Sargodha - Urdu News

سرگودھا ۔ متعلقہ خبریں

Sargodha
سرگودھا، پاکستان کے منصوبہ کے تحت آباد یا تیار ہونے والے تین شہروں (باقی دو اسلام آباد اور فیصل آباد) میں سے ایک ہے۔ یہ ایک ہندو سادھو کے نام پر ہے جو کہ گول کھوہ (کنواں) پر رہتا تھا۔ جہاں دوسرے مسافر بھی آرام کرتے تھے۔ آج وہاں پر ایک خوبصورت سفید مسجد ہے جسکا نام گول مسجد ہے اور اسکے نیچے گول مارکیٹ ہے ۔ انگریز راج میں یہ ایک چھوٹا قصبہ تھا لیکن اسکی جغرافیائی اہمیت کی وجہ سے ایک فوجی ایٔرپورٹ بنایا گیا۔ جو آزادی کے بعد پاکستانی فضائیہ کے لۓ مزید اہمیت اختیار کر گیا ۔ سرگودھا پہلے شاہپور کی ایک تحصیل تھی لیکن اب شاہپور سرگودھا کی تحصیل ہے۔
سرگودھا کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Sargodha City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Sargodha. Complete in depth overview of Sargodha. Stay up to date with all local news and national news of Sargodha city

سرگودھا شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے سرگودھا کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر سرگودھا کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