Urdu Columns by Shahid Nazir Chaudhry

شاہد نذیر چودھری کے کالم

Shahid Nazir Chaudhry
شاہد نذیر چودھری 1984 سے صحافت سے وابستہ ہیں۔21 کتابوں کے مصنف ہیں ۔ادارہ نوائے وقت کے ساتھ 23 سال وابستہ رہ چکے ۔ڈیلی پاکستان میں ایگزیکٹو ایڈیٹرکے طور پر خدمات انجام دے چکے۔اردوپوائنٹ کے لئے 2001 سے کالم۔بلاگ ۔ناول لکھ رہے ہیں ۔ان دنوں اردوپوائنٹ کے ملٹی میڈیا ہیڈ ہیں۔پنجاب یونیورسٹی اور سپیرئیر یونیورسٹی میں وزٹنگ پروفیسر کے طور پر میڈیا کلاسز کو پڑھاتے رہے ہیں ۔ شاہد نذیر چودھری ایک معروف صحافی اور ناول نگار ہیں جنہوں نے اعلی صحافتی اقدار کو پروان چڑھایا ہے،ان کی کتابیں آن لائن بھی پڑھی جاتی ہیں ۔

Urdu Columns written by famous column writer Shahid Nazir Chaudhry on Urdu Point. Shahid Nazir Chaudhry has written 13 columns, and he is writing on the site since 17th April 2009. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs and social issues by Shahid Nazir Chaudhry. Also columns of other famous writers are also published online.

کالم نگار شاہد نذیر چودھری کے کالم پڑھئیے۔ شاہد نذیر چودھری اردو پوائنٹ پر اب تک 13 کالم لکھ چکے ہیں، اور انکا پہلا کالم جمعہ 17 اپریل 2009 کو شائع کیا گیا۔ شاہد نذیر چودھری اور دیگر مشہور کالم رائٹرز کے مضامین پڑھئیے