بند کریں
پیر جون

"سیبی" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"سیبی" کے مضامین

کوئی مضمون موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

سیبی کی خبریں

منگل دسمبر

بلدیاتی انتخابات کو 2سال سے زائد عرصہ بیت گئے ، آج تک منتخب نمائندوں سمیت عوام بھی ترقی خوشحالی کے ثمرات سے محروم رہے،میونسپل کمیٹی سبی کے چیئرمین حاجی داؤد رند کی صحافیوں سے بات چیت

وقت اشاعت:
08/12/2015 - 18:03:48

مری معاہدے پر عملدرآمد ہوتے نظر نہیں آرہا ،آئندہ کے اڑھائی سال بھی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی صورت میں اصل مالک بلوچستان میں حکومت کریں گے، ناراض بلوچوں کو رضامند کرنے کے لیے ضروری ہے کہ بلوچستان کے ... مزید

وقت اشاعت:
08/12/2015 - 17:57:22

بدھ دسمبر

جمعیت علماء اسلام سیاسی جدوجہد کے ساتھ ساتھ ملک بھر میں کھیلوں کے فروغ کیلئے بھی اپنا کردار ادا کررہی ہے ، مدارس میں زیر تعلیم طلباء کو کھیلوں کے حوالے سے بھی تمام سہولیات فراہم کی جاتی ہیں،نوجوان ... مزید

وقت اشاعت:
02/12/2015 - 20:37:20

منگل دسمبر

بلوچستان میں چار نہیں 40لاکھ ناراض بلوچ ہیں، مری معائدہ کے تحت اقتدار کی بندربانٹ کی گئی تو بلوچستان میں مزید ناراض بلوچوں میں اضافہ ہوگا، بلوچستان سے اپنے جائز حقوق کے حصول کیلئے پہاڑوں اور باہر ... مزید

وقت اشاعت:
01/12/2015 - 22:19:02

سبی کا پانچ روزہ سالانہ تاریخی میلہ مویشیاں واسپاں 2016ماہ فروری کے آخری عشرہ میں منعقد ہوگا ، نورالحق کاکڑ ڈپٹی کمشنر سبی

وقت اشاعت:
01/12/2015 - 18:39:31

جمعہ نومبر

سبی، نامعلوم ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ،3افراد جاں بحق ،ایک زخمی

وقت اشاعت:
27/11/2015 - 21:02:38

جمعرات نومبر

بلوچستان میں تبدیلی آچکی ہے، پی ٹی آئی بلوچستان میں احساس محرومی کا خاتمہ کرے گی،اقتدارمیں باریاں لینے والوں کو عوام نے پہچان لیا ہے، آنے والا وقت پی ٹی آئی کاہوگا ،بلوچستان کے ساحل وسائل اور حقوق ... مزید

وقت اشاعت:
26/11/2015 - 20:57:52

اتوار نومبر

کوہلو میں لیویز نے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بناد یا ،زیر زمین چھپائی گئی 2بارودی سرنگیں ناکارہ بنادیں

وقت اشاعت:
22/11/2015 - 16:53:50

منگل نومبر

مری معاہدہ اقتدار کی رسی کشی کے سوا کچھ نہیں، بلوچستان کے عوام بہت سے مسائل کا شکار ہے ،مسلم لیگ (ن) ہویا نیشنل پارٹی کی حکومت کسی کوبلوچستان کی عوام سے کوئی سرو کار نہیں ،پہاڑوں اور ملک سے باہر جانے ... مزید

وقت اشاعت:
17/11/2015 - 22:57:05

پیر نومبر

بلوچستان کی عوام کو مسائل کے دلدل سے نکالنے کیلئے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی اب وہ وقت گزر گیا جب بلوچستا ن کو قربانی کا بکرا بنایا جاتا تھا ، تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر سردار یار محمد رند ... مزید

وقت اشاعت:
16/11/2015 - 22:12:40

جمعیت کامقصدوزارتوں کاحصول نہیں بلکہ دین کی خدمت ہے،مولاناولی محمدترابی

وقت اشاعت:
16/11/2015 - 17:00:13

جمعیت کامقصدوزارتوں کاحصول نہیں ،دین کی خدمت ہے،مدرسین علماء جمعیت کی قیادت سنبھالیں،مولاناولی محمد ترابی

