بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ ستمبر

آج کی بین الاقوامی خبریں (2017-09-13)

سعودی عرب میں دو معروف علماء سمیت 20افراد کو حکومت پر تنقید کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا

میانمار حکومت کو اپنے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو روکنا چاہیے
مسلمانوں پر حملے نہیں ہونے چاہیے تھے،میانمار اپنے پناہ گزینوں کو واپس لے یہ ان کے اپنے لوگ ہیں ، روہنگیا جنگجوئوں کی کارروائیاں بھی قابل مذمت ہیں ، بنگالی صدر کا پناہ گزینوں کے کیمپ کا دورہ ، گفتگو

کئی ملکوں میں گوگل، یوٹیوب اور گوگل میپ سروس کی بندش، کروڑوں صارفین کو شدید مشکلا کا سامنا

متحدہ عرب امارات ، ائیر پورٹ پر اٹکے ہوئے شخص کے لئے امیگریشن آفیسر مسیحا بن گیا

متحدہ عرب امارات، کھوئے ہوئے پرس کو لوٹانے پر کارکن کو خراج تحسین پیش ، پرس میں 100،000 درہم تھے

سعودی عرب ، اسکولوں کی کینٹینوں پر مٹھائیاں ، چاکلیٹ ، چپس ، ٹھنڈے مشروبات کی فروخت ممنوع قرار دے دی گئی

میانمار کے مسلمانوں کی مدد کیلئے سفارتکاری کے تمام طریقے استعمال کئے جائیں گے،ایران
مظلوموں کی حمایت ایران کی ناقابل تغییر پالیسیوں کا حصہ ہے، میانمار کی حکومت اور فوج روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی ذمہ دار ہے،ترجمان ایرانی حکومت محمد باقر نوبخت

چھ مسلمان ممالک کے شہریوں کی امریکا آمد پر مکمل پابندی لگائی جائے،ٹرمپ انتظامیہ
چھ مسلمان ملکوں کے شہریوں پر پابندی کے صدارتی حکم نامے کی کچھ شقوں کے بجائے مکمل طور پر عمل کیاجائے،سپریم کورٹ میں موقف

یمن میں پانچ ہزار ہلاکتیں، زیادہ ترعرب بمباری کا نتیجہ قرار
یمن کی تباہی اور وہاں کے لوگوں کی مصیبتوں اور پریشانیوں کی صورت حال خوف ناک ہے،اقوام متحدہ

نائن الیون حملوں کی یاد میں تقاریب، ٹرمپ کی کابینہ سمیت شرکت
ہم ہلاک شدگان کی تعزیت کرتے ہیں، ہم اٴْنھیں عزت کی نگاہ سے یاد کرتے ہیں،ہم اٴْنھیں کبھی بھی نہیں بھلائیں گے،ٹرمپ کا خطاب

سیف الاسلام کی رکن پارلیمنٹ کے خلاف قانونی جنگ کا آغاز
خاتون نے میری ساکھ متاثرکرنے کے لیے میرے خلاف جھوٹ بولا،ابو بکر بعیرہ کیخلاف اعلیٰ عدالت میں دعویٰ دائر

ایران ، سنّی علاقوں میں پاسداران انقلاب کی بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ سرگرمیاں
سنی اکثریتی علاقوں میں پاسداران انقلاب کے جارحانہ اور اشتعال انگیز اقدامات کا سلسلہ جاری ہے،رپورٹ

روہنگیا بحران نسل کشی کی کتابی مثال ہے، اقوام متحدہ
میانمارنے انسانی حقوق کے تفتیش کاروں کو رسائی دینے سے انکار کر دیا ہے،ترجمان انسانی حقوق کمیشن

و زارتِ دفاع پر حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیاگیا ،سعودی حکام
خود کش حملوں کی منصوبہ بندی میں ملوث دو یمنی افراد اور دو سعودی شہریوں کو حراست میں لیا ہے ،حکام