بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

آج کی اہم خبریں (2017-08-11)

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کا ٹی چوک روات، روات شہر ،گوجر خان، سوہاوا، دینہ اور جہلم پہنچنے پرشاندار استقبال، کروڑوں لوگوں نی2013میں مجھے ووٹ دیکر اسلام آباد بھیجا اور پانچ ججز نے ایک منٹ میں مجھے فارغ کر کے گھر بھجوا دیا ‘ کیا میرا یہ قصور تھا کہ میرے دور میں پاکستان کی ترقی کو عروج ‘سی پیک میں سرمایہ کاری ‘اندھیروں اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ‘امن قائم اورروزگار مل رہا تھا 70سالوں میں پاکستان میں کسی وزیراعظم کو مدت پوری نہیں کرنے دی گئی اور آمر 10,10سال حکمرانی کرتا رہا ‘ایک آمر کمر درد کا بہانہ بنا کر باہر گیا تھا ‘کیا پاکستان میں کوئی ایسی عدالت ہے جو آمروں اور پاکستان کی ترقی کے خلاف کام کرنے والوں کو سزا دے سکے،سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کا جہلم میں عوامی اجتماع سے خطاب

میڈیا کے چند حلقے میرے بارے خود ہی خبر بناتے پھر اس پر تبصرے شروع کردیتے ہیں جو افسوسناک ہے،چودھری نثار

کسی کو نہیں کہا کمر درد کی وجہ سے ریلی میں شامل نہیں ہوسکا نہ ریلی میں عدم شرکت اس وجہ سے ہے، 99فیصد سینئر لیڈر شپ ریلی میں نہیں،صرف مجھے کیوں متنازعہ بنایا جارہا ہے، سابق وزیر داخلہ کا بیان

بھارت افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال کررہا ہے ،

پاکستان
امریکا افغانستان کے بارے میں اپنی پالیسی کا ازسر نو جائزہ لے رہا ہے، افغان مسئلے کا واحد حل مذاکرات میں ہے، نفیس زکریا
پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں دیں،ہم افغان پناہ گزینوں کی با عزت واپسی چاہتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے، رواں ہفتے 15 معصوم کشمیری شہید کردیے گئے ، عالمی برادری معصوم کشمیریوں کا قتل عام روکنے میں ناکام ہے، میڈیا بریفنگ

آئین کے آرٹیکل 62/63میں ترمیم کے خواہا ں نہیں ، میرا اور نوازشریف کا کیس مختلف تھا،میری نااہلی کرپشن کیس میں نہیں ہوئی تھی، میں اگر خط لکھ دیتا تو آئین کا آرٹیکل 6 مجھ پر لاگو ہوتا، میثاق جمہوریت پر ہم نے 85 فیصد عمل کیا، جبکہ اپوزیشن نے 15 فیصد عمل نہیں کیا۔جی ٹی روڈ پر ریلی نکالنے والے حکومت میں بھی ہیں

اوراپوزیشن بھی خود بن رہے ہیں ، نوازشریف کیخلاف کوئی سازش ہورہی ہے تو وہ قوم کو اعتماد میں لیں،سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی پریس کانفرنس
نواز شریف خدا کے لئے ملک پر رحم کریں وفاق اور صوبوں کو آپس میں مت لڑوائیں، سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کاملتان میں پریس کانفرنس سے خطاب

این اے 120لاہور اور پی پی 4گوجر خان کے ضمنی انتخابات میں بائیو میٹرک اور الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کا استعمال صرف تجرباتی طور پر ہوگا،الیکشن کمیشن

عمران خان نے پارٹی کی 2 خواتین کی جانب سے حراساں کیے جانے کی شکایات کرنے کا اعتراف کر لیا

پاکستان میں اندرونی تبدیلیاں پاک چین دوطرفہ تعلقات کو متاثر نہیں کر سکتیں ،ْ چین سفیر سن وی ڈونگ

ماضی میں بھی چٹان کی طرح مضبوط دوستی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تبدیلیوں کے خلاف مستحکم کھڑی رہی ،ْ سیمینار سے خطاب
چین پاکستان کو طاقتور اور مضبوط اقتصادی ملک دیکھنے کا خواہاں ہے ،ْچین پاکستانی برآمدات میں اضافہ کیلئے بھر تعاون فراہم کریگا

کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کو قوانین کی بہتری کیلئے 1800 سے زائد تجاویز موصول ،ْپانچ سیاسی جماعتوں نے اپنے اختلافی نوٹس دیئے ہیں ،ْوزیر خزانہ

ستمبر تک اگر نیا قانون نہ بنا تو آئندہ الیکشن پرانے قانون کے تحت ہوں گے ،ْ سینیٹر اسحاق ڈار
قومی اسمبلی سے بل منظور ہو کر جب سینیٹ میں آئیگا تو سینیٹ کے ارکان بھی اپنی آراء دے سکتے ہیں ،ْخطاب
پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات میں نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے ارکان کو شامل نہ کرنے کے حوالے سے وہ اپنی غلطی تسلیم کرتے ہیں ،ْرضا ربانی

آرمی چیف نے لفٹیننٹ جنرل ندیم رضا کو سندھ رجمنٹ کے کرنل کی کمانڈنٹ کے بیج لگا دیئے
یاد گار شہداء پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی

