بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

آج کی قومی خبریں (2017-12-07)

کراچی میں پولیو وائرس کانیا کیس سامنے آگیا ،ْ رواں سال شہر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعدا ددو ہوگئی

اورنج لائن منصوبے کا 78فیصد تعمیراتی کام مکمل ‘ چینی عملہ پانچ سال تک ٹرین کا نظام چلائے گا‘خواجہ احمد حسان

چین میں میٹرو ٹرین کے تمام 27سیٹس کی مینو فیکچر نگ مکمل کر لی گئی ‘ مزید تین ٹرین سیٹ کراچی پہنچ گئے‘ حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے
سردیوں میں لیبر کے رہائشی مقامات اور اورنج لائن سٹرکچر پر کسی بھی قسم کی آگ جلانے پر عائد پابندی پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے

اسلام آباد ہائیکورٹ ،چیئرمین پیمرا کی تعیناتی چیلنج کرنے بارے درخواست پر سماعت 7دسمبر تک کیلئے ملتوی

سوات میں فورسز کا آپریشن، مولوی فضل اللہ کے 2 قریبی ساتھی ہلاک ہوگئے

کھلے دودھ پر مکمل پابندی ،متبادل پاسچرائزیشن عمل لاگو کرنے کے لیے تیاریاں جاری

پنجاب فوڈاتھارٹی اوریونیورسٹی آف ویٹنری اینڈ اینیمل سائنسزکے زیر اہتمام پاسچرائز یشن پرمشاورتی اجلاس
پاسچرائزیشن ہی واحد متبادل،پیک دودھ میںخرابی پکڑناآسان ہوتاہے، ڈاکٹر طلعت محمود پاشا

پی آئی اے کے چترال سے اسلام آباد جانے والے طیارہ حادثے کا ایک سال کل مکمل ہو جائیگا

ن لیگ کے 65 ایم این ایز ہمارے حکم پر اپنے استعفے پیش کریں گے،پیر خواجہ عطاء اللہ تونسوی کا دعوی

ایفی ڈرین کوٹہ کیس، ن لیگ کے حنیف عباسی کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا، کیس حتمی مراحل میں داخل ہو گیا
انسداد منشیات راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے روبرو کیس میں نامزد سابق رکن قومی اسمبلی و چیئر مین میٹرو بس سروس حنیف عباسی اوران کی7شریک ملزمان نے اپنی صفائی میں حتمی بیانات جمع کرا دیئے
ملزمان نے اے این ایف کی جانب سے اٹھائے گئے اعتراضات ختم کرکے اپنے الگ الگ تحریری بیانات عدالت میں جمع کروا دیئے جس پر عدالت نے فریقین کے وکلا کی حتمی بحث کے لئے سماعت15دسمبرتک ملتوی کر دی

پاک فوج نے رواں سال افغانستان میں اغوا ہونے والے پاکستانی انجینئر ملک فیض احمد کو بازیاب کروا لیا

راولپنڈی کے رہائشی ملک فیض احمد کو رواں سال 21 اگست کو اغوا کیا گیا تھا
والد صاحب بخیر وعافیت گھر پہنچ گئے ہیں ،ْ پاک فوج اور میڈیا کا شکر گزار ہوں ،ْ بیٹے کی گفتگو

ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے متوقع اعلان نے اسلامی ممالک کے عوام کو انتہائی بے چین اور مایوس کیا ہے، قائد ایوان سینیٹ راجہ ظفرالحق

کوئٹہ،امریکی حکومت کا بلوچستان میں دہشت گردی کے خاتمے اور پولیس کی جان ومال کی حفاظت کے لئے 6 بکتربند گاڑیوں کا عطیہ

امریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن نے ایک تقریب میں 15 کروڑ روپے 15 لاکھ امریکی ڈالر مالیت کی 6 بکتربند گاڑیاں (APVs) بلوچستان پولیس حکام کے حوالے کیں
امریکی کمپنی لینکو کی تیار کردہ یہ گاڑیاں بلوچستان کی دشوارگزار زمین کے لحاظ سے خصوصی طور ڈیزائن کی گئی ہیں جن کی مقامی طور پر دیکھ بھال اور مرمت آسان ہوگی

وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال کی دو دریا پر قتل ہونے والے ظافر فہیم کے گھر آمد،
والدین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
ملزمان کے خلاف تفتیش کے جملہ امور کو شفاف اور غیرجانبدارانہ بناتے ہوئے انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا، وزیر داخلہ سندھ

احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت

سابق وزیر اعظم کی بنک اکاونٹ کی تفصیلات سامنے آنے کے بعد کمرہ عدالت تین بار قہقہے لگے
سماعت آج ایک روز کیلئے ملتوی

حکومتی دعوئوں کے باوجود ملک کے 5 ہزار سے زائد فیڈرز پر زیرو لوڈ شیڈنگ نہ ہوسکی

بیشتر زیرو لوڈ شیڈنگ والے فیڈرز پر 4 سے پانچ گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا

صرف انہی فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ ہو گی جہاں لوگ بجلی چوری کرتے ہیں،بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی،وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ٹی وی چینل سے گفتگو