی آگاہ کیا جائے ،ْنادرا غیر منافع بخش ادارہ ہے شناختی کارڈ فیسیں بغیرمنافع کے طے ہونی چاہئے ،ْ دیارغیرمیں کام کرنے والوں کے لیے رعایت ہونی چاہیے ،ْ چیف جسٹس کے ریمارکس نائیکوپ کارڈ کے لئے کسی کو مجبور نہیں کیا جاتا۔ غیر ممالک میں پاکستانیوں کو دو طرح کے کارڈ دیے جاتے ہیں ،ْچیئر مین نادرا :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 14:00:32

سمندری حدود کی خلاف ورزی پر29 بھارتی ماہی گیر گرفتار بھارتی ماہی گیروں کو سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا، ترجمان میری ٹائم سیکیورٹی :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 13:53:38

ایم کیوایم پاکستان نے بلدیاتی اختیارات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ْ میئر اور بلدیاتی ادارے نمائشی ہیں، سارے وسائل اور اختیارات صوبے کے پاس ہیں، فاروق ستار :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 13:53:37

وفاقی وزیر داخلہ دوروزہ دورہ پر کل کراچی پہنچیں گے :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 13:53:35

عمران خان میں ہمت ہے تو دس ارب روپے کی پیشکش کرنے والے کا نام بتائیں، دانیال عزیز:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 13:53:32

مشعال قتل کیس ،تحقیقات میں مداخلت نہیں کرینگے،تحقیقات کرنا عدالت کا کام نہیں ، انتظامی معاملہ ہے ، سپریم کورٹ انتظامی ایکشن اورشواہد اکھٹے کرنا عدالت کا کام نہیں،لاہور کی فرانزک لیب عالمی معیار کی ہے،ممکن ہو تو فرانزک کیلئے شواہد لاہور بھی بجھوائے جاسکتے ہیں چیف جسٹس ثاقب نثار کے مشعال خان قتل سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 13:53:31

امجد صابری قتل ،ہائی پروفائل مقدمات ملٹری کورٹس بھیجنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 13:53:22

صوبائی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس، ٹیکس وصولی کا جائزہ محکمہ زراعت کی نان ٹیکس ریکوری میں مارچ 2017تک گزشتہ سال کی نسبت 24فیصد بہتری آئی :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 13:26:32

عمران خان نے 10 ارب روپے کی پیشکش پر جھوٹ بولا ہے،انہیں پیشکش کرنے والے کا نام قوم کو بتانا ہوگا مسلم لیگ (ن) کے رہنماء دانیال عزیزکی الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 13:24:39

جے پور میں بھارتی انتہاپسندوں کا پاکستان کے فرضی سیٹ پر حملہ انتہا پسند تنظیم دھروہر بچاوسمیتی کے غنڈوں نے ویلکم ٹو لاہور،کراچی سوئٹس، راولپنڈی چائے والا کے بینرز پھاڑ ڈالے :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 13:24:34

پاکستان،لاؤس، سویڈن، برما اور فلپائن آزادی صحافت کو فروغ ملا 6 صحافت کے لیے خطرناک سال ،بھارت کی بھی تین درجے تنزلی ہوئی،عالمی صحافتی تنظیم کی سالانہ رپورٹ :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 13:24:22

احسان اللہ احسان کابیان بھارت کی دہشت گردوں کی معاونت کا ثبوت ہے، عالمی برادری اس بات کا نوٹس لے ۔ ترجمان دفتر خارجہ:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 12:54:45

ریلویز ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 33ارب 86کروڑروپے سے زائد کے فنڈز جاری :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 13:05:29

داخلہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 10ارب 99کروڑروپے سے زائد کے فنڈز جاری :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 13:05:28

وزیراعظم محمد نواز شریف سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 13:03:07

عمران خان سے ڈیل کروانے والے کو کتنی رقم آفر کی گئی ؟ حامد میر نے بتا دیا:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 12:42:24

پانامہ کیس جے آئی ٹی کے لیے متعلقہ اداروں نے نام بھجوا دئے متعلقہ اداروں کی جانب سے بھیجے گئے نام پانامہ بنچ کے ججز کے سامنے پیش کیے جائیں گے:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 12:32:04

