بند کریں
پیر جون

"سیبی" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"سیبی" کے مضامین

کوئی مضمون موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

سیبی کی خبریں

ہفتہ اپریل

سبی، رواں ماہ میں سبی پولیس نے مختلف مقدمات میں ملوث 28ملزمان کو گرفتار کیا ہے ، اے ایس پی شمائل ریاض ملک

وقت اشاعت:
09/04/2016 - 19:00:58

این اے 267کے انتخابات میں روایتی ،استحصالی قوتو ں کوعبرت ناک شکست دینگے ، چیف آف ہانبھی سردار محمد وزیر القادری

وقت اشاعت:
09/04/2016 - 19:00:58

رواں ماہ میں سبی پولیس نے مختلف مقدمات میں ملوث 28ملزمان کو گرفتار کر لیا، اے ایس پی سبی شمائل ریاض ملک

وقت اشاعت:
09/04/2016 - 17:11:29

جمعہ اپریل

فیڈرل لیویز کی اسامیوں پر آڈرز نہ ہونے پرامیدوار سخت مایوسی کا شکار

وقت اشاعت:
08/04/2016 - 19:35:54

بدھ اپریل

ڈسٹرکٹ جیل سبی میں نارکو ٹیکس کیس کے ملزم قیدی پر جیل اہلکاروں کاشدید تشدد،ملزم قیدی کو زخمی حالت میں عدالت میں پیش

وقت اشاعت:
06/04/2016 - 21:59:47

غلام حیدر ابڑوجاموٹ قومی موومنٹ کے امیدوار میر مرتضیٰ ابڑو کے حق میں دستبردار

وقت اشاعت:
06/04/2016 - 21:57:28

منگل اپریل

جعفر ایکسپریس کو بم سے اڑانے کی کوشش ایک مسافر ہلاک اور چار زخمی

وقت اشاعت:
05/04/2016 - 20:59:51

راولپنڈی سے کوئٹہ جانیوالی جعفر ایکسپریس کو ریموٹ کنٹرول بم سے اڑانے کی کوشش، ایک مسافر ہلاک چار زخمی ،دھماکہ ریلوے ٹریک پر نصب ریموٹ کنٹرول ڈوائس بم سے کیا گیا،دھماکہ کے باعث بوگی کا فرش پھٹ گیا،مقدمہ ... مزید

وقت اشاعت:
05/04/2016 - 19:29:28

سیاسی و قبائلی رہنماء میر بہادر خان ہانبھی کا این اے 267سے نامزد امید وار سردار زادہ منیر احمد ہانبھی کی بھر پور حمایت کا اعلان

وقت اشاعت:
05/04/2016 - 16:58:22

راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس پر راکٹ حملہ،1 شخص جاں بحق،8 مسافر زخمی

وقت اشاعت:
05/04/2016 - 12:51:25

جمعرات مارچ

قتل کا مقدمہ:ایک ملزم کو عمر قید کی سزا،دو لاکھ روپے جرمانہ

وقت اشاعت:
31/03/2016 - 20:21:57

صوبائی حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ممبر ڈسٹرکٹ کونسل

وقت اشاعت:
31/03/2016 - 20:19:41

عدالت نے قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ملزم کو عمر قید اور دو لاکھ روپے جرمانے کا حکم سنادیا

وقت اشاعت:
31/03/2016 - 17:43:51

صوبائی حکومت عوام کی بنیادی مسائل کو حل کرنے کیلئے ٹھوس بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے،نوابزادہ شادین شاہوانی

وقت اشاعت:
31/03/2016 - 17:43:49

بدھ مارچ

بلوچستان کے شہر سبی میں زلزلے کے جھٹکے

وقت اشاعت:
30/03/2016 - 22:17:35

جمعہ مارچ

سبی،عظیم ایشان سالانہ حق باہوکانفرنس (کل)ہوگی ،تمام تیاریاں مکمل

وقت اشاعت:
25/03/2016 - 22:39:57

آل پاکستان سبی شوٹنگ بال ٹورنامنٹ ختم ہوگیا

وقت اشاعت:
25/03/2016 - 20:00:40

پیپلز پارٹی کی سبی میں گو نواز گو ریلی

وقت اشاعت:
25/03/2016 - 20:00:39

سبی کربلا بننے لگا

وقت اشاعت:
25/03/2016 - 20:00:39

بدھ مارچ

موجودہ بلدیاتی نظام میں عوامی نمائندوں کے پاس کوئی اختیار نہیں ،عوام کی اکثریت ہمارے ساتھ ہے، انشااﷲ این اے267پر فتح عوام کی ہوگی ،سردار خان رند

وقت اشاعت:
23/03/2016 - 22:30:04
نتائج 1201 سے 1220 کل 1670

سیبی کی تصاویر

سبی: متاثری ٹرین جعفر ایکسپریس میں بم دھماکہ کے بعد اعلیٰ حکام جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔

سبی، آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیر افگن سبی سکاؤٹس کے دورہ کے موقع پر ایف سی کے افسران سے ملاقات کر رہے ہیں۔

سبی، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چئیرپرسن ماروی میمن لونی گوٹھ کے رہائشی افراد کے مسائل سُن رہی ہیں۔

سبی، میر چاکر روڈ‌پر بم دھماکے سے تباہ ہونے والی گاڑی کے گرد لوگ جمع ہیں۔

سبی، میر چاکر روڈ پر بم دھماکے میں تباہ ہونے والی موٹر سائیکل کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔

سبی، میر چاکر روڈ پر بم دھماکے سے تباہ ہونے والی گاڑی کے گرد لوگ جمع ہیں۔

سبی، کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل کی بوگی میں لگی آگ سے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔

سبی، سبی ریلوے سٹیشن بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں ان کے آبائی علاقوں میں روانہ کرنے کیلئے ایدھی ..

سبی ، کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین میں دھماکے کے بعد تباہی کا منظر۔

سبی، کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی ٹرین جعفر ایکسپریس میں دھماکے کے بعد آگ لگی ہوئی ہے۔

سبی، جعفر ایکسپریس ٹرین میں بم دھماکے کے بعد بوگی سے آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔

سبی، جعفر ایکسپریس ٹرین بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشیں مقامی ہسپتال لے جائی جا رہی ہیں۔

سبی، پولیس اہلکار مسافر ٹرین کی بوگی میں‌دھماکے کے بعد شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔

سبی، سیکورٹی اہلکار بم دھماکے کا نشانہ بننے والے جعفر ایکسپریس کی بوگی کا جائزہ لے رہے ہیں۔

سیبی کی مزید تصاویر