بند کریں
پیر جون

"سیبی" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"سیبی" کے مضامین

کوئی مضمون موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

سیبی کی خبریں

بدھ فروری

عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائیگا ،کمانڈر کرنل وقاص پانچ فروری کو کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کشمیر ڈے جوش وجذبہ کے ساتھ منایا جائے گا،صحافیوں سے گفتگو

وقت اشاعت:
03/02/2016 - 19:15:08

جمعہ جنوری

جمعیت علماء اسلام ملک میں قرآن و سنت کی حکمرانی چاہتی ہے،مقررین حکمران یورپ کے ایجنڈا پر عمل پیرا ہوکر معاشرتی بے راہ روی کی پذیرائی کرنے میں مصروف ہیں،جمعیت کے کارکن اسلامی نظام کے نفاذ کے لیے ... مزید

وقت اشاعت:
29/01/2016 - 17:58:43

جمعرات جنوری

سبی : مٹھڑی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ

وقت اشاعت:
28/01/2016 - 16:04:27

منگل جنوری

سبی، بینک نے شوہر کی پنشن کئی ماہ سے روک رکھی ہے ، بیوہ تاج محمد مری گھر میں فاقہ کشی ہے ،حکام بالا بینک انتظامیہ کو پنشن ادا کرنے کے احکامات جاری کریں ، متاثرہ بیوہ

وقت اشاعت:
26/01/2016 - 19:42:51

ہفتہ جنوری

مسلم لیگ (ن)سبی کی سانحہ چارسدہ کی شدید الفاظ میں مذمت

وقت اشاعت:
23/01/2016 - 17:04:50

جمعہ جنوری

نفرتوں سے پاک بلوچستان اور خوشحال پاکستان ہمارا نصب العین ہے، ساجدہ احمد لنگاہ

وقت اشاعت:
08/01/2016 - 16:43:18

بدھ جنوری

سبی کا پانچ روزہ سالانہ تاریخی میلہ مویشیاں واسپاں ماہ فروری کے آخری عشرہ میں شایان شان طریقے سے منایا جائے گا، نورالحق کاکڑ گھڑ دوڑ،نیزہ بازی،آتش بازی،زرعی وصنعتی نمائش ،ہارس اینڈ کیٹل شو سمیت ... مزید

وقت اشاعت:
06/01/2016 - 17:47:04

شہید بھٹو کی قربانیا ں رائیگاں نہیں جائیں گی،پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں سے بھر پڑی ہے ،پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان قائد عوام نے ڈکٹیٹر کے سامنے نہ جھک کر جمہوریت کے لیے قربانی دی ہے، صوبائی ... مزید

وقت اشاعت:
06/01/2016 - 17:47:04

ریل کی ترقی اور مزدور کی خوشحالی تک ریلوئے پریم یونین کی جدوجہد جاری رہے گی، ارشد یوسفزئی ریل کا چکہ چلانے میں محنت کشوں کی کاوشوں سے انحراف ممکن نہیں ہے،ریلوئے سمیت کسی بھی قومی اداروں کی نجکاری ... مزید

وقت اشاعت:
06/01/2016 - 17:47:04

امسال سبی تاریخی میلاانتہائی جوش و جذبہ اور خوبصورتی کے ساتھ منایا جائے گا ،سبی نورالحق کاکڑ میلہ میں صدر مملکت ،وزیراعظم پاکستان سمیت دیگر اہم شخصیات کی شرکت متوقع ہے ،ڈپٹی کمشنر سبی

وقت اشاعت:
06/01/2016 - 17:14:12

اتوار دسمبر

بلوچستان میں نواب ثناء اللہ زہری کو اقتدار ملا ہے یا اختیار یہ وقت ہی بتائے گا،بلوچستان کے فیصلے مری اور اسلام آباد ہورہے ہیں ان فیصلوں سے ناراض بلوچوں میں اضافہ ہوگا،نواب ثناء اللہ زہری کی حکومت ... مزید

وقت اشاعت:
27/12/2015 - 20:21:58

جمعرات دسمبر

ماہ ربیع الاول ہمیں اخوت و محبت سمیت بھائی چارئے کا درس دیتا ہے، محمد داود خان رند

