Sahiwal - Urdu News

ساہیوال ۔ متعلقہ خبریں

Sahiwal
ساہیوال پنجاب کا ایک خوبصورت اور سرسبز و شاداب شہر ہے ساہیوال کی نیلی بار کی گائے دنیا بھر میں مشہور ہے ساہیوال ایک پر امن شہر ہے جوگی چوک شہر کا انتہائی مصروف حصہ ہے جوگی چوک میں اہم جگہیں امام بارگاہ، قصر بتول اور ویگنوں کا اڈہ ہیں اس کے علاوہ لیاقت چوک مشن چوک کالج چوک اور بائر والا اڈہ ایسی جگہیں ہیں جہاں دن رات رونق رہتی ہے کینال کالونی کنان پارک اور اسٹیڈیم کے آس پاس کا علاقہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے اور ابهى حال هى مين ايک نيا فريدية پارک كو خوبصورت بنايا اور تفريح كا اور جهولون كا اظافه كيا جو كه ساهيوال كو اور خوبصورت بناتا هے ساهيوال كا لڑكون كا كالج بهى بوهت مشهور هے
ساہیوال کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Sahiwal City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Sahiwal. Complete in depth overview of Sahiwal. Stay up to date with all local news and national news of Sahiwal city

ساہیوال شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے ساہیوال کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر ساہیوال کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