بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اکتوبر

آج کی قومی خبریں (2017-10-11)

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جدہ سے جعلی پاسپورٹ پر آنیوالاملزم گرفتار

کراچی ائیرپورٹ حملہ کیس میں ملوث سہولت کار سرمد صدیقی پرویز مشرف کی پارٹی میں شامل ہوگیا

جنازہ میرا دھوم سے نکلے،ما ں کی بیٹوں کو نصیحت ، شریفاں کو دھوم دھام اور ڈھول کی تھاپ شہنائیوں کی گونج میں دفنایا گیا۔

مہندی کی تقریب میں فائرنگ ،گولیاں لگنے سے 2نوجوان جاں بحق ‘ ملزم گرفتار

مشال خان قتل کیس کی ساتویں سماعت (کل) سنٹرل جیل ہری پور میں ہو گی

عالمی تحر یک تحفظ حرمین الشر فین پاکستان ‘مر کزی جمعیت اہلحدیث پاکستان (ع) ‘ورلڈ ختم نبوت پاکستان اور اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان پر مشتمل4مذہبی جماعتوں نے اتحاد کے قیام کے اعلان کردیا

ملک میں نفاذ اسلام ‘کر پشن ‘مہنگائی ‘لوڈشیڈ نگ ‘ظلم ناانصافی کے خاتمے اور شفاف احتساب کیلئے مشتر کہ جد وجہد کی جائیگی ‘انتخابی اصلا حات میں ختم نبوت میں ترمیم کر نے کے ذمہ داروں کے ساتھ ساتھ ترمیم کو درست کہنے والے وفاقی وزیر زاہد حامد اور سینیٹر ساجد میر جیسے لوگوں کو حکومت اور پارلیمنٹ سے فوری فارغ کیا جائے‘علامہ زبیر احمد ظہیر کی علماء کے ہمراہ پر یس کانفر نس

ڈسکوز میں بے ضابطگیوں سے اووربلنگ کے مسائل بڑھ رہے ہیں ،وفاقی وزیر توانائی نے قومی اسمبلی میں تسلیم کرلیا
گرڈ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کے لئے اربوں روپے درکار ہیں تمام ڈسکوز کی ایچ آر میں تبدیلیاں کی جائیں گی ،

اویس لغاری کا اجلاس میں توجہ مبذول کرائو نوٹس پر جواب
اووربلنگ کی وجہ سے لوگ میٹر ہی نہیں لگوا رہے، میٹر لگے ہی نہیں ہزاروں کے بل بھجوائے جارہے ہیں ، ساجد نواز
پنجاب کے علاوہ دیگر صوبوں میں لوڈ شیڈنگ اور اووربلنگ کا مسئلہ انتہائی گھمبیر ہے،105فیصد بل وصول کئے جاتے ہیں، صاحبزادہ طارق
سندھ میں بجلی کے مسائل بڑھ گئے، نئے وزیر نے ادارے کی کوتاہیوں کا ذکر، یہاں ایک روش تھی کہ یہاں پر بجلی چوری کا بہانہ بنا کر بات کو ٹال دیا جاتا ہے، شازیہ مری

سزائے موت پر معاشرے کے تمام طبقات اور تمام صوبوں کے لوگوں کو ایک وسیع بحث و مباحثہ کرنا چاہیے،سینیٹر فرحت اللہ بابر

تشدد کے ذریعے حاصل کئے گئے بیان کو غیرقانونی قراردینا چاہیے، فی الوقت 27جرائم میں سزائے موت دی جا سکتی ہے اور اس پر نظرثانی کی ضرورت ہے،سزائے موت کے خلاف مظاہرے سے خطاب

ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس ، عدالت میں چالان پیش نہ کرنے پر سی پی او ملتان نے کیس کے تفتیشی آفیسرکو برطرف کردیا