Quetta - Urdu News

کوئٹہ ۔ متعلقہ خبریں

Quetta
کوئٹہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا صدر مقام اور سب سے بڑا شہر ہے۔ کوئٹہ کا نام ایک پشتو لفظ سے نکلا ہے جس کے لغوی معنیٰ 'قلعہ' کے ہیں۔ کوئٹہ شہر سطح سمندر سے تقریباً 1700 میٹر سے 1900 میٹر کی بلندی پر واقع ہے اور اپنے بہترین معیار کے پھلوں کی پیداوار کے لیے مشہور ہے۔ یہ بنیادی طور پر خشک پہاڑوں میں گھرا ہوا شہر ہے جہاں سردیوں میں شدید سردی اور برف باری ہوتی ہے۔
کوئٹہ کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Quetta City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Quetta. Complete in depth overview of Quetta. Stay up to date with all local news and national news of Quetta city

کوئٹہ شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے کوئٹہ کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر کوئٹہ کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