Urdu Columns by Fakhir Abbas

سید فاخر عباس کے کالم

Fakhir Abbas
سید فاخر عباس ادارہ علوم ابلاغیات ،پنجاب یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہیں۔انہوں نے 2013تا 2015دورانیہ کے دوران برقی میڈیا کی مہارت میں اعزازی درجے کے ساتھ ایم ایس ای کمیونیکیشن سٹڈیز کی ڈگری حاصل کی ۔وہ گزشتہ دو برسوں سے لاہور کے معروف تعلیمی ادارے گورنمنٹ کالج ٹاؤن شپ میں تدریسی سرگرمیوں سے وابستہ ہیں۔ایک تحقیق پیپر کے خالق جبکہ صحافت پر ایک کتاب بھی ترتیب دے چکے ہیں۔2017سے عملی صحافت کے میدان میں سرگرم عمل ہیں جبکہ لمبے عرصے تک آن لائن ویب سائٹس کے لیے بلاگز بھی لکھتے رہے ہیں۔

Urdu Columns written by famous column writer Fakhir Abbas on Urdu Point. Fakhir Abbas has written 1 columns, and he is writing on the site since 1st May 2018. Read the columns and articles about Pakistan, politics, international affairs and social issues by Fakhir Abbas. Also columns of other famous writers are also published online.

کالم نگار سید فاخر عباس کے کالم پڑھئیے۔ سید فاخر عباس اردو پوائنٹ پر اب تک 1 کالم لکھ چکے ہیں، اور انکا پہلا کالم منگل 1 مئی 2018 کو شائع کیا گیا۔ سید فاخر عباس اور دیگر مشہور کالم رائٹرز کے مضامین پڑھئیے