بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

آج کی بین الاقوامی خبریں (2018-03-13)

مریض کے سر کے نیچے اسی کی کٹی ٹانگ بطور تکیہ رکھنے پر 2 ڈاکٹر معطل

عرب اسلامی ملک میں ترک فضائیہ کی بمباری،اٹھارہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایاگیا

روہنگیا مہاجرین کے لئے رواں سال 950 ملین ڈالر کی ضرورت ہے،
مون سون شروع ہونے سے قبل ایک لاکھ مہاجرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنا ضروری ہے، اقوام متحدہ

پہلی مرتبہ دٴْلہن اپنے نکاح کے موقع پر مسجد میں آ گئی
سوڈان میں عام رواج کے برخلاف السنوسی کی بیٹی مسجد میں آئی اور خواتین کے لیے مخصوص جگہ پر بیٹھ گئی

چرچ پر آسمانی بجلی گرنے سے 16افراد ہلاک

سعودی عرب ، کم عمر طالب علم کی مثالی ایمانداری، تاجر کے 15 ہزار ریال لوٹا دیئے

غیر ملکی بچے امتحانات کے بعد سعودی عرب کو الوداع کہنے کے لیے تیار

ریاض ،سانس کے مریض گھروں تک محدود رہیں، محکمہ موسمیات کا انتباہ
ہوا کے باعث فضا گرد آلود ہوگی، بعض جگہوں پر حد نگاہ بھی متاثر ہوسکتی ہے

خاتون نے پیراکی کے دوران سمندر میں بچے کو جنم دے کر سب کو حیران کردیا، نومولود کی تصاویر سوشل میڈیا وائرل

روسی صدر پوتن نے ایک مسافر طیارہ مار گرانے کا حکم دیا تھا،دستاویزی فلم میں انکشاف

مسافر طیارے میں مبینہ طور پر بم تھا اور اس کے بارے میں اطلاع تھی کہ 2014 کے سوچی سرمائی اولمپکس کی افتاحی تقریب کو نشانہ بنایا جائے گا

آسٹریا میں ایرانی سفیر کے گھر پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی
گھر کے باہر تعینات سکیورٹی اہلکار پر چاقو بردار شخص نے حملہ کیا ، پہلے مرچوں والا سپرے کیا گیا ، ناکامی پر گولی مار دی گئی ، موقع پر ہلاک ہوگیا

جرمنی کے شہر برلن میں ایک اور مسجد نذر آتش

میانمار، روہنگیا مسلمانوں کے دیہات مسمار، مزید فوجیوں کی تعیناتی

مہاجر بچوں کو فراہم کردہ خدمات پر ترک صدر کے لئے عالمی امن ایوارڈ کا اعلان

متحدہ عرب امارات سے ترکی جانے والا طیارہ ایران میں گر کر تباہ، اپنی شادی کیلئے دوستوں کے ہمراہ استنبول واپس لوٹنے والی لڑکی زندگی گنوا بیٹھی

روس نے ہائیپر سانک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

شمالی کوریا کے حکام چینی رہنمائوں سے ملاقات کیلئے بیجنگ پہنچ گئے

چینی رہنمائوں کو شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان ہونے والی بات چیت سے آگاہ کیاجائیگا

اجودھیا ،رام مندر کے علاوہ کوئی دوسری عبادت گاہ بن ہی نہیں سکتی، بی جے پی لیڈر
سپریم کورٹ رام مندر تعمیر بارے فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں رکھتی،ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر مرلی منوہر جوشی

ایتھوپیا میں فوج کی اتفاقیہ فائرنگ سے 19افرادہلاک،12زخمی
فوجیوں نے غلطی سے شہریوں کوملک سے فرار ہونے والے کالعدم تنظیم کے ارکان سمجھ کر فائرنگ کردی ،سرکاری میڈیا

افغان صوبے ننگرہار میں پاک افغان سرحد کے قریب ڈرون حملہ، 6 شدت پسند ہلاک

شام، مشرقی غوطہ میں فضائی حملے، 17 شہری ہلاک