صدر ممنون حسین کو جرمنی، سعودی عرب اور میکسیکو سمیت مختلف ممالک کے نامزد سفراء نے اپنی سفارتی اسناد پیش کردیں

پاکستان کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، پاکستان دنیا میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے تمام ممالک کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے، ممنون حسین
پاکستان دہشت گردی اور انتہاء پسندی کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہے اور دہشت گردی کے خلاف کارروائی آخری دہشت گرد کے خاتمہ تک جاری رہے گی، صدر مملکت

نواز شریف پاناما کیس فیصلے پر نظرثانی کی اپیل دائر نہیں کریں گے
ایسے کرنے پر پاناما کیس جے آئی ٹی رپورٹ کا والیم 10 کھل جائے گا جو سابق وزیراعظم کیلئے تباہ کن ہوگا: اعتزاز احسن

کیا آپ لوگ جہلم میں ’’ آئی لو یو نواز شریف ‘‘ کی گونج سن رہے ہیں‘ مریم نواز

ملک کی معاشی ترقی کیلئے امن و سلامتی کا استحکام نا گزیر ہے، احسن اقبال

امن و تعمیری ترقی کا امتزاج ہی ملک کی خوشحالی کا ضامن ہے، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان کی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے ترقی یافتہ ممالک کے کامیاب تجربات سے سیکھنا ہو گا،سول آرمڈ فورسز کے اعلی سطحی اجلاس

وزیر خارجہ خواجہ آصف کی جانب سے ٹوئٹر پر نواز شریف کی ریلی کیلئے جعلی تصاویر کا استعمال

لاہورکو ماضی میں عدلیہ و دیگر اداروں سے سپورٹ ملتی رہی تاریخ میں پہلی بار انصاف ہوا اور تخت لاہور الٹا ،جمشیددستی
احتساب کا عمل سیاستدانوں سے شروع ہونا چا ہئے ،سی پیک سے روزگار کے مواقع ملیں گے جس سے بلوچستان میں ترقی آئیگی،رکن قومی اسمبلی

شاہد خاقان عباسی ریموٹ کنٹرول وزیراعظم بننے پر خوش نہیں ہیں، آنے والے دنوں میں اپنے اختیارات کیلئے بغاوت کر دیں گے: صابر شاکر

پاکستان کو ویزہ فری اسکیم میں شامل نہ کرنے پر پاکستانیوں کی جانب سے قطر ائیرویز پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

نوازشریف عوام کے دلوں میں بسنے والے لیڈر ہیں ،ْ مقابلہ شیڈا ٹلی ،ْ علامہ کینیڈی اور عمران خان سے ہے ،ْمشاہد اللہ خان

آپریشن خیبرفور میں تقریباً 95 فیصد مقاصد حاصل کر لیے ہیں ،ْ ڈی جی آئی ایس پی آر
ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا آپریشن میں حاصل ہونے والی کامیابیوں پر اپنے اطمینان کا اظہار

نوازشریف کی گاڑی کی اچانک تیز رفتاری کی وجہ خواجہ سعد رفیق کوملنے والاخفیہ پیغام تھا

ہائیکورٹ کا رنگ گورا کرنیوالی غیر معیاری کریموں کی فروخت کے معاملے پر متعلقہ حکام کو درخواست گزار کا موقف سن کر رپورٹ پیش کرنے کا حکم

ناقص کریمیں چہرے کی جلد کے لئے انتہائی خطرناک ،ان کے استعمال سے جلد کے کینسر کے امراض میں اضافہ ہوا ہے‘ درخواست گزار

امیدواروں کے ناموں کا حتمی فیصلہ کر کے ٹکٹوں کا اجراء کیا جائے ‘ رہنمائوں کی عمران خان کو تجویز
انتخابی حلقوں پر توجہ مرکوز کرنے کیلئے جلد فیصلہ کرنا
ہوگا،ڈور ٹو ڈو ر مہم بھی شروع کی جانی چاہیے ‘ ذرائع

تہمینہ درانی کی ایک بار پھر نواز شریف کی ریلی کے خلاف بیان بازی
مین شاہراہ کو اپنے استعمال کیلئے بلاک کرنے کا اختیار کسی حکومت کے پاس نہیں ہے‘ تہمینہ درانی

سینیٹ میں موٹر گاڑیوں کیلئے ایمنسٹی سکیم سے متعلق رپورٹ پیش

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز مشرف کو فیصل آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست نمٹا دی

مشیر خارجہ سرتاج عزیز تعیناتی کیس،
وفاقی حکومت کے وکیل کو نئی ہدایات لیکر پیش ہونے کی ہدایت

رواں سال دسمبر تک ملک میں بجلی کی پیداوار20ہزار988میگاواٹ تک پہنچ جائیگی،حکومت

ْ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوںک ے 246 ارب 90 کروڑ روپے کے ڈیڈ ڈیفالٹرز ہیں،
آڈٹ حکام کا انکشاف

عائشہ گلالئی کے الزامات ،موبائل ڈیٹا منظر عام پر لانے سے متعلق درخواست پر مزید دلائل طلب

نوازشریف اور ساتھیوں نے مندرہ ٹول پلازہ ٹیکس ادا نہیں کیا

پاکستانی مدرٹریسا ڈاکٹررتھ فاﺅ شدید علالت کے بعد انتقال کرگئیں