وقت اشاعت:
24/12/2015 - 16:23:36

بدھ دسمبر

عاشقان رسول جشن ولادت آخری سانسوں تک منائیں گے ،بارہ ربیع الاول کے جلوسوں کی حفاظت کیلئے حکومت اپنا کردارادا کرے،جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ

وقت اشاعت:
23/12/2015 - 19:56:02

جموں کشمیر کی عوام کو مایوسی کا شکار نہیں ہونے دیں گے کشمیری عوام آنے والے انتخابات میں اپنے ووٹ کا درست استعمال کرتے ہوئے نااہل سیاست دانوں کا احتساب کریں جموں کشمیر پیپلز پارٹی کی مرکزی سینئر ... مزید

وقت اشاعت:
23/12/2015 - 19:56:02

پیر دسمبر

سبی میں بھی جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں تیاریاں عروج پرمساجد گھروں کو برقی قمقموں سے سجادیا گیا

وقت اشاعت:
21/12/2015 - 22:57:16

اتوار دسمبر

لیویز فورس کا مورال بلند کرنے کیلئے پاک فوج کی جانب سے جدید تربیت فراہم کی گئی، کمشنر سبی ڈویژن غلام علی بلوچ

وقت اشاعت:
13/12/2015 - 22:48:53

زندہ قومیں اپنی ثقافت جوش و جذبہ کے ساتھ مناتی ہیں ،میر مجتبیٰ ابڑو صوبے میں رہنے والے جاموٹ قوم سے سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھا گیا ہے، سربراہ جاموٹ قومی موومنٹ

وقت اشاعت:
13/12/2015 - 22:20:15

ملک بھر کی طرح سبی میں بھی جشن عید میلاد النبی کے سلسلے میں تیاریاں جاری ،مساجد گھروں کو برقی قمقموں سے سجادیا گیا

وقت اشاعت:
13/12/2015 - 20:42:30

دربار عالیہ سید الطاف حسین شاہ دوپاسی اوستہ میں جشن عیدمیلاد النبی کو شایان شاں انداز میں منانے کے سلسلے میں اجلاس

وقت اشاعت:
13/12/2015 - 20:42:30

لیویز فورس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے ۔ ذاکر ناصر عوام کے جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا ۔اسسٹنٹ کمشنر سبی کی صحافیوں کے وفد سے گفتگو

وقت اشاعت:
13/12/2015 - 18:05:02
نتائج 1261 سے 1280 کل 1670

سیبی کی تصاویر

سبی: متاثری ٹرین جعفر ایکسپریس میں بم دھماکہ کے بعد اعلیٰ حکام جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔

سبی، آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیر افگن سبی سکاؤٹس کے دورہ کے موقع پر ایف سی کے افسران سے ملاقات کر رہے ہیں۔

سبی، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چئیرپرسن ماروی میمن لونی گوٹھ کے رہائشی افراد کے مسائل سُن رہی ہیں۔

سبی، میر چاکر روڈ‌پر بم دھماکے سے تباہ ہونے والی گاڑی کے گرد لوگ جمع ہیں۔

سبی، میر چاکر روڈ پر بم دھماکے میں تباہ ہونے والی موٹر سائیکل کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔

سبی، میر چاکر روڈ پر بم دھماکے سے تباہ ہونے والی گاڑی کے گرد لوگ جمع ہیں۔

سبی، کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل کی بوگی میں لگی آگ سے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔

سبی، سبی ریلوے سٹیشن بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں ان کے آبائی علاقوں میں روانہ کرنے کیلئے ایدھی ..

سبی ، کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین میں دھماکے کے بعد تباہی کا منظر۔

سبی، کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی ٹرین جعفر ایکسپریس میں دھماکے کے بعد آگ لگی ہوئی ہے۔

سبی، جعفر ایکسپریس ٹرین میں بم دھماکے کے بعد بوگی سے آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔

سبی، جعفر ایکسپریس ٹرین بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشیں مقامی ہسپتال لے جائی جا رہی ہیں۔

سبی، پولیس اہلکار مسافر ٹرین کی بوگی میں‌دھماکے کے بعد شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔

سبی، سیکورٹی اہلکار بم دھماکے کا نشانہ بننے والے جعفر ایکسپریس کی بوگی کا جائزہ لے رہے ہیں۔

سیبی کی مزید تصاویر