بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ جنوری

آج کی بین الاقوامی خبریں (2018-01-12)

متحدہ عرب امارات ایمبیسی کا اسلام آباد کی "فروٹ لیڈی" کی مدد کرنے کا فیصلہ

3سعودی شہروں کو اسمارٹ شہر بنانے کی تیاریاں

سعودی عرب اورایتھوپیا کے درمیان گھریلو ملازم درآمد کرنے کا معاہدہ طے پا گیا

قطر نے سعودیہ سے رابطہ اور شاہ عبداللہ کے خلاف سازش کی،اماراتی وزیرخارجہ
قطر القاعدہ کی میزبانی کررہا ہے جو عراق اور دوسرے عرب ملکوں پر حملوں میں ملوث رہی ہے،بیان

میانمار کے فوجی سربراہ نے بالاآخرمسلمانوں کے قتل کا اعتراف کرلیا
فوج نے کارروائی کے دوران 10 مسلمانوں کو دہشتگرد قرار دیکر قتل کردیا، آرمی چیف نے ذمہ داری قبول کرلی

کریم اور اوبر نے سعودی عرب میں خواتین ڈرائیورز بھرتی کرنے کا آغاز کردیا

کریم نے ریاض، جدہ اور الخوبر میں خواتین ڈرائیورز کی بھرتی کیلئے 90 منٹ کے ٹریننگ سیشنز کا انعقاد کیاجس دوران سیکڑوں خواتین کو سرٹیفائڈ کرلیا گیا، سیشنز کے دوران ان خواتین کی ڈرائیونگکیلئے تصدیق کی گئی جن خواتین کے پاس پہلے ہی ڈرائیونگ لائسنس موجود تھا

سعودی عرب ، غیر ملکیوں کو نکالنے کے بعد بھی سعودیوں کی بڑی تعداد بے روزگار

بھارت کے عدالتی ٹربیونل نے حکومت کو ذاکر نائیک کی املاک ضبط کرنے سے روک دیا
ٹربیونل سربراہ جسٹس من موہن کی نائیک اور خود ساختہ دھارمک گرو آسارام کو مساوی قرار دینے پر بھی نکتہ چینی

چین میں گونگا و بہرہ ایک ٹانگ سے محروم عملہ صفائی کا کارکن بارہ سال سے ڈیوٹی دے رہا ہے
47سالہ شخص نے ملازمت کے دوران کبھی چھٹی نہیں لی، آدھ گھنٹہ پہلے کام پر پہنچ جاتا ہے

میں امریکہ کے عدالتی نظام پر اعتبار نہیں کرتا،طیب اردگان

ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا سے مذاکرات کا عندیہ دیدیا
ہم مناسب وقت اور بہترین حالات کے انتظار میں ہیں اور معاملے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے خواہاں ہیں،جب مذاکرات ہو رہے ہوں تو فوجی کارروائی نہیں ہونی چاہیئے، امریکی صدر کی جنوبی کوریائی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو

چینی ڈاکٹروں کا محفوظ اور اینٹی فلو ڈرگ استعمال کرنے کی ضرورت پرزور
بچوں کو کثرت سے پیشاب آوری والی دوا کا نسخہ تجویز کرنے کی موثریت فی الحال واضح نہیں ہے

گردوارں میں سرکاری اہلکاروں کے داخلے پر پابندی درست، اکال تخت
ْ1984 کے سکھ مخالف فسادات میں اب تک انصاف نہیں ملا، مذہبی ادارے اکال تخت کے عہدیدارکی گفتگو

ٹرمپ کا پہلا طبی معائنہ واشنگٹن کے والٹر ریڈ نیشنل ملٹری میڈیکل سینٹرمیں کل ہوگا
جسمانی معائنہ دو گھنٹوں پر مشتمل ،خون اور پیشاب کے ٹیسٹ،دل کی دھڑکن چیک اورچند سوالات کیے جائیں گے،رپورٹ

چین سائنس و ٹیکنالوجی کے لحاظ سے عالمی اثر کا حامل بڑا ملک بن گیا
پانچ برسوں میں سائنس و ٹیکنالوجی شعبے میں چینی صلاحیت اور کارکردگی میں نمایاں اضافہ ہوا

تارکین وطن پرسان فرانسسکوجج کا فیصلہ اشتعال انگیز ہے،وائٹ ہائوس
تارکین وطن سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کونارمل قانونی عمل سے گزرناچاہئے،ترجمان

سعودی حکومت پر تنقید کرنے والے شہزادے کو عبرت کا نشان بنا دیا گیا
سعودی حکومت پر تنقیدکرنیوالا شہزادہ ملازمت سے برطرف، میری ٹائم اسپورٹس فیڈریشن کے سربراہ نے سعودی شہزادوں کو گرفتار کرنے کے حکومتی فیصلے کو غیر منطقی قرار دیا تھا

بھارتی صحافیوں کی گھٹیا حرکت،چاندی کے چمچ چرا لیے
ہوٹل انتظامیہ نے سی سی ٹی وی کی مددسے تمام چمچ برآمد کرلیے ،ایک صحافی کو دس ہزارروپے جرمانہ