Urdu Columns by Farrukh Shahbaz Warraich

فرخ شہباز وڑائچ کے کالم

Farrukh Shahbaz Warraich
فرخ شہباز وڑائچ کا آبائی تعلق لیہ سے ہے۔پنجاب یونیورسٹی سے ایم ایس سی ماس کمیونیکیشن کے طالبعلم ہیں۔انٹرنیشنل افئیرز میں مختلف کورسز کر رکھے ہیں۔رائل میڈیا گروپ ،دن میڈیا گروپ،جہان میڈیا گروپ سمیت مختلف ہفت جرائد کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔بچوں کے لئے کہانیاں لکھنے سے آغاز کیا بچوں کے لئے لکھی گئی کہانیاں ماہنامہ تعلیم و تربیت،پیغام ڈائجسٹ،روزنامہ جنگ،روزنامہ نئی بات ،اردو پوائنٹ اور مختلف قومی روزناموں و ماہناموں کی زینت بنتی رہیں ہیں۔ماہنامہ حکایت ،فیملی میگزین،نئی بات میگزین کے لئے فیچرز بھی لکھتے رہے ہیں۔سہ ماہی ادبی کتابی سلسلے ”ذوق انٹر نیشنل“ کے مدیر منتظم ،سہ ماہی میگزین ”ارقم“ کے ایڈیٹر اورماہنامہ پیغام ڈائجسٹ کے ایڈیٹر ہیں۔آج کل نئی بات میڈیا گروپ سے وابستہ ہیں۔روزنامہ نئی بات میں”نوائے حق“ کے عنوان سے باقائدگی سے کالم لکھتے ہیں۔کالم نگاروں کی نمائندہ تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے بانی ارکان میں سے ہیں۔ آج کل پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کے مرکزی صدر کی حیثیت سے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
Records 1 To 20 (Total 164 Records)

Urdu Columns written by famous column writer Farrukh Shahbaz Warraich on Urdu Point. Farrukh Shahbaz Warraich has written 164 columns, and he is writing on the site since 27th July 2012. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs and social issues by Farrukh Shahbaz Warraich. Also columns of other famous writers are also published online.

کالم نگار فرخ شہباز وڑائچ کے کالم پڑھئیے۔ فرخ شہباز وڑائچ اردو پوائنٹ پر اب تک 164 کالم لکھ چکے ہیں، اور انکا پہلا کالم جمعہ 27 جولائی 2012 کو شائع کیا گیا۔ فرخ شہباز وڑائچ اور دیگر مشہور کالم رائٹرز کے مضامین پڑھئیے