بھارتی اسٹیل ٹائیکون سجن جندال کی غیر اعلانیہ طور پر پاکستان آمد۔ ذرائع :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 12:23:49

ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوجی کیمپ پر حملہ ، 5 فوجی ہلاک:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 12:17:47

فاٹا میںتعمیرنوکے بارے میں فاٹاسیکرٹریٹ کے زیراہتمام کانفرنس :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 12:43:03

تربت کے علاقے سے ملنے والی 5افراد کی نعشیں لیویز حکام نے ہسپتال منتقل کر دیں :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 12:43:02

بالی ووڑ کے لیجینڈ اداکار ونود کھنہ 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے:

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 12:00:35

بھارتی اداکار ونود کھنہ انتقال کر گئے :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 11:46:30

راولپنڈی پولیس کی کارروائی ، 120کلو مضر صحت گوشت برآمد، دو ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 12:35:51

وہاڑی ،مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائی، 11ملزمان گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 12:35:51

اسلام آباد، سی آئی اے پولیس کی کارروائی، 7ملزمان گرفتار، اسلحہ اور گاڑیاں برآمد :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 12:35:51

کراچی پولیس کی مختلف کارروائیاں، 3 ملزمان ہلاک، 12 افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 12:32:51

تربت، مندیگ ندی سے 5افراد کی لاشیں برآمد ،پانچوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 12:29:04

جہانیاں،سی ٹی ڈی کی کارروائی ، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 12:28:36

خواجہ آصف سے روسی ہم منصب کی ملاقات ، دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 12:22:56

چارسدہ ، اشتہاریوں سمیت 11مشتبہ افرادگرفتار،اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 11:50:18

امیر جماعت اسلامی سراج الحق پرسوں بٹگرام میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 11:37:37

رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے قلیل عرصہ میں علاقہ میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھا دیئے، حاجی محمد رفیق :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 11:37:22

گوادر پورٹ دنیا کی فری زون کا مثالی منصوبہ ہو گا،جانگ بائوزونگ :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 11:26:08

اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ ہائی کمشنر کی سربراہی میں وفد کی وفاقی وزیر سیفران لیٖفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ سے ملاقات افغان مہاجرین کی میزبانی پر پاکستان کی تعریف :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 11:26:04

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کی ذیلی کمیٹی کااجلاس کل ہو گا :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 11:25:57

لیہ :باپ نے 5 بچوں سمیت زہر کھا کر خودکشی کر لی، بیوی کے طلاق لینے پر بیٹا انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہوا :بچوں کی دادی کا بیان :

وقت اشاعت: 27/04/2017 - 09:31:36


راولپنڈی: ایک محنت کش سکول بیگ سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔


راولپنڈی: ایم ڈی پی ٹی ڈی سی چوہدری عبدالغفور خان ریٹائرڈ اور مرحوم ملازمین کے واجبات کا چیک دے رہے ہیں۔


لاہور: سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان اورنج لائن منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لینے کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے دوسری بین الصوبائی قائد اعظم گیمز کے لیے پنجاب سٹیڈیم میں فٹ بال کے کیمپ میں کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں۔


لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے دوسری بین الصوبائی قائد اعظم گیمز کے لیے جمنازیم ہال نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں کراٹے کے کیمپ میں کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: حسن ابدال کے رہائشی تھانہ سٹی میں جھوٹی ایف آئی آر کے اندارج کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ریلوے اسٹیشن میں تیار کی جانیوالی نئی ٹرین ریلوے اسٹیشن صدر میں کھڑی ہے۔


راولپنڈی: ریلوے اسٹیشن میں تیار کی جانیوالی نئی ٹرین ریلوے اسٹیشن صدر میں کھڑی ہے۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے کی آمد پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے اسٹیشن صدر میں نئی تیار کی جانیوالی ٹرین کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے اسٹیشن صدر میں نئی تیار کی جانیوالی ٹرین کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے اسٹیشن صدر میں نئی تیار کی جانیوالی ٹرین کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید سالانہ ترقیاتی پروگرام کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور سمیر احمد سید محکمہ زراعت ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق شیخ زید میڈیکل کمپلیکس کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: نیب کی جانب سے زائد اثاثہ جات بنانے کے الزام میں گرفتار ایس ایچ او محمد اسماعیل حوالات میں بند ہے۔


