بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ اکتوبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2017-10-11)

سعودی عرب میں خواتین کے ڈرائیونگ کرنے پر پابندی عائد

بھارتی سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم بنانے کی درخواست مسترد کردی

شمالی کوریا کے ہیکرز نے جنوبی کوریا اور امریکا کے جنگی منصوبے چوری کر لئے،
جنوبی کوریا کے رکن پارلیمنٹ کی تصدیق
شمالی کوریا کے ساتھ ممکنہ جنگ کے آپریشنل پلان 5015 اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان پر ممکنہ قاتلانہ حملوں کے منصوبوں کی معلومات بھی شامل ہیں

دبئی ، آگ کی ہنگامی صورتوں سے نمٹنے کے لیے ہائی ٹیکنالوجی "آنکھوں" پر مبنی ڈرون متعارف

کرپشن الزامات پر سابق ایرانی صدراحمدی نژادعدالت میں مقدمات درج
احمدی نڑاد کے دور صدارت میںبدعنوانی کا مالیاتی حجم سات ہزار ارب ایرانی تومان سے زیادہ رہا،آڈٹ حکام

دبئی ، لڑکے نے ہارن نگل لیا، سانس لینے پر ہارن کی آواز

شمالی چلی میں 6.3 درجہ شدت کا زلزلہ

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کی اعلیٰ قیادت کو گرفتار کرلیا گیا

یورپی ممالک میں مفت انٹر نیٹ کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

شکر کی زائد مقدار جگر کے لیے مضر ہے، برطانوی ماہرین

امریکا، ٹریفک سگنل توڑنے والی خاتون پولیس اہل کاروں کی فائرنگ سے ہلاک

ٹرمپ کی بیگمات میں شدید لفظی جنگ اور الزامات کا تبادلہ
ٹرمپ کی پہلی بیوی کے بیانات میں کوئی صداقت نہیں،سستی شہرت حاصل کرنا چاہتی ہیں،ترجمان میلانیا

پاسدارانِ انقلاب پر پابندی کا منہ توڑ جواب دیں گے، ایران
اب امریکہ نے کچھ کیا توایران کا ردعمل فیصلہ کن ہوگا،کمانڈرمحمد علی جعفری کی دھمکی

امریکا کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 21 افراد ہلاک