وقت اشاعت:
16/11/2015 - 16:19:20

اتوار نومبر

بلوچستان نیشنل پارٹی کا ضلعی کنونشن کابینہ کے انتخابات سمیت موجودہ ملکی و بین الاقوامی سیاسی صورتحال پر بحث مباحثہ کیا گیا

وقت اشاعت:
15/11/2015 - 17:54:09

جمعہ نومبر

ضلع سبی کے تعلیمی اداروں کے معیار کو بہتر بنانے میں کوئی کسرباقی نہیں چھوڑیں گے، شازم نوشاد درانی

وقت اشاعت:
13/11/2015 - 21:05:19

معاشرتی ترقی ،نادار افراد کی خدمت میں سماجی تنظیموں کی کارکردگی سے انحراف ممکن نہیں ، نور الحق کاکڑ اللہ تعالی جن افراد کو پسند کرتا ہے انھیں نیکی کے کاموں کے طرف راغب کرتا ہے، ڈپٹی کمشنر سبی

وقت اشاعت:
13/11/2015 - 17:34:29

پیر نومبر

ڈویژنل کوآرڈی نیشن کمیٹی سبی ڈویژن کا اجلاس

وقت اشاعت:
09/11/2015 - 21:49:07

جمعرات نومبر

معذورافراد معاشرے میں خصوصی توجہ کے مستحق ہیں،ملازمتوں میں معذور افراد کے کوٹہ پرعمل درآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائیگا،ڈپٹی کمشنر سبی

وقت اشاعت:
05/11/2015 - 22:25:10

منگل نومبر

سبی میں ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کاروائی ، ایک ملزم گرفتار، بھاری اسلحہ بر آمد `

وقت اشاعت:
03/11/2015 - 23:10:48

ہفتہ اکتوبر

مسلم لیگ (ن) کے حکومت نے عوامی مسائل کا خاتمہ کردیا ہے، حکومت کی مثبت پالیسیوں کے باعث عوام ترقی خوشحالی کی جانب گامزن ہے، حلقہ انتخاب کو ماڈل علاقہ بنائیں گے

وقت اشاعت:
31/10/2015 - 19:29:17

منگل اکتوبر

قدرتی آفات کا ہمیں مل کر مقابلہ کرنا ہے زلزے سے ملک کے دیگر علاقوں میں جو تباہی ہوئی اس کا افسوس ہے،ڈپٹی کمشنر سبی

وقت اشاعت:
27/10/2015 - 22:59:49
نتائج 1281 سے 1300 کل 1668

سیبی کی تصاویر

سبی: متاثری ٹرین جعفر ایکسپریس میں بم دھماکہ کے بعد اعلیٰ حکام جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔

سبی، آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیر افگن سبی سکاؤٹس کے دورہ کے موقع پر ایف سی کے افسران سے ملاقات کر رہے ہیں۔

سبی، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چئیرپرسن ماروی میمن لونی گوٹھ کے رہائشی افراد کے مسائل سُن رہی ہیں۔

سبی، میر چاکر روڈ‌پر بم دھماکے سے تباہ ہونے والی گاڑی کے گرد لوگ جمع ہیں۔

سبی، میر چاکر روڈ پر بم دھماکے میں تباہ ہونے والی موٹر سائیکل کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔

سبی، میر چاکر روڈ پر بم دھماکے سے تباہ ہونے والی گاڑی کے گرد لوگ جمع ہیں۔

سبی، کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل کی بوگی میں لگی آگ سے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔

سبی، سبی ریلوے سٹیشن بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں ان کے آبائی علاقوں میں روانہ کرنے کیلئے ایدھی ..

سبی ، کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین میں دھماکے کے بعد تباہی کا منظر۔

سبی، کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی ٹرین جعفر ایکسپریس میں دھماکے کے بعد آگ لگی ہوئی ہے۔

سبی، جعفر ایکسپریس ٹرین میں بم دھماکے کے بعد بوگی سے آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔

سبی، جعفر ایکسپریس ٹرین بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشیں مقامی ہسپتال لے جائی جا رہی ہیں۔

سبی، پولیس اہلکار مسافر ٹرین کی بوگی میں‌دھماکے کے بعد شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔

سبی، سیکورٹی اہلکار بم دھماکے کا نشانہ بننے والے جعفر ایکسپریس کی بوگی کا جائزہ لے رہے ہیں۔

سیبی کی مزید تصاویر