بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اگست

آج کی بین الاقوامی خبریں (2017-08-12)

بابری مسجد کیس کی فائنل سماعت کیلئے 5 دسمبر کی تاریخ مقرر
فریقین مکمل تیاری کر لیں، کیس مزید ملتوی نہیں ہو گا،بھارتی سپریم کورٹ

کمبوڈین وزیراعظم کا لائوس کو سرحد سے 6 روز کے اندر اندر فوجی ہٹانے کا الٹی میٹم

ایرانی میں 6 نوجوان زومبیا ورزش کوفروغ دینے کے الزام میں گرفتار

یورپیئن کمشنر کی آلودہ انڈوں پرتو تو میں میں سے باز رہنے کی ہدایت
مختلف یورپی ممالک کو آلودہ انڈوں سے متعلق ایک دوسرے پر الزام تراشی اور شرمشار کرنے سے گریز کرنا چاہیے

سینئر ایرانی عہدیدار کا سعودی وزیرحج سے حج کے انتظامات پراظہار تشکر

ملائشیا میں درندہ صفت باپ پر سگی بیٹی کی عصمت ریزی کے الزامات میں فرد جرم عائد
قصور وار ثابت ہونے پر12 ہزار سال جیل کی سزا کا سامنا ہوسکتا ہے

افغانستان ، طالبان کے اجتماع میں خودکش جیکٹس پھٹنے سے متعدد سینئر کمانڈروں سمیت 30طالبان جنگجو ہلاک ، متعدد زخمی
ننگرہار میں غیر ملکی فورسز کے فضائی حملے میںبچوں اور خواتین سمیت 16شہری جاں بحق
فراح صوبے کے ضلع بالا بولوک کے گائوں میں بڑی تعداد میں طالبان جنگجو سیکورٹی چوکیوں پر مربوط حملوں کی منصوبہ بندی کیلئے جمع ہوئے تھے کہ دھماکہ ہوگیا،ترجمان صوبائی گورنر ناصر مہری
ننگرہار کے ضلع ہیسکا مینا میں غیر ملکی فورسز نے فضائی حملے میں شہریوں کی گاڑی کو نشانہ بنایا، مرنے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں،مقامی ذرائع

روسی صدر آپ کا شکریہ ،
ہمارے سفارتکاروں کو نکال کرہمارا خرچہ کم کر دیا، ٹرمپ

شمالی کوریا کا میرائل پندرہ منٹ میں گوام پہنچ سکتا ہے امریکہ

غربت میں رہنے والے بچوں میں دل کی بیماریوں کے امکانات زیادہ پائے جاتے ہیں، ماہرین

سعودی عرب، کانسرٹ میں رقص کے مخصوص انداز پر گلوکار گرفتار
ڈیبنگ رقص میں ڈانس کرنے والا ایک بازو سے چہرہ چھپاتا اور دوسرے کو اپنے پیچھے کی جانب بڑھاتا ہے

فلسطینی ماہر آثار قدیمہ نے غزہ میں کھدائی کے دوران 5 ہزار سالہ پرانی دیگ دریافت کرلی

سانئسدانوں کا موجودہ وائی فائی سے سو گنا تیز الٹرا وائی فائی کا کامیاب تجربہ

تھائی لینڈ میں 91 سالہ خاتون نے بیچلرز ڈگری حاصل کر لی
ہمیشہ سے یونیورسٹی کی تعلیم حاصل کرنا چاہتی تھیں لیکن نوجوانی میں موقع ہی نہیں ملا،کملان جناکل کی گفتگو