پشین کی خبریں
منگل اپریل
غیر حتمی حلقہ بندیوں کو حتمی شکل دیا جائے، سید مطیع اللہ آغا
غیر حتمی حلقہ بندیوں کو حتمی شکل دیا جائے، سید مطیع اللہ آغا
اتوار اپریل
پشین میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق
ہفتہ اپریل
شام پرحملہ مسلم کش حملوںکا تسلسل ہے،مولانا محمود الحسن قاسمی امریکہ انسانیت کا دشمن اورقاتل ہے وہ کسی قانون کا پابند نہیں، عالمی قوانین اقوام متحدہ اصول صرف مسلمانوں کیلئے ہیں
منگل اپریل
کوئٹہ ،پشین میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی انسداد پولیو ٹیم اورسیکورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ ، اسسٹنٹ کمشنرپشین
آئندہ انتخابات میں لسانیت،قومیت،زئی اور خیلی کی سیاست کرنیوالے بے نقاب ہو جائیں گے،سابق ا سپیکر بلوچستان اسمبلی سید مطیع اللہ آغا
اتوار اپریل
پشین، پشتونخوامیپ کے دور حکومت اور ان کے ہر سطح کے منتخب نمائندوں کی کارکردگی تمام عوام پر عیاں ہیں، سردار مصطفی خان ترین پشین،پشتونخوامیپ کی قیادت عوام دوست سیاست سے وطن کے عوام کو ہر قسم کے مشکلات ... مزید
اتوار اپریل
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن پشین کے انتخابات میں نورخان ترین ایڈؤوکیٹ صدر، سید امداد شاہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے
منگل مارچ
پشین، ضلعی صدر حمید اللہ کی زیر صدارت پیرامیڈک اسٹاف کا اجلاس پیرامیڈک سٹاف کے تحفظات اور چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل درآمد نہ کیا گیا تو اسیوسی ایشن ایک پھر احتجاج کا راستہ اپنا نے پر مجبور ہو جائے ... مزید
اتوار مارچ
ْ حکومت صوبے میں امن وامان کے قیام کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کررہی ہے، غلام علی بلوچ امن وامان کے حوالے سے صوبے میں بہتری آگئی ہے لیویز فورس کا امن وامان کے لئے قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ... مزید
جمعہ مارچ
23مارچ قومی دن ہے ہمیں فخر ہے کہ ہم ایک آزاد اور خود مختیار ملک میں زندگی بسر کررہے ہیں ،ڈسٹرکٹ چیئرمین محمد عیسیٰ روشان
ہفتہ مارچ
پشین ، نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ،ایک شخص زخمی،لیویز
ہفتہ فروری
پشین ، سبزی مارکیٹ کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ،نوجوان جاں بحق
ایف سی بلوچستان کی پشین میں کامیاب کارروائی ، منشیات افغانستان سے پاکستان سمگل کرنیکی کوشش ناکام بنادی،25من چرس برآمد،ملزم فرار، ڈسٹرکٹ کے داخلی و خارجی راستوں پر سیکیورٹی سخت
جمعہ فروری

پشین، سیاسی معاملات میں اپنی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے اداروں کو ٹارگٹ کرنا افسوسناک عمل ہے، میر عبدالقدوس بزنجو کل تک پیپلزپارٹی کے وزیراعظم کیخلاف عدالتی فیصلوں کو درست قراردینے والے آج کیوں ... مزید
جمعرات فروری
معاشرے میں غریب ،لاچار و مستحقین افراد کی مدد کرنا ہر انسان کا فرض ہے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پشین
ہفتہ فروری
کھیلوں کے انعقاد ،کھلاڑیوں کے کلبوں کی ضروریات پوری کرنے کیلئے اقدامات کرتے رہیں گے، محمد عیسیٰ روشان
جمعرات فروری
پشین ، بند خوشدل خان میں کسٹم اور ایف سی کی خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی ساڑے چار سے پانچ کروڑ رپے کا غیر قانونی طور پر سمگل شدہ کپڑا ، ٹائر، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے اسپیئر پارٹس سمیت دیگر سامان ... مزید
ملک کی حفاظت ہم سب کا فرض ہے ،ہم اجتماعی خدمت پر یقین رکھتے ہیں،گزشتہ ستر سالوں سے حکومت پر قابض حکمرانوں نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا، ضمیر مطمئن ہو تو ڈر کسی بات کا نہیں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ و جمعیت ... مزید
پیر جنوری
سابق وزیر اعلیٰ کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک سازش تھی ، اخباری بیانات سے جمہوریت دشمن سازش کو چھپایا نہیںجاسکتا،پشتونخوامیپ