بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

آج کی بین الاقوامی خبریں (2017-08-11)

تمام عازمین حج وبائی امراض سے مکمل محفوظ ہیں، سعودی عرب

قطری ایئرلائن کو فضائی حدود استعمال نہیں کرنے دی گئی، سعودی عرب

ایف بی آئی کا امریکی صدر کے قریبی ساتھی کے گھر پر چھاپہ

جلد ہی آپ اپنے بلوں کی ادائیگی وٹس ایپ کے ذریعے کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا گھر کرائے کیلئے خالی
ٹرمپ کے اس گھر سے ان کی بچپن کی یادیں وابستہ ہیں، گھر کا یومیہ کرایہ صرف 777 امریکی ڈالرز رکھا گیا ہے

درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈتک جا پہنچا، عراق میں چھٹی کا اعلان
بغداد،بصر،موصل میں شدیدگرمی،لوڈشیڈنگ سے عوام کو شدید مشکلات،وزیراعظم نے چھٹی کااعلان کردیا

چینی صوبہ میں زلزلہ کے بعد 19غیر ملکیوں سمیت 50ہزار سے زائد سیاحوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی

شمالی کوریائی حملے کا فوری جواب دینے کے لیے تیار ہیں، جنوبی کوریا

مہاجرین کو دانستہ طور پر ڈبویاگیا، عالمی ادارہ

داعش نے تہران میں نیا حملہ کرنے کی دھمکی دیدی

خواتین کا دماغ مردوں سے زیادہ تیز ہوتا ہے ،تحقیق

بھارت نے ڈوکلام سے فوج واپس نہ بلائی تو محدود جنگ ہوسکتی ہے، چین
ڈوکلام چین کا علاقہ ہے اور سرحد بھوٹان سے ملتی ہے، بھارت کا اس تنازع میں کودنے کا کوئی جوازنہیں،بیان

بھات میں بدمست ہاتھی نے 15 لوگوں کوپائوں تلے روندکر ہلاک کر ڈالا
ہاتھی کو پکڑنا اولین ترجیح،اگرہاتھ نالگا تو آخری چارہ کار کے طورپر اسے ہلاک کردیاجائیگا،بھارتی محکمہ ماحولیات

آئی ایم ایف کا ہیڈکوارٹر 2027میں چین منتقل کرنے کا اعلان
ہیڈکوارٹر دنیا کی سب سے بڑی معیشت میں ہوتا ہے تاہم اس سے قبل چین ماحولیاتی تبدیلی کا اپنا عہد پٴْورا کرے،سربراہ

برطانیہ میں نوجوان لڑکیوں کے ریپ کی پارٹیاں،12مجرموں کو قید کی سزائیں
نیوکاسل شہر میںمنعقدہ پارٹیوں میں جنسی زیادتیاں ہوتی رہیں،بچوں کے تحفظ کے لیے سرگرم کارکنوں کا غم وغصے کا اظہار