کوئٹہ: ارباب نیاز کاسی، ارباب عالم خان کاسی، حاجی کرم خان کاسی اور دیگر زمینوں پر قبضے کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر قیوم سومرو، حاجی علی مدد جتک ڈاکٹر گوہر اعجاز کاکڑ بلوچسان امن جرگہ کے سربراہ لالہ محمد یوسف خان خلجی سے ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: اسپنی روڈ کے رہائشی بی بی حفیظہ اپنے بچوں کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کر رہی ہیں۔


کوئٹہ: شہید بلال کاسی وکلاء پینل کے ولی ناصر پروفیشنل الائنز پینل کی حمایت کے موقع پر کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان بس فیڈریشن کے مری سید احمد لہڑی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: وکلاء رہنماء ابراہیم لہڑی ساتھیوں کے ہمراہ پروفیشنل الائنز پینل میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: میو ہسپتال پیرامیڈیکل سٹاف کے زیر اہتمام کنٹریکٹ ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: سول سیکرٹریٹ کے باہر وکلاء پلے کارڈ اٹھائے احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے سینئر رہنما جمشید اقبال چیمہ ، لاہور کی نائب صدر مسرت چیمہ دیگر کے ہمراہ حلقہ این اے 124کے مرکزی دفتر میں پارٹی کے یوم تاسیس کا کیک کاٹ رہی ہیں۔


لاہور: ایک شخص چنگچی رکشہ میں پانی کے کولر لوڈ کیے جا رہا ہے۔


لاہور: کوے گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے گھنے درخت کی چھاؤں میں بیٹھے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار داخلی راستے پرالرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار داخلی راستے پرالرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں چینی پارلیمانی وفد کے سربراہ پنگ یوکے سوینئر پیش کر رہے ہیں۔


لاہور :اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں سے چینی پارلیمانی وفد کے سربراہ پنگ یو ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں چائنہ کے پارلیمانی وفد کا پنجاب اسمبلی آمد پر استقبال کررہے ہیں۔


لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ، فرید احمد پراچہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے ہیں۔


لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہی ہیں۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے ایڈیشن چیف سیکرٹری ترقیات ڈاکٹر سید آصف حسین شاہ سے اے جے کے سی ڈی پی فیز ٹو ایفاد ڈیزائن کمپلیٹ مشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


پشاور: سابق آئی جی سعید خان انٹر ریجنل انڈر 23گیمز کے موقع پر ہاکی کے کھلاڑیوں سے مل رہے ہیں۔


پشاور: کلچرڈیپارٹمنٹ کے رچ پراجیکٹ کے تحت پیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام استاد رحیم رباب منگی پیش کر رہے ہیں۔


پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان خان کا تائیکوانڈو کی فاتح ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


پشاور: چیف کمشنر رائٹ ٹوانفارمیشن کمیشن عظمت حنیف اورکزئی ٹیبل ٹینس کی فاتح ٹیم کو ٹرافی اور کیش انعام دے رہے ہیں۔


پشاور: چیف کمشنر رائٹ ٹوانفارمیشن کمیشن عظمت حنیف اورکزئی بیڈ منٹن کی فاتح ٹیم کو ٹرافی اور کیش انعام دے رہے ہیں۔


پشاور: انڈر 23خیبر پخونخوا گیمز میں ڈی جی سپورٹس جنید خان فاتح ٹیم کو ٹرافی اور کیش انعام دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی ایوان قائد میں نظریہ پاکستان کونسل کے زیر اہتمام علامہ اقبال کی نادر تصاوری کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے ازبکستان کیلئے نامزد پاکستانی سفیر ڈاکٹر عرفان یوسف شامی ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: کاسی روڈ پر سڑک کنارے ایک محنت کش گنے سے گنڈیریاں بنانے میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: مزدور خوشگوار موس میں اپنے ریڑھوں پر بیٹھے گپ شپ میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: مزدور تھک ہار کر لیاقت باغ کے باہر بنے لان میں اپنی نیند پوری کر رہا ہے۔


راولپنڈی: ٹریفک پولیس اہلکار کم عمر موٹرسائیکل سوار کا چلان کاٹ رہا ہے۔