بند کریں
پیر جون

"سیبی" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"سیبی" کے مضامین

کوئی مضمون موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

سیبی کی خبریں

جمعہ ستمبر

پشتون بلوچ قبائل سمیت بلوچستان میں بسنے والوں کا دکھ درد ایک ہیں بلوچستان کو سازش کے تحت آگ وخون میں نہلانے، برادر اقوام کو آپس میں دست وگربیان کرنے کی ہر سازش ناکامی کا شکار ہوگی عوامی نیشنل پارٹی ... مزید

وقت اشاعت:
16/09/2016 - 22:21:32

تین روزہ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ہم سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

وقت اشاعت:
16/09/2016 - 19:00:23

تین روزہ پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ہم سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، ڈی سی کوئٹہ

وقت اشاعت:
16/09/2016 - 16:40:31

بدھ ستمبر

کارکن صد سالہ یوم تاسیس جمعیت کانفرنس کو کامیاب بنانے کیلئے تیاریوں میں تیزی لائیں ، جمعیت علماء اسلام

وقت اشاعت:
07/09/2016 - 18:41:55

اتوار ستمبر

سی اینڈڈبلیو ایمپلائز یونین رجسٹرڈ بلوچستان ضلع سبی کی کابینہ کا اعلان

وقت اشاعت:
04/09/2016 - 17:43:14

جمعرات ستمبر

ہمیں دہشتگردوں کے عذاب میں مبتلا کرنے والی اندرونی اور بیرونی طاقتیں بے نقاب ہوچکیں، ہمارے دشمنوں کو پاکستان کی ترقی کا منصوبہ ہضم نہیں ہورہا،مشکلات کا دور گزر چکا ہے، آنیوالے دن بہت اچھے ہوں گے ... مزید

وقت اشاعت:
01/09/2016 - 20:09:17

دہشتگردی میں ملوث اندرونی بیرونی طاقتیں بے نقاب ہوچکی ہیں۔محمد نوازشریف ملک میں دہشتگردوں کی کمر توڑ دی ہے،دہشتگردوں کو منہ کی کھانا پڑی،ماضی میں کسی حکومت نے بلوچستان پر توجہ نہیں دی،گوادر پاکستان ... مزید

وقت اشاعت:
01/09/2016 - 18:09:35

بدھ اگست

شیخ الحدیث مولانا شریف اللہ کی جمعیت کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں، انتقال بہت بڑا سانحہ ہے ، مولانا عطاء اللہ بنگلزئی

وقت اشاعت:
31/08/2016 - 19:13:14

ہفتہ اگست

گوادر کاشغر روٹ کو اصل حالت میں بحال کیا جائے ،حاجی محمد قاسم رند بلوچستان کے عوام کے حقوق پر کسی کو سودے بازی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،امیر جے یو آئی (نظریاتی) سبی

وقت اشاعت:
20/08/2016 - 17:50:46

گوادر کاشغر روٹ کو اصل حالت میں بحال کیا جائے ، حاجی محمد قاسم رند

وقت اشاعت:
20/08/2016 - 17:29:52

جمعہ اگست

سبی میں سکول کی داخلہ داخلہ مہم ریلی

وقت اشاعت:
19/08/2016 - 18:47:21

جمعرات اگست

مودی سرکار کے خلاف شہری ایکشن کمیٹی سراپاء احتجاج احتجاجی ریلی و مظاہرہ ،مودی کا پتلا و بھارتی پرچم نذرآتش

وقت اشاعت:
18/08/2016 - 22:04:07

بدھ اگست

سبی‘سندھ جانے والی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گئی ‘متعدد مسافر زخمی

وقت اشاعت:
17/08/2016 - 22:48:00

سانحہ کوئٹہ؛ اسلام میں کسی بھی قسم کی دہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں،میر فرحان جمالی

وقت اشاعت:
17/08/2016 - 19:00:35

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سبی و نصیر آباد ریجن کے ڈائریکٹر عبدالرحمن ابڑو نے سبی و نصیر آباد ریجن کے تددیب المعلمین اے ٹی ٹی سی کے تمام طلباء وطالبات کو ہدایت کی ہے کہ ورکشاپ میں اپنی حاضری کو لازمی ... مزید

وقت اشاعت:
17/08/2016 - 15:59:35

قبائلی رہنماء میر فرحان جمالی نے سانحہ کوئٹہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کوئٹہ دھماکے کو پوری انسانیت پر حملہ قرار دیا ہے

وقت اشاعت:
17/08/2016 - 15:59:35

ہفتہ اگست

سانحہ کوئٹہ دہشت گردی کی بدترین کاروائی ہے ،ذاکر جاموٹ

وقت اشاعت:
13/08/2016 - 19:05:55

جشن آزادی کبڈی ٹورنامنٹ 2016کا اہتمام

وقت اشاعت:
13/08/2016 - 19:05:55

سبی پولیس مبارکباد کے مستحق ہے ، عبید اللہ کاکڑ

وقت اشاعت:
13/08/2016 - 19:02:29

منگل اگست

سانحہ کوئٹہ دہشت گردی کی بدترین کاروائی ہے ،میر دوستین خان ڈومکی بے گناہ نہتے شہریوں کا قتل عام انسانیت سوز واقعہ ہے حکومتی رٹ کو یقینی بنانے کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائین ، رکن قومی اسمبلی

وقت اشاعت:
09/08/2016 - 18:40:05
نتائج 1101 سے 1120 کل 1670

سیبی کی تصاویر

سبی: متاثری ٹرین جعفر ایکسپریس میں بم دھماکہ کے بعد اعلیٰ حکام جائے وقوعہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔

سبی، آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیر افگن سبی سکاؤٹس کے دورہ کے موقع پر ایف سی کے افسران سے ملاقات کر رہے ہیں۔

سبی، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چئیرپرسن ماروی میمن لونی گوٹھ کے رہائشی افراد کے مسائل سُن رہی ہیں۔

سبی، میر چاکر روڈ‌پر بم دھماکے سے تباہ ہونے والی گاڑی کے گرد لوگ جمع ہیں۔

سبی، میر چاکر روڈ پر بم دھماکے میں تباہ ہونے والی موٹر سائیکل کا معائنہ کیا جا رہا ہے۔

سبی، میر چاکر روڈ پر بم دھماکے سے تباہ ہونے والی گاڑی کے گرد لوگ جمع ہیں۔

سبی، کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل کی بوگی میں لگی آگ سے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔

سبی، سبی ریلوے سٹیشن بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں ان کے آبائی علاقوں میں روانہ کرنے کیلئے ایدھی ..

سبی ، کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین میں دھماکے کے بعد تباہی کا منظر۔

سبی، کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی ٹرین جعفر ایکسپریس میں دھماکے کے بعد آگ لگی ہوئی ہے۔

سبی، جعفر ایکسپریس ٹرین میں بم دھماکے کے بعد بوگی سے آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔

سبی، جعفر ایکسپریس ٹرین بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نعشیں مقامی ہسپتال لے جائی جا رہی ہیں۔

سبی، پولیس اہلکار مسافر ٹرین کی بوگی میں‌دھماکے کے بعد شواہد اکٹھے کر رہے ہیں۔

سبی، سیکورٹی اہلکار بم دھماکے کا نشانہ بننے والے جعفر ایکسپریس کی بوگی کا جائزہ لے رہے ہیں۔

سیبی کی مزید تصاویر