بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

آج کی قومی خبریں (2017-08-11)

نوازشریف اپنی بحالی کے لیے جدوجہد نہیں کررہے، جلوس کی رفتاربہت سست تھی،کل بہت تاخیرہوئی تواپنے رہنماں کی تقاریربھی ختم کروائیں، ہماری خواہش تھی دینہ اورجہلم میں وقت پرپہنچیں وہاں لوگ انتظارمیں تھے
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو

عدالتی فیصلے پرعوام کی رائے لیناہماراحق ہے،سیکیورٹی کی وجہ سے سفرطویل ہوتاجارہاہے،ممکن ہے میاں صاحب(آج ) گوجرانوالہ میں قیام کریں،وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف

نواز شریف کی ریلی میں صحافیوں پر تشدد ، نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ اندراج کیلئے تھانہ آبپارہ میں درخواست

) لیگ جہلم کے قائدین اور ورکرز باہر خوار ،نواز شریف ہوٹل میں کھانا کھانے میں مصروف رہے

نوازشریف طیب اردوان نہیں بن سکتا،62,63ختم بھی ہوجائے تونوازشریف بحال نہیں ہوں گے ،شیخ رشید
ان کی ریلی میں 4سی10ہزارلوگ شامل تھے ،ہم 13اگست کولیاقت باغ میں جلسہ کریں گے جس میں عوام کاجم غفیرہوگا
نوازشریف کی سیاست آئندہ4ماہ میں دھڑم تختہ ہوجائے گی،نجی ٹی وی سے گفتگو

نواز شریف کی جہلم کے نجی ہوٹل میں سرگرمیاں
مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت کو بھی داخل نہیں ہونے دیا

سینیٹر چوہدری تنویر نواز شریف کیلئے کنٹینر میں ہی مصروف رہے
عوام کو گھروں سے کون نکالے گا ، نواز شریف کا اظہار ناراضگی،کنٹینر استعمال کرنے سے انکار

اسلام آباد،لاہور ،پی پی کا این ای120کا الیکشن لڑنے کے لئے فیصل میر کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