بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جولائی

آج کی بین الاقوامی خبریں (2017-07-17)

برازیل، خاتون سیاستدانوں کو مظاہروں کے باعث اپنی شادی کے دن بکتر بند گاڑی میں رخصت ہونا پڑا

کیلیفورنیا میں ایک شخص کو 18بلیاں مارنے کے جرم میں 16 سال قید کی سزا

امریکا کی متضاد پالیسیاں عالمی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، ایران

چینی لڑاکا طیاروں کی سمندر کے اوپر فضائی مشقیں

امریکی ایوان نمائندگان نے 695 ارب ڈالرز سے زیادہ کے فوجی بجٹ کی منظوری دے دی

سینیگال، تماشائیوں میں تصادم کے بعد فٹبال سٹیڈیم کی دیوار گرنے سے 8 افراد ہلاک، 49 زخمی

صدر ٹرمپ کی حمایت میں نمایاں کمی،مقبولیت کا گراف صرف 36فیصدرہ گیا
فیصد عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور صدر کارکردگی کوسختی سے ردکردیا،امریکی میڈ یا کا سروے

شام میں مزید فوجی اڈوں کے قیام کے ایرانی منصوبے کا انکشاف
مجوزہ فوجی اڈے پر ایران کی حمایت یافتہ ملیشیاؤں کے جنگجوؤں کو تعینات کیا جائے گا،اسرائیلی عسکری ذرائع

غیر ملکی میڈیا کا پہلی بار میانمار کا دورہ ، روہنگیا مسلمانوں سے ملاقات
انتہا بدھسٹوں اور سکیورٹی اہلکاروں نے روہنگیا مسلمانوں پر خوفناک مظالم ڈھائے،لرزہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں
فوجی آپریشن کے دوران مسلمان مردوں کو زندہ جلایا گیا، بچوں سمیت سیکڑوں افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ چلائے بغیر قید میں ڈال دیا گیا، خواتین کی آبرو ریزی کی گئی، سیکڑوں عورتوں کے شوہر، والد اور بچے تاحال لاپتہ ہیں،غیر ملکی میڈیا

شام میں جیش الاسلام تنظیم اپنی تحلیل اور نیشنل آرمی میں شمولیت پر آمادہ
اقدام کا مقصد ایک متحدہ شامی نیشنل آرمی تشکیل دینے اور ان سب کو ایک ڈٰھانچے کے اندر از سر نو منظم کرنا ہے،بیان

سعودی عرب کے شہر قطیف کاسب سے خطرناک دہشت گرد ہلاک
المبیریک کو قطیف گروپ کا خطرناک ترین رکن شمار کیا جاتا ہے،سعودی وزارت داخلہ کابیان

دنیا کا سب سے بڑی ریاضی کا اعزاز ’’ فیلڈز میڈل ‘‘ حاصل کرنے والی خاتون کا انتقال
40سالہ ایرانی نژاد مریم مرزا خانی کئی سال سے کینسر مرض میں مبتلا تھیں ، امریکہ میں علاج جاری تھا مگر جانبر نہ ہوسکیں
’روشنی کا دیہ بٴْجھ گیا جس پر میں بہت غمگین ہوں اور مریم بہت جلد ہم سے دور چلی گئی، ڈائریکٹر ناسا سولر سسٹم ایکسپلوریشن کا اظہار تعزیت