بند کریں
منگل فروری

"پشین" کی تصاویری گیلریاں

کوئی تصویر موجود نہیں

"پشین" کے مضامین

کوئی مضمون موجود نہیں

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوئیے

پشین کی خبریں

جمعہ اکتوبر

کوئی خوش ہو یا ناراض سب سن لیں،فاٹا کے انضمام کے بعد شمالی و جنوبی پشتونخوا کو ایک کرکے ملک میں پشتونوں کی ایک ایسی وحدت بنائیں گے جس کے سامنے پھر کسی کی نہیں چل سکے گی، 2008ء میں زرداری کے ساتھ اتحاد ... مزید

وقت اشاعت:
27/10/2017 - 21:12:45

صوبے میں پارٹی کی ساکھ کو کسی صورت نقصان نہیں پہنچانے دینگے ،پی پی پی قانون وپارلیمنٹ کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے ،شہدا ء کے خون پر سیاست نہیں کرتے،حاجی عبدالغنی کاکڑ

وقت اشاعت:
27/10/2017 - 20:20:33

پیر اکتوبر

پشین ، ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاںبحق

وقت اشاعت:
23/10/2017 - 22:41:32

17کی مردم شماری کے نتائج قابل قبول نہیں ،پشتونخواملی عوامی

وقت اشاعت:
23/10/2017 - 22:01:26

ہفتہ اکتوبر

نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد ہی سے دہشتگردوں کو شکست دی جاسکتی ہے،نیشنل ایکشن پلان کیلئے سب کو ملکر کام کرنا ہوگا ، ایس ایس پی ملک سلیم لہڑی

وقت اشاعت:
21/10/2017 - 23:21:09

صوبے میں معیاری تعلیم کی فراہمی اولین ترجیحات میں شامل ہے ، حلقہ انتخاب میں تعلیم کو مزید عام کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں،ایم پی اے عوامی نیشنل پارٹی زمرک خان اچکزئی

وقت اشاعت:
21/10/2017 - 20:54:42

بدھ اکتوبر

صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی اصغرخان اچکزئی کا 27اکتوبر کیلئے جلسہ عام کی تیاریوں کا جائزہ ، پارٹی ذمہ داران نے جلسہ گاہ کا دورہ

وقت اشاعت:
18/10/2017 - 22:40:17

پیر اکتوبر

موجودہ صوبائی حکومت کے ساڑھے چار سالہ دور حکومت میں بہتری آئی ہے،رہنماء پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کہ ملک کے تمام بحرانوں سے نجات حقیقی جمہوری نظام کے مزید استحکام ، آئین وقانون کی حکمرانی ، پارلیمنٹ ... مزید

وقت اشاعت:
16/10/2017 - 00:00:33

اتوار اکتوبر

پشتونوں کے اتحاد ویکجہتی کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والے پشتونوں کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے ،پشتونوں کو اپنے روشن مستقبل کیلئے جدوجہد تیز تر کرنی ہوگی ،کارکن 27اکتوبر کے جلسہ عام کی تیاریاں تیز تر کرلیں صوبائی ... مزید

وقت اشاعت:
15/10/2017 - 20:12:24

جمعیت علماء اسلام صوبے کی سب سے بڑی جماعت ہے ،اگر ہمارا راستہ نہیں روکا گیا تو یقینا صوبے میں ہماری حکومت بن سکتی ہے ،ختم نبوت کے حلف نامے میں عیاروں نے بڑی چالاکی سے آخر میں شامل کیا تھا جو قومی اسمبلی ... مزید

وقت اشاعت:
15/10/2017 - 20:12:20

پرامن بلوچستان پالیسی کا اپنا کچھ ایساطریقہ کار ہے جس میں دہشتگرد ریاست کے سامنے خود اپنے کیئے کی معافی مانگتے ہیں ایئر پورٹ پر پہنچ کر دوبارہ خیر بخش مری کی تصویریں لگائینگے ، خیر بخش مری نے ہمیشہ ... مزید

وقت اشاعت:
15/10/2017 - 20:12:17

جمعہ اکتوبر

قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا

وقت اشاعت:
13/10/2017 - 22:28:39

جمعرات اکتوبر

محکمہ ماحولیات کی زیر صدارت اینٹوں کے بھٹو ں میں کام کرنے کے دوران ماحولیاتی آلودگی سے تحفظ سے متعلق اجلاس

وقت اشاعت:
12/10/2017 - 23:07:25

بدھ اکتوبر

مشکلات سے نجات صرف قومی اتحاد واتفاق اور جدوجہد میں پوشیدہ ہے، صوبائی وزیر بلدیات صوبے میں مکمل برابری کے آئینی اور قانونی حق کو حاصل کرنے کیلئے آواز بلند کرنا ہوگی، مصطفی ترین کا شمولیتی اجتماع ... مزید

وقت اشاعت:
11/10/2017 - 23:14:46

منگل اکتوبر

خانوزئی کے علاقے کلی شرن میں گرلز ہائی سکول کیلئے تاحال کمروں کی تعمیر ات شروع نہ ہوسکی، ٹھیکیدار نے ایڈوانس میں آدھی رقم نکال لی

وقت اشاعت:
10/10/2017 - 23:21:15

اسلام کے مقدس نام پر سالہا سال سے حکمرانی کرنیوالے درحقیقت عوام کے ووٹ کے حق پر یقین ہی نہیں رکھتے، پشتونخواملی عوامی پارٹی حکمران عوام کے حق حکمرانی کو ہمیشہ اپنے ذاتی وگروہی مفادات کے حصول اور ... مزید

وقت اشاعت:
10/10/2017 - 23:17:56

پیر اکتوبر

پشین، صحافیوں کو سنگین نتائج کی دھمکیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،سعداللہ جان ترین

وقت اشاعت:
09/10/2017 - 21:54:37

ْپشین، ٹرک کی زد میں آکر ڈرائیور جان کی بازی ہارگیا،حکمت اللہ گاڑی کے نیچے سور ہا تھا

وقت اشاعت:
09/10/2017 - 17:42:49

جمعہ اکتوبر

پشتونوںکیلئے دن بدن حالات مشکل بنتے جارہے ہیں ، اتحاد واتفاق سے ہی تمام مسائل کا حل نکالاجاسکتا، اسفندیار ولی خان کا دورہ پشین صوبے کی سیاسی تاریخ میں اہم باب رقم کرے گا، صوبائی جنرل سیکرٹری ... مزید

وقت اشاعت:
06/10/2017 - 21:39:40

پشتونخواملی عوامی پارٹی کی سیاسی فکر وجدوجہد ، عدل وانصاف ، حق وسچائی کا ساتھ دینے سے مشروط ہے، صوبائی ترجمان

وقت اشاعت:
06/10/2017 - 01:27:02
نتائج 81 سے 100 کل 432