بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جنوری

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-01-14)

ثانیہ مرزا کی ڈبلز میں مسلسل اٹھائیس فتوحات، 22 سالہ ریکارڈ برابر، سڈنی انٹرنیشنل ٹینس کے کوارٹر فائنل میں ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس کی جوڑی نے فتح سمیٹ لی

ملازمہ تشدد کیس ،بنگالی فاسٹ باوٴلر شہادت حسین کیخلاف چارج شیٹ داخل

سابق کرکٹرز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد لاہور میں پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد سے ملاقات، ماسٹرز چیمپئنز لیگ میں پی سی بی نے رانا نویدالحسن سمیت تین کھلاڑیوں کو این او سی جاری کردیئے ،اجازت نامہ لینے والے کھلاڑیوں پر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی، پی سی بی ،لیگ کا آغاز 28جنوری کو شارجہ میں ہوگا ، 6 ٹیموں میں تقسیم کیا گیا ، عالمی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے کھلاڑی حصہ لینگے