ساہیوال کی خبریں
جمعہ مئی
لاہور‘قتل کے مجرم کو دو جون ‘ساہیوال میں قتل کے مجرم کو یکم جون کو پھانسی دی جائے گی
کرپشن میں ڈوبے سیاست دانوں اور حکمرانوں کا فوری احتساب نہ ہوا تو اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی ٹرین مارچ کے دوران وفد سے گفتگو
تھیٹر اسٹیج کی فنکارہ انعم خان کے جسم پر تیزاب پھینکنے والے ملزم نے عدالت سے 4جون تک عبوری ضمانت کروالی اداکارہ انعم بھی اچانک منظر عام سے غائب
جمعرات مئی
ساہیوال‘ ٹیکنالوجی کالج کے طلبہ کاٹیچر کے رویے کیخلاف کلاسوں کا بائیکاٹ
بدھ مئی
رمضان المبارک کے دوران عوام کو اشیائے خوردو نوش کی د ستیابی کو یقینی بنایا جا ئے گا،کمشنر
ساہیوال ،مہندی کی تقریب میں فائرنگ ،8سالہ بچہ ہلاک ، چار زخمی ، ملزم گرفتار
پیر مئی

تحریک انصاف کے رہنما، سابق ایم پی اے کے بیٹے کی جگہ امتحان دینے والا جعلی طالب علم گرفتار
ہفتہ مئی
ساہیوال ‘منشیات فروش اقبال کو تین سال قید اور تیس ہزار روپے جرمانہ
لائیوسٹاک فارم میں بیس لاکھ روپے کا گھپلا الٹا سٹور کیپر نے چودہ لاکھ اٹھائیس ہزار روپے مالیت بیج چوری کا مقدمہ درج کرا دیا
بلوچستان سے وزیر اعظم لیا جائے تو بہت سے مسائل حل ہو سکتے ہیں‘ڈاکٹر عبدالمالک بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک ختم ہو گئی ہے اور مذاکرات کے نتیجہ میں علیحدگی پسند وں نے اپنی سرگرمیاں ترک کر کے قومی ... مزید
ساہیوال میں لو لگنے اور گرمی کی شدت سے پانچ افراد جاں بحق،درجنوں ہسپتال داخل رامے ٹاؤن کا ٹرانسفارمر جل گیا چودہ گھنٹے سے بجلی کی سپلائی معطل ، علاقہ کے باسی گرمی کی شدد ت سے نڈھال
ڈی سی او ہاؤس میں الوداعی کھانا کی تقریب بم دھماکہ کی اطلاع پر افسروں کی دوڑیں لگ گئیں
جمعرات مئی
ساہیوال، وین کی ٹریکٹر ٹرالا سے ٹکر‘ 3عورتوں سمیت 10افراد زخمی
ٹرین کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق
ساہیوال، درخت سے گر کر چرواہا ہلاک ہوگیا
منگل مئی
مختلف بڑی گیس کمپنیوں اور لوکل گیس کمپنیوں نے ایل این جی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
ساہیوال،خاوند وں سے ناراض دو بیویوں ،دسویں جماعت کی طالبہ نے تعلیمی سلسلہ بند کرنے کی دھمکی پر زندگی کا خاتمہ کر لیا
ساہیوال، ٹریفک حادثات میں پولٹری ملازم اور زمیندار کا بھتیجاجاں بحق ، تین افراد شدید زخمی
اتوار مئی
شادی شدہ عورت تشدداور گلا کاٹ کر ہلاک کرنے کے بعد لاش مکئی کے کھیت میں پھینک دی گئی
رنجش پر دو ستوں نے خانہ بدوش نوجوان کو اغواء کر لیا، ورثاء کا قتل کا شبہ ۔