بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2017-12-07)

امریکہ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کر لیا
اسرائیل کی تاریخ میں 1948کے بعد امریکا پہلا ملک ہے جس نے مقبوضہ بیت المقدس کو باضابطہ طور پر اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کیا
پرانے چیلنجز نئے مطالبات کرتے ہیں، اب یہ وقت ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارلحکومت تسلیم کیا جائے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

یمن، لبنان اور شام میں افراتفری پھیلانے میں ایران ملوث ہے:امریکی وزیر خارجہ
ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے کی پاسداری کریں گے،تہران کی خطے کے امن کو تباہ کرنے کی سازشوں پر خاموشی اختیار نہیں کی جائے گی، ریکس ٹیلرسن

بھارت کا زمین سے فضاء میں مارکرنے والا اکاش میزائل کا تجربہ

سعودی اٹارنی جنرل، انسداد کرپشن مہم کا پہلا مرحلہ آئندہ چند ہفتوں میں مکمل ہو جائے گا

امریکی سفارت خانے کے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی عالم اسلام کے لیے اشتعال انگیز ہو گی،امریکا باز رہے،شاہ سلمان

واشنگٹن :سٹیڈیم کو دھماکہ خیز مواد سے گرانے کی کوشش کامیاب ،چند ہی سکینڈ میں زمین بوس

امریکی ریاست کیلیفورینا کے جنگلات میں آگ لگنے سے ایک شخص ہلاک ، ہزاروں بے گھر

امریکا کی اپنے شہریوں کو القدس کے سفرسے محتاط رہنے کی ہدایت

سات ہزار پانچ سو پچاس سعودی خواتین نے بیرون ممالک سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کر لیے

مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانا مسلمانوں کیلئے سرخ لکیر کی مانند ہے، ٹرمپ اس کو عبور نہ کریں، ترک صدر

امریکی بمبار طیارے بی وب بی کی جزیرہ نما کوریا پر پروازیں

برطانوی پولیس کا وزیراعظم تھریسا مے پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ، دو افراد گرفتار

مصر کے سابق وزیر داخلہ عدالتی فیصلے کی حکم عدولی پر گرفتار

سعودی عرب‘ کرپشن الزامات کے تحت گرفتار بیشتر افراد ڈیل کرنے پر رضامند
زیرِ حراست افراد کے خلاف کارروائی دو حصوں میں تقسیم‘ڈیل کرنیوالوں کی رہائی اورڈیل نہ کرنیوالوں کے خلاف مقدمات چلیں گے
کرپشن کے خلاف قائم کیے گئے کمیشن نے 320 افراد کو معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کی جبکہ 159 افراد زیر حراست رہیں گے

نیٹوفورسزکاآپریشن:القاعدہ رہنماءعمرمنصورکی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی
آپریشن میں القاعدہ کے80 کارکن بھی ماردیے گئے،ننگرہارمیں ڈرون حملےمیں داعش کے25 جنگجوہلاک کردیےگئے۔میڈیا رپورٹس