Nawabshah - Urdu News

نواب شاہ ۔ متعلقہ خبریں

Nawabshah
نواب شاہ پاکستان کے صوبہ سندھ کا معروف شہر ہے جو ضلع شہید بے نظیر آباد کا صدر مقام ہے۔ ضلع کا نام ستمبر 2008ء میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے نام پر شہید بے نظیر آباد رکھا گیا تاہم ابھی تک یہ نام زبان زد عام نہیں ہو سکا۔ شہر اپنے گرم موسم کی وجہ سے معروف ہے جہاں موسم گرما میں درجۂ حرارت 51 درجے سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔
نواب شاہ کی مزید خبریں‎

Read Urdu News about Nawabshah City. Breaking news, daily photos, articles, picture galleries and columns about your city Nawabshah. Complete in depth overview of Nawabshah. Stay up to date with all local news and national news of Nawabshah city

نواب شاہ شہر کی تمام خبریں۔ پڑھئیے نواب شاہ کی تازہ ترین خبریں، دیکھئے تصاویر، ویڈیوز، کالم اور مضامین۔ رہئیے اپنے شہر نواب شاہ کی ہر خبر سے با خبر۔ صرف اردو پوائنٹ کے ہمراہ