Tank - Urdu News
ٹانک ۔ متعلقہ خبریں
-
ملک بھر کی طرح ٹانک میں بھی ڈپٹی کمشنر آفس میں یوم پاکستان کی تقریب کا اہتمام
ہفتہ 23 مارچ 2024 - -
محتسب پنجاب میجراعظم سلیمان خان (ر) کے حکم پر36 درخواست گزاران کو ان کی زیر التواء72 لاکھ کی گرانٹس ادا کر دی گئیں
بدھ 20 مارچ 2024 - -
ٹانک کے علاقے میں سرکاری اسکول ٹیچر کی لاش برآمد
مقتول کو گذشتہ روز نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا
اتوار 3 مارچ 2024 - -
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید
سکیورٹی فورسز کے اہلکار الیکشن ڈیوٹی پر تھے کہ ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا
جمعرات 8 فروری 2024 - -
ٹانک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید
سکیورٹی فورسز کی گاڑی الیکشن کی ڈیوٹی پر تھے کہ اس دوران اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا
ساجد علی جمعرات 8 فروری 2024 - -
ملک بھر کی طرح ٹانک میں یوم یکجہتی کشمیر جوش و جذبے سے منایا گیا
پیر 5 فروری 2024 - -
پی ٹی آئی سیاسی جماعت نہیں فتنہ ہے، ہر صورت میں روکیں گے، مولانا فضل الرحمن
بد اخلاقی اور گالم گلوچ کی سیاست کبھی نہیں کی،ووٹ کے جہاد کے ذریعے ملک میں شرعی نظام لانا چاہتے ہیں،8 فروری کو عوام نے حق اور سچ کا ساتھ دینا ہے، سربراہ جے یو آئی (ف) کا ... مزید
جمعہ 2 فروری 2024 - -
جیل میں قید شخص کے خلاف بات کرنا پٹھانوں کی روایت نہیں
اگر عمران خان جیل میں نہ ہوتا تو جنگ کرنے کا مزا آتا،عمران خان آزاد ہوتا تو میں اس کو دیکھتا،آج اس کے بارے میں کوئی بات نہیں کروں گا۔مولانا فضل الرحمان کا جلسےسے خطاب
مقدس فاروق اعوان جمعہ 2 فروری 2024 - -
شب و روز کی محنت نے زرعی یونیورسٹی کوترقی کی راہ پر گامزن کیا،وائس چانسلر
جمعرات 1 فروری 2024 - -
لوگ اب دینی مدارس کو چندہ نہیں دیتے، شیر افضل مروت
مولانا فضل الرحمان تمام اضلاع میں بھائی بیٹوں کو ٹکٹ دیکر الیکشن لڑ رہے ہیں،گفتگو
اتوار 28 جنوری 2024 - -
ڈی ایس پی رورل کا اپنے دفتر میں ڈی ایس پی ہیڈکواٹرز ، ایس ایچ او سٹی اور ٹریفک انچارج کے ہمراہ ٹرانسپورٹ اڈہ منیجرز کے ساتھ اجلاس
منگل 16 جنوری 2024 - -
چوری ، ڈکیتی سمیت دیگر وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں ،ڈی ایس پی سب ڈویژن جنڈولہ
پیر 8 جنوری 2024 - -
پولیو کیخلاف مہم کے دوران پولیو ٹیموں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی ، کمشنر ڈیرہ
جمعہ 5 جنوری 2024 - -
ٹانک، سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
سکیورٹی فورسز قوم کے شانہ بشانہ ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
فیضان ہاشمی جمعہ 5 جنوری 2024 - -
دہشتگردی کے خلاف جنگ اور امن و امان کے قیام میں پولیس کی کاوشوں کونظر انداز نہیں کیا جاسکتا ،آرپی او ڈیرہ
جمعرات 4 جنوری 2024 - -
ٹانک ،نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ سے سابق رکن اسمبلی انجینئر داور خان کنڈی کا چچازاد بھائی قتل
پیر 18 دسمبر 2023 - -
ڈسٹرکٹ پریس کلب ٹانک کے انتخابات مکمل۔رفیق احمد کنڈی صدر ، شیخ رحمت اللہ جنرل سیکرٹری منتخب
پیر 18 دسمبر 2023 - -
ٹانک، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی جاں بحق
نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سابق ایم این اے کو قتل کردیا، فاٸرنگ کے بعد نامعلوم افراد موقع سے فرار ہوگئے، پولیس حکام
دانش احمد انصاری اتوار 17 دسمبر 2023 - -
ٹانک،پولیس لائنز پر حملے کی کوشش، بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے ہوئے 3 پولیس اہلکار شہید، پانچ دہشتگرد جہنم واصل
جمعہ 15 دسمبر 2023 - -
ٹانک میں دہشت گردوں کا پولیس لائن پر حملہ، 2 اہلکار شہید،3زخمی
پولیس لائن پر رات گئے دہشت گر دوں نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک
فیضان ہاشمی جمعہ 15 دسمبر 2023 -
ٹانک سے متعلقہ تصاویر
Read Urdu News about Tank City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Tank. Complete in depth overview of Tank. Stay up to date with all local news and national news of Tank city
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.