بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جولائی

آج کی قومی خبریں (2017-07-17)

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا نے مردہ جانوروں کی ہڈیوں سے جیلی میں استعمال ہونے والا پاوڈر بنانے والا گروہ پکڑلیا

میرے خیال میں اب کوئی سڑکوں پر نہیں آئیگا ‘چوہدری نثار کھل کر اور منہ پر بات کرنیوالے ہیں ‘ اعجاز الحق
چوہدری نثار نے کہا جے آئی ٹی کو تنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے ‘(ن) لیگ کے ٹوٹنے کے آثار نظر نہیں آتے ‘ اتوار کے روز گفتگو

پنجاب حکومت نے مالی سال2017/18کے دوران سر کاری محکوں کے نئی گاڑیاں خر یدنے پر پابندی عائد کردی
وزراء اور سر کاری محکموں کیلئے مشینری اور فر نیچر خر یدنے کیلئے بھی کفایت شعاری کمیٹی سے اجازت لینا ہوگا ‘محکمہ خزانہ نے حکم نامہ جاری کردیا

عمران خان نے پارٹی رہنمائوں کا اہم اجلاس (آج) بنی گالہ میں طلب کر لیا

بلوچستان ہائی کورٹ میں شاہ محمد جتوئی کی جانب سے دائر آئینی درخوست نمبر 2005/237 کی سماعت
ایجنڈے کی کاپی عدالت میں پیش ،اجلاس کے شرکاء نے اسی حوالے سے عدالتی حکم کے تمام پہلوؤں کا بغور جائزہ لیتے ہوئے منشیات کے مسئلئہ کی سنگینی کو محسوس کیا ہے اور اس حوالے سے عدالت کے حکم کو سب کے لئے آنکھیں کھولنے کا حامل قرار دیا ہے، ایڈووکیٹ جنرل
اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ اس مسئلہ پر قطعی قابو نہیں پایا جاسکتا تاہم اگر صوبائی حکومت اس مسئلہ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے صحیح سمت میں قدم اٹھائے تو یقینی طور پر منشیات کے استعمال کو بڑی حد تک کم کیا جاسکتا ہے، بلوچستان ہائی کورٹ

باجوڑ ایجنسی کے علاقے تنگی باڑہ میں دھماکہ، 7 افراد زخمی

جمشید دستی نے آئندہ عام انتخابات میں نوازشر یف کیخلاف الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا
) لیگ نے جے آئی ٹی اور پاناما کیس کاغصہ میرے اوپر نکالا،میں نے وزیر اعظم نوازشریف کے سامنے گو نوازگوکا نعرہ لگایا تھا اور بجٹ کی کاپی پھاڑی تھی ،مجھے اس جرم میں جیلوں میں گھسیٹا گیا،ذہنی ٹارچر کیاگیا اور میرے اوپر بچھواورچوہے چھوڑے گئے،‘ پریس کانفرنس

مری میں چیتے کے حملے میں 3 افراد زخمی ،علاقے میں خوف وہراس

وزیراعظم نواز شریف پاکستانی عوام کے مقبول ترین سیاسی لیڈر ہیں جس نے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا ہے
وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر خان کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

وزیرآباد: وزیرآباد کے محلہ میانی میں سٹی پولیس سٹیشن سے ایک فرلانگ کے فاصلے پرمسلح ڈاکوئوں اور ایک خاتون کے درمیان مقابلہ
ڈاکو نے خاتون کی بھابھی کا زیور اتروا لیا تو وہ ڈاکو پر جھپٹ پڑی اور گریبان سے پکڑ لیا۔گھونسوں اور مکوں کے بعد ڈاکو نے پستول کا بٹ مار کر سر پھاڑ دیا