سیاسی کلچر

جمعہ 13 اپریل 2018

Farhan Khan

فرحان خان

بریکنگ نیوز کا کلچر اور سیاسی جنگ نے عوامی مسا ئل پس پردہ کر دیے ۔پاکستان کے حالات روزانا کی بنیاد پر بدل رہے ہیں بریکنگ نیوز کا کلچر اور سیاسی جنگ نے عوامی مسا ئل پس پردہ کر دیے ہیں۔
نگران حکومت کے لئے درپیس مسائل بہت بڑا چیلنج جن کا سامنا ان کو ہر سورت کرنا ہو گا ۔عوامی نمائندے ایک بار پھر جھوٹے وعدے سبز با غ دیکھا نے سڑکو ں گلیوں میدانوں میں غریب عوام کو لوٹنے کے لیے تیا ر ہیں۔

میا ں نواز شریف اپنے جیل جا نے کے پیشگی پیشن گوئی کر چکے ہیں اور حنیف عباسی اڈیالا جیل کا خوفیا دوراں کر چیکے ہیں میا ں صاحب کے لفظوں کے نشتر روکنا مشکل ہے۔
عمران خان کے سیاسی بونسر آب و تا ب کے ساتھ جاری ہے سیاسی وکٹیں روزانا کی بنیاد پر گرا رہے ہیں پاکستا ن تحریک انصاف کا نیا پاکستان اب پرانے لوگ بنائے گئے۔

(جاری ہے)

پیپلزپارٹی کا پنجا ب میں مستقبل تاریک نظر آرہا ہے زرداری صاحب سندھ کی عوام کے حالات ٹھیک کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں لیکن سیا سی داؤں پیچ جاری ہیں اس سارے تناظر میں عوام کے حقیقی مسائل بڑتے جارہے لوڈشیڈنگ کا جن ابھی تک بے قابو ہے اور میا ں صاحب کے دعوے ناکام ہوتے نطر آرہے ۔

میا ں صاحب کا اپنا آبائی حلکہ تباہ کن حالات سے گزر رہاجگہ جگہ سڑکیں ٹوٹی گڑر ابل رہے سوریج کے مسائل عوام کے لیے مسائل کا باعث بن رہے ہیں۔
الیکشن میں اب تھوڑا وقت باقی ہے سوشل میڈیا ں بھی سرگرم ہے پولٹیکل پارٹی اپنا ایجنڈابیچنے میں کتنا کامیاب ہوتے کس پارٹی کو کتنی مقبولیت ملتی ہے آنے والا وقت بتاے گا لیکن عوامی نمئاندے عوام کی خواہشات کا قتل سرعام کر رہی ہے ان کا مقصد صرف صرف اپنا اقتداراور مال کی ہوس ہے۔

ادارہ اردوپوائنٹ کا کالم نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

تازہ ترین کالمز :