ساہیوال کی خبریں
پیر اکتوبر
واپڈا میپکو کی جبری لوڈ شیڈنگ شددت اختیار کر گئی شہری 14گھنٹے اور دیہی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 18گھنٹے ہوگیا
ساہیوال، تین ہزار روپے کی خاطر دوست کو زہریلا ٹیکہ لگا کر ہلاک کر دیاگیا
ساہیوال، تھانہ غلہ منڈی کے علاقہ میں کومبنگ آپریشن ،دو افراد گرفتار
اتوار اکتوبر
ساہیوال، قادر آباد کول پاور پراجیکٹ زیر تعمیر پلانٹ کے سٹور سے آٹھ لاکھ روپے کے الیکٹریکل جمپرز کی چوری ، چوکیدار گرفتار
ساہیوال،ڈی ا یچ کیو میں 18گھنٹے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ مریضوں نے بجلی کی مسلسل بندش سے تنگ آکر وارڈوں سے بیڈ نکال کر سڑکوں پر ڈیرے ڈال لیے
ہفتہ اکتوبر
ملک دشمن قوتوں کے انتشار سے نمٹنے کے لئے معاشرے کے تمام طبقات محرم الحرام کے دوران انتہائی چوکس رہیں ،علماء کرام کا فرض ہے کہ وہ عوام کو محبت اور رواداری کا درس دیں اور معاشرے میں انتشار پیدا کرنے ... مزید
ساہیوال،پیٹی بھائیوں کو چھڑانے کا الزام ، ڈی آئی جی رینج کے سب انسپکٹر کیخلاف بوگس ریکارڈ استعمال کرنے کا مقدمہ درج
ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر گلے میں گولی پھنس جانے کے سبب جاں بحق
جمعرات ستمبر
ساہیوال،پچاس روپے کے لین دین پر محنت کش کا قتل ، ملزم ارشاد کو سزائے موت ،تین لاکھ روپے جرمانہ
ساہیوال، پریس کلب کے سامنے تھانہ غلہ منڈی کے ایس ایچ او کے خلاف خود سوزی کی کوشش کرنے والی عورت گرفتار
ساہیوال، نرسنگ ہاسٹل فرید ٹاؤن میں فائرنگ سیکورٹی گارڈ گولیاں لگنے سے شدید زخمی
ساہیوال، ضلع کچہری سے پیشی بھگت کر گھر جانے والے محنت کش کے قاتل کو سزائے موت
منگل ستمبر
مختلف مکتب فکر کے علما کرام کے درمیان اتحاد اور یکجہتی سے ہی ملک کو امن کا گہوارہ بنا یاجا سکتا ہے،صوبائی وزیر زکو و عشر ملک ندیم کامران
ساہیوال، ڈکیتی کی واردات کے دوران بیوپاری کے دو قاتل ڈاکو گرفتار
پیر ستمبر
ساہیوال، گلشن علی ہاؤسنگ سکیم بجلی کی مین سپلائی لائن کو چھونے سے مزدور جاں بحق
حکمرانوں کو بھارت کے خلاف دو ٹوک موقف کا علان کرنا چاہیے، قوم متحد ہے ، مہر غلام فرید کاٹھیا بھارت میں علیحدگی پسند ی کی تحریکیں جو ں جوں زور پکڑ رہی ہیں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے زیادہ بھڑکیں ... مزید
چوری کی وارداتیں:ملزمان موٹرسائیکل،نقدی وطلائی زیورات لے اڑے
پولیس لائن کے گیٹ پر پولیس سے دارلامان جانے والی لڑکی کو چھیننے کی کوشش ناکام، ایک حملہ آور گرفتار ساتھی فرار
نہر 9ایل میں کار گرنے سے ڈوب کر دوبئی پلٹ جاں بحق ، چار شدید زخمی ۔
گیسٹرو کی وبا ء پھوٹ پڑی ، دو جاں بحق ، درجنوں ہسپتال داخل۔