بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

آج کی اہم خبریں (2017-01-02)

جاوید ہاشمی کا ذہنی توازن درست نہیں، اور ان کے الزامات جھوٹ پلس ہیں، عمران خان
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا عمران خان کو مناظرے کا چیلنج

جسٹس ثاقب نثارکی بطورچیف جسٹس تقرری سینئرترین جج اورآئین پاکستان کے تحت ہوئی، خواجہ آصف
تقرری کے پیچھے حکومتی کردارنہیں،اگرکسی اورجج کوتعینات کرتے تو آئین کی خلاف ورزی ہوتی
سوشل میڈیاپردوسروں کوبدنام کرنے والے اعلیٰ عدلیہ کی ساکھ کونقصان پہنچاکراپنی موجودگی کااحساس دلاناچاہتے ہیں، بیان

پاکستان اور بھارت کے درمیان سال نو کے پہلے روز مثبت سفارتی پیش رفت کا آغاز
دونوں ممالک کے ہائی کمیشن نے جوہری تنصیبات ، دونوں ممالک کی جیلوں میں قید ماہی گیروں کی تفصیلات جمع کرادیں

قرآن کی تعلیم کو لازمی قرار دیاجارہاہے، نظام صلاة جلد نافذ کیاجائے گا، سردار محمد یوسف
حج اور عمر پردوہزار ریال کا ٹیکس سعودی حکومت نے واپس لے لیاہے،وفاقی وزیرمذہبی امور

سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سعودی عرب پہنچ گئے ، مسجد نبوی میں نوافل ادا کیے ،عمرہ بھی کریں گئے
راحیل شریف کی سعودی شاہ سلمان اور وزیر دفاع سمیت دیگر شخصیات سے ملاقاتوں کا بھی امکان،سعودی حکومت کی جانب سے مکمل پروٹوکول دیا گیا

پاکستان نے ذمے عالمی مالیاتی اداروں کوآئندہ 18ماہ کے دوران 11ارب 50کروڑڈالرزقرض کی ادائیگیاں کر کرنی ہیں ،رپورٹ

بے پناہ اختیارات کے باوجود الیکشن کمیشن آف پاکستان بے بس
اثاثوں کے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے والے پارلیمینٹرین کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی کا اختیار نہیں رکھتا
معطل کئے جانے والے پارلیمینٹرین باقاعدگی سے اسمبلی اجلاسوں میں شرکت کرکے قانون سازی میں حصہ لیتے رہے ہیں

متعدد بارز کے عہدیدار، سینئر وکلاء پاکستان مسلم لیگ میں شامل،دیگر جماعتیں انشاء اللہ ہم سے اتحاد کریں گی: چودھری شجاعت حسین، پرویزالٰہی
بے اختیار بلدیاتی نمائندے بھی کسانوں، وزیروں کی طرح رُل رہے ہیں، شہبازشریف نے انگریز کا 150سال پرانا نظام بحال کر دیا
4ماہ میں پارٹی کا تنظیمی کام مکمل ہو گا، تمام جماعتوں سے مقابلہ کیلئے ہم نے پلاننگ کر لی، 2008، 2013 میں ہمارے خلاف جادوئی چھڑی چلائی گئی
عدلیہ اپنے ضمیر کے مطابق فیصلے کرتی ہے، سیاست میں نہ لائیں، 2017ء اہم سال ہے، عوام کو ہمارے کام اور ہم یاد آ رہے ہیں
کسان پیکیج بلدیات، صحت، تعلیم کے فنڈز، ڈالر بناؤ ٹرین اور نمائشی منصوبوں پر ضائع کر دئیے، ن لیگ کے ہر کام میں دھوکہ ہے: پریس کانفرنس

آئندہ چند ہفتوں میں چائنیز سرمایہ کار سرمایہ کاری کے لئے پشاور آئیں گے،وزیراعلیٰ پرویزخٹک

بھارت علاج کیلئے جانیوالی حیدرآباد کی خاتون کااپنی کمسن بیٹی کے ساتھ مقبوضہ کشمیر کی جیل میں 4سال سے قید ہونے کاانکشاف
جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے خاتون کو فوری طور پر پاکستان بھیجنے کا حکم دیدیا
وزیر داخلہ چوہدری نثار نے حیدر آباد کی روبینہ نامی خاتون سے متعلق خبر کا نوٹس لے لیا